اسلامی بہنوں کے شعبہ اصلاحِ اعمال کے تحت گزشتہ دنوں  کراچی ساؤتھ 2 زون مکتب میں مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں 3 کابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

زون ذمہ داراسلامی بہن نے یوم ِقفل مدینہ منانے کے متعلق نکات بیان کرتے ہوئے جائزہ کارکردگی کےحوالےسے مدنی پھول دیئے اور نیک اعمال پر اضافہ اور جدول وقت پر جمع کروانے کاذہن دیا اس کے علاوہ شعبے کے حوالے سے مزید کلام کیا۔


اسلامی بہنوں کےشعبہ رابطہ برائے شخصیات کے تحت گزشتہ دنوں  کراچی ناظم آباد کابینہ اور لانڈھی کابینہ میں شخصیات اجتماع کاانعقادہوا جن میں کم و بیش 92 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ ذمہ داراسلامی بہن نے راہ خدا عزوجل میں خرچ کرنے کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کیا اوراسلامی بہنوں کوہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنےمدنی مذاکرہ سننےکا ذہن دیاجس پر اسلامی بہنوں نےاپنی اچھی نیتوں کااظہارکیا۔


دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں لیاقت آباد کابینہ کے علاقے دستگیر اور صدیق آباد میں مدنی مشوروں کاانعقادہواجن میں کابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں نےشرکت کی۔

زون نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرابیان کیا اور ذمہ داراسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کےحوالے سے نکات فراہم کئےاورڈونیشن جمع کرنےکےحوالے سے مدنی پھول دیئے جس پر اسلامی بہنوں نےاپنی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔ 


دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں  کراچی زون ساؤتھ سینٹرل 2 میں مدنی مشورے کاانعقاد ہوا جس میں زون مشاورت و کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

زون نگران اسلامی بہن نے ’’اندازِ گفتگو کیسا ہو‘‘کے موضوع پر بیان کیا اور تربیت کے اہم نکات بیان کئے مزید متفرق دینی کاموں پرکلام کرتے ہوئے پیشگی جدول بنانے کے فائدے بتائے، نیز تقرریوں کی تکمیل کے اہداف دیئےجس پر اسلامی بہنوں نےاپنی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔


دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں  کراچی زون ساؤتھ 2 میں مدنی مشورے کاانعقاد ہوا جس میں چار کابینہ مشاورت شعبہ علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

زون نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو جدول میں بہتری لانےاور ڈونیشن جمع کرنے کے حوالے سے نکات بتائےاور دینی کاموں میں بہتری لانے کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نےاپنی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔


اسلامی بہنوں کے شعبے علاقائی دورہ کے تحت گزشتہ دنوں کراچی ساوتھ 2 سائٹ ایریا کابینہ اور کوئٹہ کی کابینہ خضدار میں مدنی مشورے کاانعقادہوا جن میں علاقائی دورہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

زون مشاورت علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن نے علاقائی دورہ برائے نیکی دعوت کے نکات سمجھائے اوراسلامی بہنوں کو اجتماع میں شرکت کرنے اور دعوت اسلامی کو ڈونیشن جمع کروانےکاذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نےاپنی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ جامعۃ المدینہ گرلز کےتحت گزشتہ دنوں کراچی ریجن ویسٹ زون میں مدنی مشورے کاانعقاد ہوا جس میں ویسٹ زون کی ناظمات اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔

ذمہ دار اسلامی بہن نے ناظمات اسلامی بہنوں کواہداف بناکر کام کرنےکےحوالے سےتربیت کی اور رمضان ڈونیشن جمع کرنے کے حوالے سے ناظمات کو نکات بتائے نیز شوال المکرم میں نیو درجات کے آغاز سے متعلق مدنی پھول بیان کئےجس پر ناظمات نےاپنی نیتوں کااظہار کیا۔


دعوت ِاسلامی  کے تحت گزشتہ دنوں کابینہ صحرائے مدینہ میں مدنی مشورےکاانعقاد ہوا جس میں تقریباً 10 ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

زون نگران اسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کو ڈونیشن جمع کرنےکےحوالےسےنکات بتاتےہوئے ڈونیشن کے اہداف دئیے ، نیز گھریلو صدقہ بکس رکھنے کی ترغیب بھی دلائی جس پر ذمہ دارا سلامی بہنوں نےاپنی نیتوں کااظہار کیا۔


دعوتِ اسلامی کےشعبہ شب و روز  کےتحت گزشتہ دنوں بذریعہ اسکائپ ماہانہ مدنی مشورےکاانعقادہوا جس میں ریجن شب و روز ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

پاک شب و روز ذمہ دار اسلامی بہن نے شعبہ شب و روز کے دینی کاموں کےحوالےسے اسلامی بہنوں کومعلومات فراہم کیں اور شعبہ ذمہ داراسلامی بہنوں کو خبریں وصول کرنے، ،جامعۃالمدینہ اور مدرسۃالمدینہ بالغات کی طالبات کو ماھنامہ فیضان مدینہ کے تحریری مقابلوں کیلئے تیاری کرنے اور ان کی لسٹ بنانے کا ذہن دیا ۔


اسلامی بہنوں  کے دینی کاموں کا اجمالی جائزہ :

انفرادی کوشش کے ذریعے دینی ماحول سے منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 6128

روزانہ گھر درس دینے والوں کی تعداد : 65748 پینسٹھ ہزار ،سات سو اڑتالیس

مدنی مذاکرہ سننے والوں کی تعداد: 81526 اکیاسی ہزار ،پانچ سو چھبیس

مدرستہ المدینہ بالغات کی تعداد : 3707

مدرستہ المدینہ بالغات میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 44042 چوالیس ہزار،بیالیس

ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کی تعداد: 8627

ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 253146 دولاکھ ،تیرپن ہزار،ایک سو چھیالیس

ہفتہ وار علاقائی دورہ میں شرکت کرنےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد : 19524 انیس ہزار،پانچ سو چوبیس

ہفتہ وار رسالہ پڑھنے / سننے والی اسلامی کی تعداد: 384131 تین لاکھ،چوراسی ہزار،ایک سو اکتیس

وصول ہونے والے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد : 56009 چھپن ہزار نو


اسلامی بہنوں کے دینی  کاموں کا اجمالی جائزہ درج ذیل ہے :

انفرادی کوشش کے ذریعے مدنی ماحول سے منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 1596

روزانہ گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 8124

مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 10528 دس ہزار،پانچ سوآٹھائیس

مدرستہ المدینہ بالغات کی تعداد : 289

مدرستہ المدینہ بالغات میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 3481

ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کی تعداد : 1537

ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 45979 پینتالیس ہزار،نوسونواسی

ہفتہ وار علاقائی دورہ میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 2771

وصول ہونے والے مدنی انعامات کے رسائل کی تعداد : 6304


دعوتِ اسلامی کے شعبہ دار السنہ کےتحت 11 اپریل بروزاتوار کو بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورےکاانعقادہوا جس میں نگران عالمی مجلس مشاورت اور پاکستان نگران و مجلس بیرون ملک ذمہ دار اسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔

مبلغہ ٔاسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کودینی کاموں میں بہتری کےحوالے سے اسلامی بہنوں کونکات بتائےاور شعبہ کے دینی کام احسن انداز سے کرنےکاذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نےاپنی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔