
دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاح ِاعمال للبنات کے تحت گزشتہ دنوں کراچی نارتھ ناظم
آباد ڈویژن میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ
دعوتِ اسلامی نے ’’احتساب ‘‘کے موضوع پر بیان کیا اور اسلامی بہنوں کو نیک
اعمال کا رسالہ پُر کرنے کی اہمیت بتاتے ہوئے ہر ماہ اپنی ذمہ داراسلامی بہن کو جمع کروانے کاذہن دیا ۔
کراچی کے علاقے گلشن 13 D ساؤتھ 1 کی کابینہ فیضان ِمدینہ میں نیکی کی دعوت کاسلسلہ

دعوت ِاسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات للبنات
کے تحت گزشتہ دنوں کراچی کے علاقے گلشن 13 D ساؤتھ 1 کی کابینہ فیضان مدینہ میں نیکی کی دعوت کاسلسلہ ہو اجس میں کراچی ریجن مشاورت شعبہ رابطہ برائے شخصیات اسلامی بہن نے اردو قومی زبان کی جنرل سیکرٹری کو نیکی کی
دعوت دیتے ہوئے دعوت اسلامی کے دینی کاموں
کے بارے میں معلومات دی اور انہیں دعوت اسلامی کے تحت ہونے والے آن لائن کورسز کرنے کاذہن دیا جس پر انہوں نے اپنے ادارے میں آن لائن کورسز منعقد کروانے کی نیت کی کااظہار کیا۔

دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں کراچی ایسٹ زون 2 میں ماہانہ مدنی مشورے کاانعقاد ہوا جس میں کابینہ نگران
اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
زون نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک
اسلامی بہنوں کو ڈونیشن کی کارکردگی کا مکمل ریکارڈ تیار کرنے اور منسلک اسلامی بہنوں کی فہرست کو اپڈیٹ کرنے کا ذہن دیانیز ماہانہ کارکردگی کو بہتر بنانے اور سابقہ کارکردگی سے تقابل کرنے کے حوالے
سے مدنی پھول دیئے مزید پیشگی جدول بنانے
کی اہمیت بتاتے ہوئے دینی کاموں کو ای میل کے ذریعے محفوظ رکھنے اور رہائشی کورسز
میں داخلےلینے کا ذہن دیا ۔

دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں کراچی کے علاقے
اورنگی ٹاؤن پاکستان
بازار میں مدنی مشورے کاانعقاد ہواجس میں اورنگی
ٹاؤن کی جملہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت
کی ۔
زون
نگران اسلامی بہن نے ’’بزرگان دین کی اسلام کے خاطر قربانیوں‘‘ کے
موضوع پر بیان کرتے ہوئے ذمہ داراسلامی بہنوں کودینی کاموں کےلئے وقت دینے کا ذہن دیا نیز رسالہ نیک اعمال کے ذریعہ اپنے اعمال کا جائزہ لینے ، ہفتہ وار رسالہ کارکردگی کو مضبوط کرنے کی ترغیب دلائی اور فرائض و عبادات کی بجا آوری کرتے ہوئے نماز کورس،تجوید و ناظرہ قراٰن کورس نیز کفن دفن کورس کی تربیت لینے اور امتحان میں کامیاب ہونے
کا ذہن دیا ۔

دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کراچی ریجن بلدیہ کابینہ میں اسپیشل پرسنز کےادارے میں نیکی کی دعوت کاسلسلہ ہوا جس میں عالمی مجلس مشاورت ذمہ داراسلامی بہن نے کراچی کے علاقے بلدیہ میں اسپیشل پرسنز کے
ادارہ کا وزٹ کیا۔
ادارے کی اونر اسلامی بہن نے ادارے کا تعارف پیش کرتے
ہوئے ، بچوں سے ملاقات کروائی اور ذمہ دار
اسلامی بہن نے بچوں کی دینی تربیت کی نیز اس ادارے میں دعوتِ اسلامی کی تربیت یافتہ معلمہ کے ذریعہ
باقاعدہ تربیتی کلاس منعقد کرنےکا کہا ۔ آخر میں اونر کو مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ کتاب کا تحفہ پیش کیا انہوں نے ذمہ داراسلامی
بہنوں کے وزٹ پر نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاح ِاعمال للبنات کے تحت گزشتہ دنوں کراچی بلدیہ کابینہ میں مد نی مشورے کاانعقاد ہوا جس میں ذیلی تا ڈویژن سطح کی تقریباً 22 ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
زون
مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے
میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی مذاکرہ
کارکردگی لینے اور عوام اسلامی بہنوں کوترغیب دلانے کا ذہن دیا نیز کارکردگیوں کا جائزہ لیتے ہوئے اصلاح
اعمال اجتماع میں مضبوطی لانے ،اپنا جدول بر وقت
بڑھانےاورپنی کارکردگی بہتر بنانے کےحوالے
سے نکات دیئے۔

دعوتِ اسلامی
کے شعبہ کفن دفن للبنات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کوئٹہ کابینہ اور جناح
کابینہ میں کفن دفن تربیتی اجتماعات کاانعقاد ہوا جن میں کم و بیش 50 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
کورس میں کفن دفن زون سطح کی ذمہ
دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو غسل میت دینے ،کفن پہنانے اور مستعمل پانی کے متعلق احکام بتائے نیز کفن دفن ٹیسٹ
دینے کےحوالے سے تربیت کی جس پر اسلامی
بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہار کیا۔
پاکستان
ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی ذمہ
داراسلامی بہنوں کا بذریعہ زوم مدنی مشورہ

دعوت ِاسلامی کے شعبہ مکتبۃ المدینہ للبنات کے تحت 6 جون 2021ء بروز اتوار کو پاکستان ماہنامہ فیضان مدینہ کی ذمہ داراسلامی بہنوں کا
بذریعہ زوم مدنی مشورہ ہواجس میں ریجن کی
تمام بکرز(bookers) (ماہنامہ
فیضان مدینہ کتاب کی بکنگ کرنے والی )
اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
ریجن
ذمہ دار اسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کو شعبے میں بہتری لانے کےحوالے سے مدنی پھول دیئے اور ماہنامہ فیضان مدینہ کی بکنگ بڑھانے کے حوالے سے نکات بتائے اور عوام اسلامی بہنوں کو
ماہنامہ فیضان مدینہ کے حوالے سےآگاہی دینے کاذہن دیا ۔

دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں حیدرآباد کابینہ کے ڈویژن پکا قلعہ میں مدنی
مشورے کا انعقاد ہوا جس میں ڈویژن تا ذیلی نگران اور مشاورت ذمہ دار اسلامی بہنوں نے
شرکت کی ۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے’’ ظاہر اور باطن
کی اصلاح‘‘ کے موضوع پر بیان کیا نیز کابینہ
نگران اور کابینہ مشاور ت اسلامی بہنوں نے مدنی مشورے میں موجود ذمہ داراسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے دینی کاموں کو
مزید بہتر بنانے کے لئے نکات فراہم کئے اورکارکردگی میں اضافے کے لئے اہداف دیئے ۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ شب و روز للبنات کے زیر
اہتمام گزشتہ دنوں کراچی ایسٹ زون 2 میں مدنی مشورےکا انعقاد ہواجس میں کراچی ریجن ایسٹ 2 شب و روز زون ذمہ دار ، کابینہ اور دیگر شعبوں کی زون و کابینہ ذمہ دار اسلامی
بہنوں نے شرکت کی نیز ایسٹ زون 2 نگران اسلامی بہن نے بذریعہ کال شرکت کی۔
پاکستان سطح کی شب و روز ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو
شب و روز کی مدنی خبریں تحریر کرنے
کےحوالے سے نکات بتائے اور نیکی کی دعوت
عام کرنے،علم ِدین حاصل کرنے، کتب و رسائل کا مطالعہ کرنے، تحریری مقابلوں اور شب
و روز کی مدنی خبریں بڑھانے کا ذہن دیا۔

دعوتِ اسلامی
کے شعبہ ڈونیشن بکس للبنات کے زیر
اہتمام گزشتہ دنوں پاکستان ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں تمام ریجن ڈونیشن بکس ذمہ داراسلامی
بہنوں نے شرکت کی ۔
ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کو مدرسۃالمدینہ
بالغات کے تحت ہونے والے کورسز میں داخلے لے کرتجوید سیکھنے اور قراٰن
پاک درست طریقے سے پڑھنے کا ذہن دیا نیز کابینہ تا ریجن سطح تک کی ذمہ داراسلامی بہنوں کے سابقہ
دینی کاموں کاجائزہ لیتے ہوئے انہیں شعبے میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات بتائے جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا ۔

دعوتِ اسلامی کےشعبہ رابطہ برائے شخصیات کےتحت گزشتہ دنوں کراچی ساؤتھ سینٹرل زون 2 میں نیکی کی دعوت
کاسلسلہ ہوا جس میں عالمی و پاکستان سطح کی شعبہ رابطہ برائے شخصیات کی ذمہ دار اسلامی بہن نے شخصیات میں نیکی کی دعوت دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں بتایا ۔ہفتہ
وار اجتماع میں شرکت کرنے اور مدنی مذاکرہ
سننے کاذہن بھی دیا نیز فیضان ایجوکیشن میں داخلہ لینے کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نےاچھی نیتوں کااظہار کیا۔