9 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات کے تحت 8 جون
2021ء لاہور ریجن میں مدنی مشورےکاانعقاد ہوا
جس میں لاہور شمالی زون و قصور زون کی
مدرسات اور ریجن تاعلاقہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
پاکستان سطح کی ذمہ
دار اسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کو شعبے سے
متعلق تربیتی نکات بیان کئے نیز شعبے میں
بہتری لانے کے حوالے سے متفرق مدنی پھول سمجھائے اورسابقہ کارکردگیوں کا فالو اَپ کرتے
ہوئے فرض علوم کی تربیت لینے کا ذہن دیا
جبکہ مدرسات کی تجوید کے حوالے سے تربیت
کرنے اور تعلیمی معیارکو مزید مضبوط کرنے
کا ہدف دیاجس پر اسلامی بہنوں نے اپنی
نیتوں کا اظہار کیا ۔