8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				شعبہ جامعات
المدینہ گرلز کے زیرِ اہتمام   مدنی مذاکرہ دیکھنے کی کارکردگی
										
									
								
                                								
									
									
																											Wed, 17 Feb , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							مجلس مَدَنی مُذاکرہ کا مدنی کام یہ ہے کہ   دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وَابَسْتہ ہر
مُنْسَلِک اور ذِمَّہ دار (ذیلی حلقہ تا عالمی ، ہر شعبہ ، دارالسنہ ، جامعۃالمدینہ ، مدرسۃ
المدینہ ، دارالمدینہ ، مدرسۃ المدینہ آن
لائن (للبنات) کی اساتذہ ، ناظمات ، طالبات ، مدنی عملہ وغیرہ) بلکہ تمام
عاشقانِ رسول کو بھی مَدَنی مُذاکرہ سُننے کا عادی بناناہے ۔
اسی سلسلے میں دعوتِ اسلامی کے شعبہ جامعات المدینہ گرلز کے زیرِ اہتمام  فروری 2021 ءکو 2ہزار80  جامعات المدینہ گرلز کی مدنی عملے  اور 22ہزار938 طالبات نے براہ راست  ہونے
والے مدنی مذاکرہ دیکھنے و سننے  کی سعادت حاصل کی۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	