
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کورنگی ساڑھے 3 میں کابينہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورہ لیا جس میں کابينہ و ڈویژن مشاورت ذمہ دار اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
اولاد کی تربیت کے موضوع پر سنتون بھرا بیان کیا۔
ڈویژن نگران اسلامی بہن کو کارکردگیوں کے
حوالے سے نکات بیان کئے ۔ دینے کاموں میں بہتری پیدا کرنے، رسالہ کارکردگی، دینی کاموں اور کوائف فارم صحیح فل کرکے چیک
کرنے کا ذہن دیا۔ کارکردگی شیڈول وقت پر جمع کرنے کی بھرپور توجہ دلائی شرکا
اسلامی بہنوں نے اچھی نیتیں کیں۔
ریجن
ملتان، زون و کابینہ بہاولپور کی موسی کالونی میں کفن دفن اجتماع کا انعقاد

اسلامی
بہنوں کے شعبے کفن دفن کے زیر اہتمام
گزشتہ دنوں ریجن ملتان، زون و کابینہ بہاولپور کی موسی کالونی میں کفن دفن اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں 15 اسلامی بہنوں
نے شرکت فرمائی۔
ریجن
ملتان، زون و کابینہ بہاولپور، کے
علاقہ اسلامی کالونی میں کفن دفن اجتماع کا انعقاد

اسلامی
بہنوں کے شعبے کفن دفن کے زیر اہتمام
گزشتہ دنوں ریجن ملتان، زون و کابینہ بہاولپور کے علاقہ اسلامی کالونی کے محلہ کچی بستی میں کفن دفن اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں 23 اسلامی بہنوں
نے شرکت کی۔
کابینہ ذمہ
دار اسلامی بہن نے میت کو غسل دینے اور کفن پہنانے کا درست طریقہ
سکھایا ترغیب دلانے پر اسلامی بہنوں نے اپنے گھروں میں کفن دفن اجتماع رکھوانے اور ٹیسٹ دینے کی نیتیں کیں۔

دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں حیدرآباد ریجن کے سکھر زون کی نگران اسلامی
بہن نے خیر پور کابینہ کے گھمبٹ اور کھورہ ڈویژن کا مدنی مشورہ لیا جس میں گھمبٹ اور کھورہ ڈویژن کی اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
زون نگران
اسلامی بہن نے ’’ وقت کی قدر کیجئے ‘‘کے موضوع پر بیان کیا اور ذمہ دار اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے دینی کاموں کو بڑھانے کا جذبہ
دینےپر اسلامی بہنوں نے اپنی نیتیں کا اظہار کیا جبکہ اسلامی بہنوں نے رانی پور ڈویژن میں
22 فروری سے ایک نئے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا آغاز کرنے کی نیت کی نیز گھمبٹ ڈویژن میں ایک مدرسۃالمدینہ کے شروع کرنے کی نیت پیش کی ہے۔
شعبہ مجلس رابطہ کے تحت لاڑکانہ کابینہ کی لاڑکانہ ڈویژن میں محفل نعت کا انعقاد

دعوتِ
اسلامی کے شعبہ مجلس رابطہ کے تحت چند روز قبل لاڑکانہ کابینہ کی لاڑکانہ ڈویژن میں پولیس اسلامی بہن کے گھر محفل نعت کا انعقاد
ہواجس میں کابینہ نگران اسلامی بہن نے حضرت صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے حسن اخلاق پر بیان فرمایا جس
میں مقامی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت فرمائی ۔
نگران
اسلامی بہن نے شرکاکو مدنی چینل اور مدنی مذاکرہ دیکھنے کا بھی
ذہن دیا جس پر شرکانے اجتماع پاک میں شرکت کرنے اور ہفتہ وار رسالہ پڑھنے کی نیت کیا نیزآخر میں مکتبۃ المدینہ کے رسائل بھی تقسیم
کئے گئے۔
ریجن
ملتان، زون و کابینہ بہاولپور، ڈویژن
شاہدرہ میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد

اسلامی
بہنوں کے شعبے اصلاحِ اعمال کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ریجن ملتان، زون و کابینہ بہاولپور، ڈویژن شاہدرہ میں اصلاح
اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 15 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ ذمہ
دار اسلامی بہن نے نیت
کی اہمیت پر سنتوں بھر ا بیان کیا۔ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے اجتماع پاک میں شرکت
کر کے اصلاح اعمال کی کارکردگی کو بہتر کرنے اور روزانہ جائزہ لینے کے لئے اچھی
اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔
ملتان ریجن
میں اصلاح اعمال ذمہ دار اسلامی بہن کا کابینہ جام
پور کامدنی مشورہ

اسلامی
بہنوں کے شعبے اصلاحِ اعمال کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ملتان ریجن اصلاح اعمال ذمہ دار اسلامی بہن نے کابینہ جام پور کامدنی مشورہ لیا جس میں اصلاح اعمال ذمہ داران نے شرکت کی۔
ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے نیکی
کی دعوت دی۔ شرکا کو اصلاحِ اعمال اجتماعات کرنے کا ذہن دیتے ہوئے کارکردگی فارم بھرنے کا طریقہ بتایا نیز رسالہ نیک اعمال پر آسانی کے ساتھ عمل کا طریقہ
بھی بتایا۔

اسلامی
بہنوں کے شعبے اصلاحِ اعمال کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں علاقہ تا ذیلی مشاورت کا کابينہ سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورہ لیا جس میں 20 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابينہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مذاکرہ کارکردگی، ماہانہ کارکردگی اور شیڈول وقت پر جمع کروانے کا ذہن دیا۔ ذمہ داران
نےوقت پر کارکردگی جمع کروانے کی اچھی اچھی نیتیں پیش کیں۔

اسلامی
بہنوں کے شعبے رابطہ برائے شخصيات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کابینہ
سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے کورنگی ساڑھے 3
کے ڈویژن م کا مدنی مشورہ لیا جس میں ڈویژن
تا علاقہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
کابینہ سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے احساس ذمہ داری کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا
شعبے کے نکات آسان کرکے سمجھانے کی کوشش کی۔ ہاتھوں ہاتھ شخصیت اور مبلغہ کے نام بھی حاصل کئے اور
تمام علاقوں کی تقرری کے اہداف و مزید شعبہ میں بہتری لانے کے لئے تعاون کرنے کی نیتیں
پیش کیں۔

اصلاح ِاعمال
کے تحت شمالی زون لاہور کابینہ کی ڈویژن نشتر کالونی میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد

دعوتِ
اسلامی کے شعبہ ’’اصلاح اعمال ‘‘کے تحت گزشتہ دنوںشمالی زون لاہور کابینہ، فیروز پور
روڈ ،ڈویژن نشتر کالونی میں ماہانہ اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد ہوا جس
میں اصلاح اعمال ذمہ دار اسلامی بہن نے نیک اعمال نمبر 2 اور 18 سے متعلق بیان
کیا۔ اس تربیتی اجتماع میں 22اسلامی بہنوں نے شرکت کی اور آخر میں نماز کی سنتیں اورفرض نماز کے بعد والے نوافل ادا کرنے اور اسلامی
بہنوں کی طرف سے کئے جانے والے سوالات کے جوابات بھی دئیے۔
کراچی کابینہ
ناظم آباد میں رابطہ برائے شخصيات کی زون مشاورت کا مدنی مشورہ

اسلامی
بہنوں کے شعبے رابطہ برائے شخصيات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کابينہ تا علاقہ ذمہ داراسلامی بہن کا زون
مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورہ لیاجس
میں ذمہدار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔