
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ساہیوال زون کی کابینہ میاں چنوں ڈویژن محسن وال
اسکول میں نیکی کی دعوت کاسلسلہ ہواجس میں کابینہ نگران اسلامی بہن نے محسن وال اسکول پرنسپل کو نیکی کی دعوت پیش
کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں
شرکت کرنے کی ترغیب دلائی جس پر انہوں نے اپنی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ساہیوال زون کی میاں چنوں کابینہ کی ڈویژن تلمبہ
میں اجتماع کاانعقاد ہوا جس میں ڈویژن تلمبہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوت ِاسلامی
کا تعارف پیش کرتے ہوئے دعوت اسلامی کے دینی کاموں میں حصہ لینے اوراپنے ڈونیشن دینے کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ
اعمال للبنات کے زیرِ اہتمام فیصل
آباد ریجن میں مارچ 2021ء میں تقریباً46 مقامات پر اصلاحِ اعمال اجتماعات کا سلسلہ
ہوا جن میں کم و بیش 933 اسلامی بہنوں نے شرکت کی جبکہ 8ہزار 338 اسلامی بہنوں نے عاملات نیک اعمال بننے کی نیتوں کااظہارکیا۔

اسلامی بہنوں کے شعبہ کفن دفن کے زیراہتمام گزشتہ
دنوں فیصل آباد
ریجن میں ٹیلیفونک مدنی مشورےکاانعقاد ہوا
جس میں شعبہ کفن دفن کی اراکین زون اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
رکن ریجن ذمہ داراسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کی سابقہ
کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورشعبہ کے دینی کاموں کو مزید بہتر
بنانے کےحوالے سے نکات بتائے جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔

اسلامی بہنوں کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے
زیراہتمام گزشتہ دنوں میانوالی زون، حافظ والا کابینہ میں شخصیات میں
نیکی کی دعوت کاسلسلہ ہواجس میں میانوالی
زون کی رکن زون شعبہ رابطہ برائے شخصیات کی ذمہ دار اسلامی بہن نے حافظ والا
کابینہ میں تین شخصیات اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت پیش کرتے
ہوئے دعوتِ اسلامی کے تحت ہونے والے فیضا
نِ تلاوت قرآن کورس میں شرکت کرنے کی دعوت
پیش کی اور اپنے ڈونیشن دعوتِ اسلامی کو دینے اور دیگر اسلامی بہنوں سے جمع کرنے کا ذہن دیا جس پر شخصیات اسلامی بہنوں نے کورس میں شرکت کرنے اور اپنے ڈونیشن دعوتِ اسلامی کو دینے کی نیتیں پیش کیں۔

دعوت ِاسلامی کے تحت گزشتہ دنوں پاک مکتبۃالمدینہ للبنات کا ماہانہ مدنی مشورہ منعقد ہوا جس
میں مکتبۃ المدینہ ریجن ذمہ دار، پاک آرڈر بُکر اور کراچی ریجن آرڈر بُکر اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کی سابقہ کارکردگیوں کاجائزہ لیتے ہوئے بہتر کارکردگی کے
حوالے سے نکات فراہم کئےاور ہفتہ وار اجتماع میں تقسیم رسائل کا اسٹال لگانے
اور تقرری مکمل کرنےکےحوالےسے اسلامی بہنوں کو اہداف دیئے جس پر اسلامی بہنوں
نے اپنی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔
کراچی ساؤتھ سینٹرل زون 1 گلشن کابینہ میں شخصیات
خواتین سے ملاقات کا سلسلہ

دعوتِ
اسلامی کے شعبہ تعلیم کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں کراچی ساؤتھ
سینٹرل زون 1 گلشن کابینہ میں شخصیات خواتین سے ملاقات کا سلسلہ ہوا جن میں ایک کالج کی طالبہ، ایک یونیورسٹی
کی طالبہ اور ایک مدرسہ سے ملاقات کی گئیں۔
ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شخصیات خواتین کو نیکی کی دعوت پیش کی اور دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ
اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وارسنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے
اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی نیز رمضان میں ہونے والے کوئز پروگرام
میں شرکت کرنے کا ذہن دیا۔
کراچی ساؤتھ زون1 لیاری کابینہ میں شعبہ علاقائی دورہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ

دعوتِ
اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ کے زیرِ
اہتمام کراچی ساؤتھ زون1 لیاری کابینہ میں
شعبہ علاقائی دورہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں
شعبہ علاقائی دورہ کی علاقہ اور ذیلی
مشاورت نے شرکت کی۔
کابینہ مشاورت شعبہ علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور نیکی کی
دعوت کے اہم نکات بیان کئے نیز وقت
پر کام کرنے اور جدول و کارکردگی جمع
کروانے کا ذہن دیا ۔
کراچی ریجن میں
فنانس ڈیپارٹمنٹ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں
کا بذریعہ کانفرنس کا ل مدنی مشورہ

دعوتِ اسلامی کے شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ للبنات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں کراچی ریجن میں فنانس ڈیپارٹمنٹ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ کانفرنس کا ل مدنی مشورہ ہوا جس میں زون سطح کی فنانس ڈیپارٹمنٹ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن سطح پر مقرر فنانس ڈیپارٹمنٹ ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور ذمہ داراسلامی بہنوں کو ٹیسٹ رزلٹ مکمل کرنے ، ای رسید یوزرز بڑھانے، انڈپوزٹ اماؤنٹ کلئیر کروانے اور ڈونیشن کو سو فیصد ای رسید پر لانے کے حوالے سے اہداف دئیے۔
اوکاڑہ ،
بھلوال اور پھلوارا کی بستہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ

دعوتِ اسلامی کے شعبہ روحانی علاج للبنات کے زیر
اہتمام21 اپریل2021ء کو اوکاڑہ ، بھلوال اور
پھلوارا کی بستہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن فیصل آباد ذمہ دار اور زون پاکپتن، ٹوبہ، جھنگ کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے بھی شرکت کی۔
پاکستان
سطح کی شعبہ روحانی علاج ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور بستوں کا جائزہ لیتے ہوئے مدنی عطیات کے اہداف پر بات چیت کی نیز شعبے کے دینی
کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔
ٹوبہ، پاکپتن،
جھنگ، سمندری اور گوجرہ کی بستہ ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ

دعوتِ اسلامی کے شعبہ روحانی علاج للبنات کے زیر
اہتمام 20 اپریل2021ء کو ٹوبہ، پاکپتن، جھنگ، سمندری اور گوجرہ کی بستہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن فیصل آباد ذمہ دار اور زون پاکپتن، ٹوبہ، جھنگ کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے بھی شرکت کی۔
پاکستان
سطح کی شعبہ روحانی علاج ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور بستوں کا جائزہ لیتے ہوئے مدنی عطیات کے اہداف پر بات چیت کی نیز شعبے کے دینی
کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔

دعوتِ
اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس کے زیراہتمام 20 اپریل 2021ء کو پاکپتن زون میں ڈونیشن بکس کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ اور ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
شعبہ ڈونیشن بکس پر مقرر رکن زون ذمہ
دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے
ہوئے تربیت کی اور کارکردگی بر وقت دینے، ذیلی تا ڈویژن سطح پر تقرر مکمل
کرنے ، چندہ کرنے کی شرعی اور تنظیمی احتیاطیں رسالہ کا ذیلی سطح تک کا ٹیسٹ دلوانے، ڈونیشن بکس، گھریلو صدقہ
بکس وقت پر کھلوانے اور اپنے شعبے کے کام کو بہتر بنانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔