20 شوال المکرم, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کے شعبہ تعلیم کے تحت کراچی میں ایک
دن کا آن لائن ون ڈے سیشن منعقد ہوا جس
میں ڈاکٹرز، ٹیچرز، اور اسٹوڈنٹس سمیت تقریباً 37 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
شعبہ تعلیم ذمہ دار اسلامی بہن نے سیرت
خاتون جنت کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے
اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار ا جتماع میں شرکت کرنے ،مدنی مداکرہ سننے کاذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں
نے اپنی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔