
دعوتِ اسلامی کے شعبہ
روحانی علاج کے تحت گزشتہ دنوں بذریعہ اسکائپ مدنی مشورے کاانعقاد ہوا
جس میں ریجن ملتان ذمہ دار ، زون رحیم یار خان، زون ڈی جی خان ، زون وہاڑی کی ذمہ
داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
پاک سطح شعبہ روحانی علاج ذمہ دار اسلامی بہن نے
روحانی علاج بستوں کی سابقہ کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے اسلامی بہنوں کو بہترین
کارکردگی کے حوالے سے نکات بتائے نیز اسلامی بہنوں کو ڈونیشن جمع کرنے کے اہداف دیئے اور
ماتحت اسلامی بہنوں کی تربیت کے حوالے سے
مدنی پھول دیئے ۔

اسلامی بہنوں کے شعبہ تعلیم کے تحت گزشتہ دنوں ملتان ریجن میں حضرت فاطمہ زہرہ رضی اللہ عنھا کی
سیرت مبارکہ پر کوئز پروگرام کاانعقاد ہوا جس میں ملتان ریجن کی زون کی 2 ٹیچرز اور طالبات سمیت مقامی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ملتان ریجن زون کی 2 ٹیچرز اور طالبات نے مقابلہ میں حصہ لیا اور نمایا کارکردگی حاصل کی مقابلہ کے اختتام پر ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار اجتماع میں شرکت
کرنے،مدنی مذاکرہ سننے کاذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہار کیا۔

اسلامی بہنوں کے شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ کے تحت
گزشتہ دنوں مدنی مشورے کاانعقاد ہواجس میں
پاک سطح شعبہ ذمہ دار ،حیدرآباد زون نگران اور دیگر ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
حیدرآباد ریجن نگران اسلامی بہن نے شعبہ فنانس ذمہ داراسلامی بہنوں کو دعوت ِاسلامی
کے دینی کاموں کے بارے میں بتایا جبکہ پاک سطح شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ ذمہ
داراسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کو ای -رسید کے حوالے سے مدنی پھول دیتے ہوئے ای -رسید کے نظام کو مضبوط بنانے اور اسلامی بہنوں کو ای رسید استعمال کرنے
کے حوالے سے اہداف بھی دیئے جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہار کیا۔

دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں واہ کینٹ زون کی ٹیکسلا کابینہ میں مدنی مشورے کاانعقاد ہواجس
میں واہ کینٹ زون ٹیکسلا کابینہ کی ذیلی تا کابینہ تک کی ذمہ
داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
پاکستان نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کی سابقہ کارکر دگیوں کا جائزہ
لیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں بہتری لانے کے حوالے سے اسلامی بہنوں کو نکات بتاتے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے ،مدنی مذاکرہ
سننے کاذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہار کیا۔
جبکہ واہ کینٹ زون نگران اسلامی بہن کے بھائی کی وفات پر ان کے گھر کی خواتین سے تعزیت کاسلسلہ ہوا۔ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے
ان کے گھر کی حواتین سے تعزیت
کرتے ہوئے میت کے لئے ایصال ثواب و دعا ئے
مغفرت کئ۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ شب و روز کے زیر اہتمام
گزشتہ دنوں اجمیر ریجن میں مدنی مشورے کاانعقاد ہواجس
میں اجمیر ریجن اور زون ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مجلس بین الاقوامی ا مور شب و روز ذمہ
دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو خبر
بنانے کے اصول بتاتے ہوئے شعبہ کی
کارکردگی لینے اور ماہنامہ فیضان ِمدینہ کے تحریری مقابلے میں حصہ لینے کی
ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے
اچھی نیتوں کااظہار کیا۔

اسلامی بہنوں کے شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ کے تحت گزشتہ دنوں بذریعہ کال
مدنی مشورے کاانعقادہواجس میں پاک سطح
شعبہ فنانس ذمہ دار، روحانی علاج ذمہ دار اور ریجن سطح کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
پاک
سطح شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو ای ۔رسید استعمال
کرنے کے حوالے سے نکات بتائے اور ای۔رسید کے نظام کو مضبوط کرنے حوالے سے مدنی پھول دیتے ہوئے ڈونیشن جمع کرنے
والی اسلامی بہنوں کے شرعی و تنظیمی احتیاطیں ٹیسٹ لینے کے حوالے سے کلام کیا جس پر
اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کااظہار
کیا۔

اسلامی بہنوں کے شعبہ
کفن دفن کے زیر اہتمام 25 اپریل 2021ء کو بذریعہ اسکائپ مدنی مشورے کاانعقاد ہوا جس میں شعبہ کفن دفن کی پاک سطح کی مفتشات نے شرکت کی ۔
پاک
سطح شعبہ کفن دفن ذمہ دار اسلامی بہن نے
اسلامی بہنوں کو شعبہ کی ترقی کے حوالے سے نکات
بتائے اور ٹیسٹ لینے کے حوالے سے مضبوط فالو اپ کا ذہن دیا نیز آئندہ سے کفن دفن ٹیسٹ میں کامیاب ہونے
والی اسلامی بہنوں کے رزلٹ پاک سطح شعبہ
کفن دفن ذمہ دار اسلامی بہنوں کو سینڈ کرنے اور ان کی سند پر صاحبزادئی عطار سلمھاالغفار کے سائن کروانے کے بارے میں اسلامی بہنوں کو مد
نی پھول دیئے جس
پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہار کیا۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کراچی ریجن میں بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورے کاانعقاد ہواجس
میں کراچی ریجن تا ڈویژن سطح کی 629 ذمہ
دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
نگران ریجن و رکنِ شوریٰ حاجی امین عطاری نے ذمہ دار اسلامی
بہنوں کے درمیان بذریعہ آڈیو لنک سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے دعوتِ
اسلامی کے شعبہ جات کاتعارف پیش کیااور نیک
اعمال کا رسالہ پر کرنے کی ترغیب دلائی اور ڈونیشن جمع کرنے کاذہن دیتے ہوئے اسلامی بہنوں کو اہداف دیئے جس پر
اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کااظہار
کیا۔

دعوت ِاسلامی کے تحت گزشتہ دنوں گلستان جوہر اور ناظم
آباد کابینات میں ٹیلیفونک مدنی مشوروں کاسلسلہ ہواجن میں ذیلی تا کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
زون نگران اسلامی بہن نے دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف پیش کرتے ہوئے اسلامی بہنوں کو ڈونیشن جمع کرنے کی ترغیب دلائی اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے ،مدنی مذاکرہ سننے کاذہن دیا جس پر اسلامی
بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہار کیا۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ روحانی علاج کے تحت 25 اپریل2021ء بروز اتوار کو بذریعہ اسکائپ مدنی مشورے کاانعقاد ہوا جس میں
ریجن فیصل آباد ذمہ دار ، جھنگ زون و بستہ شعبہ روحانی علاج ذمہ داراسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
پاک سطح شعبہ روحانی علاج ذمہ دار اسلامی بہن نے
روحانی علاج بستوں کی سابقہ کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے اسلامی بہنوں کو بہترین کارکردگی کے حوالے سے نکات بتائے اور اسلامی بہنوں کو
ڈونیشن جمع کرنے کے اہداف دیئے نیز ماتحت
اسلامی بہنوں کی تربیت کے حوالے سے مدنی
پھول دیئے ۔

اسلامی بہنوں کے شعبہ روحانی علاج کے تحت 26 اپریل
2021ء بروز پیر کو بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں پاک
سطح شعبہ روحانی
علاج کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔
پاک سطح شعبہ روحانی علاج ذمہ داراسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو شعبہ کی کارکردگی میں بہتری کے حوالے سے نکات سمجھاتے ہوئے بروقت
کارکردگی جمع کروانے کا ذہن دیااور اسلامی بہنوں کو ڈونیشن جمع کرنے کے اہداف دیئے جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کااظہار
کیا۔

دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں فیصل آباد ریجن کی لیہ زون ، میانوالی زون ، جھنگ زون اور سرگودھا زون و کابینات کابذریعہ اسکائپ مدنی مشوروں کاسلسلہ ہوا جن میں فیصل آباد ریجن کی زون و کابینات کی ذمہ دار اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
پاکستان نگران اسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کی سابقہ کارکردگیوں کاجائزہ لیتے ہوئے شعبہ میں
بہتری کے حوالے سے اسلامی بہنوں کومدنی پھول دیئے اور ڈونیشن جمع کرنے کے حوالے سے اسلامی بہنوں کو اہداف دئیے نیز
شخصیات اجتماعات کے حوالے سے بھی نکات بتائے جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی اچھی
نیتوں کااظہار کیا۔