اسلامی بہنوں کے شعبہ ڈونیشن بکس کے
تحت گزشتہ دنوں ملتان ریجن کہروڑ پکا میں مدنی مشورے کاانعقادہوا جس میں زون
کابینہ اور ڈویژن ذمہ داراسلامی بہنوں نے
شرکت کی ۔
ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کو رمضان
ڈونیشن جمع کرنے ،شعبہ پر تقرری مکمل کرنے کاذہن دیتے ہوئے گھریلو
صدقہ بکس رکھوانے کے اہداف دیئے جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔
لیاقت پور ظاہر پیر کابینہ میں ایک اسکول ٹیچر کے گھر شخصیات اجتماع کاانعقاد

اسلامی بہنوں کے شعبہ تعلیم کےتحت
گزشتہ دنوں لیاقت پور ظاہر پیر کابینہ میں
ایک اسکول ٹیچر کے گھر شخصیات اجتماع کاانعقادہواجس میں شعبہ تعلیم کابینہ ذمہ
دار اور ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کودعوتِ اسلامی کے
مختلف شعبہ جات کا تعارف پیش کرتےہوئے ڈونیشن جمع کرنے کا ذہن دیااور دینی کاموں میں حصہ لینے
کی ترغیب دلائی نیز رمضان میں فیضانِ
تلاوت قرآن کورس میں شرکت کرنے کاذہن بھی دیا جس پر اسلامی بہنوں نے
اپنی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔

اسلامی بہنوں کے شعبہ
تعلیم کےتحت گزشتہ دنوں ملتان ریجن بورے والا میں مدنی مشورے کاانعقادہوا جس میں
26 ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن
ذمہ داراسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے دینی
کام کرنے اور تقرریوں مکمل کرنےکاذہن دیا اور
اسلامی بہنوں کو شخصیات اجتماعات کے اہداف دیئے جس
پر اسلامی بہنوں نے اپنی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔

اسلامی بہنوں کے شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات کےتحت گزشتہ
دنوں قصور زون میں مدنی مشورے کاانعقادہوا جس میں ریجن زون اور کابینہ سطح کی ذمہ داراسلامی بہنوں
اور مدرسات نے
شرکت کی۔
مبلغۂ اسلامی بہن نے مدرسۃ المدینہ بالغات کی مدرسات کی کارکردگیوں کا جائزہ لیا
اور تفتیش کے نظام کو مضبوط کرنے اور رمضان میں ڈونیشن جمع کرنےکے اہداف دیئے جس پر اسلامی بہنوں نے
اپنی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔

دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں لاہور ریجن کی دو زون
جنوبی لاہور زون اور پشاور زون میں بذریعہ اسکائپ مدنی مشوروں کاانعقادہوا جس
میں زون نگران کابینہ نگران اور ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ذمہ دا راسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کودعوتِ
اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں معلومات فراہم کرتے ہوئےکارکردگی اورڈونیشن جدول وقت پر جمع کروانے کاذہن دیا نیز اسلامی بہنوں کو دینی کاموں کو مضبوط
بنانے کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔
اپریل 2021ء کی
پہلی پیر شریف کو شعبہ جامعۃ المدینہ کی اسلامی بہنوں نے یوم قفل مدینہ منایا

شیخ طریقت امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم
کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم
جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ کی دینی تحریک کا آغاز فرمایاچنانچہ اپریل 2021ء کی پہلی
پیر شریف کو شعبہ جامعۃ المدینہ کی اسلامی
بہنوں نے یوم قفل مدینہ منایا جس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ!4ہزار150اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا
مطالعہ کیا اور4ہزار265اسلامی بہنوں نے کم و بیش 25 گھنٹے کا قفل مدینہ لگانے کی
سعادت حاصل کی جبکہ1ہزار767اسلامی بہنوں نے ایام قفل مدینہ منانے کی سعادت حاصل کی۔
اپریل 2021ء کی
پہلی پیر شریف کو شعبہ دارالمدینہ کی
اسلامی بہنوں نے یوم قفل مدینہ منایا

شیخ طریقت امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم
کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم
جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ کی دینی تحریک کا آغاز فرمایاچنانچہ اپریل 2021ء کی پہلی
پیر شریف کو شعبہ دارالمدینہ کی اسلامی
بہنوں نے یوم قفل مدینہ منایا جس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ!209اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا
مطالعہ کیا اور98اسلامی بہنوں نے کم و بیش 25 گھنٹے کا قفل مدینہ لگانے کی سعادت
حاصل کی جبکہ24اسلامی بہنوں نے ایام قفل
مدینہ منانے کی سعادت حاصل کی۔
اپریل 2021ء کی
پہلی پیر شریف کو ملتان ریجن میں یوم قفل
مدینہ منایا گیا

شیخ طریقت امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم
کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم
جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ کی دینی تحریک کا آغاز فرمایاچنانچہ اپریل 2021ء کی پہلی
پیر شریف کو ملتان ریجن میں یوم قفل مدینہ
منایا گیا جس میں اَلْحَمْدُ
لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ!850اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا
مطالعہ کیا اور1ہزار60اسلامی بہنوں نے کم و بیش 25 گھنٹے کا قفل مدینہ لگانے کی
سعادت حاصل کی جبکہ63اسلامی بہنوں نے ایام
قفل مدینہ منانے کی سعادت حاصل کی۔
اپریل 2021ء کی
پہلی پیر شریف کو لاہور ریجن میں یوم قفل
مدینہ منایا گیا

شیخ طریقت امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم
کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم
جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ کی دینی تحریک کا آغاز فرمایاچنانچہ اپریل 2021ء کی پہلی
پیر شریف کو لاہور ریجن میں یوم قفل مدینہ
منایا گیا جس میں اَلْحَمْدُ
لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ! 4ہزار508 اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا اور2ہزار97 اسلامی بہنوں نے کم و بیش 25 گھنٹے کا قفل مدینہ
لگانے کی سعادت حاصل کی جبکہ 742اسلامی بہنوں نے ایام قفل مدینہ منانے کی سعادت حاصل کی۔
اپریل 2021ء کی
پہلی پیر شریف کو کراچی ریجن میں یوم قفل مدینہ منایا گیا

شیخ طریقت امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم
کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم
جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ کی دینی تحریک کا آغاز فرمایاچنانچہ اپریل 2021ء کی پہلی
پیر شریف کو کراچی ریجن میں یوم قفل مدینہ منایا گیا جس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ! 4ہزار649 اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا اور2ہزار838 اسلامی بہنوں نے کم و بیش 25 گھنٹے کا قفل مدینہ
لگانے کی سعادت حاصل کی جبکہ 989اسلامی بہنوں نے ایام قفل مدینہ منانے کی سعادت حاصل کی۔
اپریل 2021ء کی
پہلی پیر شریف کو اسلام آباد ریجن میں یوم
قفل مدینہ منایا گیا

شیخ طریقت امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم
کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم
جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ کی دینی تحریک کا آغاز فرمایاچنانچہ اپریل 2021ء کی پہلی
پیر شریف کو اسلام آباد ریجن میں یوم قفل مدینہ
منایا گیا جس میں اَلْحَمْدُ
لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ! 1ہزار507 اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا اور988 اسلامی بہنوں نے کم و بیش 25 گھنٹے کا قفل مدینہ
لگانے کی سعادت حاصل کی جبکہ 366اسلامی بہنوں نے ایام قفل مدینہ منانے کی سعادت حاصل کی۔
اپریل 2021ء کی
پہلی پیر شریف کو حیدر آباد ریجن میں یوم قفل مدینہ منایا گیا

شیخ طریقت امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم
کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم
جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ کی دینی تحریک کا آغاز فرمایاچنانچہ اپریل 2021ء کی پہلی
پیر شریف کو حیدر آباد ریجن میں یوم قفل مدینہ منایا گیا جس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ! 2ہزار157 اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا اور1ہزار710 اسلامی بہنوں نے کم و بیش 25 گھنٹے کا قفل مدینہ
لگانے کی سعادت حاصل کی جبکہ 292اسلامی بہنوں نے ایام قفل مدینہ منانے کی سعادت حاصل کی۔