9 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے تحت کراچی
گلشن کابینہ میں شخصیات اجتماع کاانعقادہواجس میں زون مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے راہ خدا عزوجل میں خرچ کرنے کے فضائل پر بیان کیااورشہزادئ عطار سلمھا الغفار نے بذریعہ انٹر نیٹ دعوتِ اسلامی کا
تعارف پیش کیا نیزدعوت ِاسلامی کے دینی
کاموں میں حصہ لینے کاذہن دیا جس پرذمہ دار اسلامی بہنوں
نےاپنی اچھی نیتوں کااظہارکیا۔