پاکستان
بھر میں دُکھیاری اُمَّتْ کی غمخواری کے جذبے کے تحت ماہ ستمبر 2021ء میں لگنے والے روحانی علاج کے بستوں کی
کارکردگی درج ذیل رہی:
دعوتِ
اسلامی کے تحت لگائے گئے روحانی علاج للبنات کے بستوں کی تعداد: 134
بستوں پر آنےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد: 40 ہزار 592
دیئے
گئے تعویذات عطاریہ کی تعداد:61 ہزار 606
بتائے
گئےا ورادِ عطاریہ کی تعداد: 35 ہزار 385
سلسلہ
عالیہ قادریہ عطاریہ میں بیعت ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 4 ہزار 785
تقسیم
کئے گئے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد: 2 ہزار483
دعوتِ
اسلامی کے تحت 11اکتوبر 2021ءبروز پیر حیدرآباد ریجن ڈیرہ الہ یار میں بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورےکاانعقادہوا جس میں زون و کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ پاکستان نگران اسلامی بہن نے زون میں ہونےوالے دینی کاموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور
اسلامی بہنوں کوتحریری کام میں مضبوطی لانےکاذہن دیتےہوئےانہیں ہدف بنا کر کام کرنے کی ترغیب دلائی ۔
٭پاکستان
کے شہر گجرات دارالسنہ میں جاری کورس کی اسلامی بہنوں میں بذریعہ انٹر نیٹ بیان
اسی طرح دعوتِ اسلامی کے تحت 11اکتوبر2021ء بروز پیر پاکستان نگران اسلامی بہن نے گجرات دارالسنہ للبنات میں جاری رہائشی کورس میں کورس کرنے والی
اسلامی بہنوں کے درمیان ’’ حسن ِ اخلاق ‘‘کے موضوع پر بذریعہ
انٹر نیٹ بیان کیا اورانہیں کورس مکمل کرنےکےبعد دینی کاموں میں حصہ لینے
کاذہن دیا ۔
اس
پُر فتن دور میں رسالہ نیک اعمال ایک
اسلامی زندگی گزارنے کا بہترین نسخہ ہےجس کے ذریعے نیکیوں کی طرف رغبت حاصل ہوتی
ہے۔نیک اعمال کے ذریعے اپنے شب و روز کا جائزہ لیا جا سکتا ہے کہ کیا آج کا دن نیکیوں میں گزرا یا
نہیں ۔
امیر
اہل سنت دامت برکاتھم العالیہ نے تمام مسلمانوں کو گویا ایک ایسا بہترین انعام و نیک
بننے کا نسخہ عطا فرمایا ہے جس کے ذریعے آپ اپنے کردار، نیکیوں سے محبت،گناہوں سے
نفرت،اخلاقیات،عبادت و ریاضت،تقویٰ ، توبہ و اخلاص، قفلِ مدینہ ان سب سے آپ اپنی
زندگی میں تبدیلی محسوس کر یں گے اور بہت کم وقت میں نیکیوں کے خزانے جمع کر سکیں
گے ان شاء اللہ عزوجل۔اس سلسلے میں
پاکستان بھر سے موصول ہونےوالی کارکردگیاں ملاحظہ فرمائیے:
1-
کراچی ریجن کی کارکردگی
اصلاح
اعمال اجتماعات کی تعداد: 169
ان میں
شرکت کرنےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد:7ہزار541
عاملات
نیک اعمال اسلامی بہنوں کی تعداد:20ہزار346
2-حیدرآباد
ریجن کی کارکردگی
اصلاح
اعمال اجتماعات کی تعداد: 97
ان میں
شرکت کرنےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد:3ہزار596
عاملات
نیک اعمال اسلامی بہنوں کی تعداد:8ہزار876
3- ملتان
ریجن کی کارکردگی
اصلاح
اعمال اجتماعات کی تعداد: 130
ان میں
شرکت کرنےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد:4ہزار309
عاملات
نیک اعمال اسلامی بہنوں کی تعداد:6ہزار864
4-فیصل آباد ریجن کی کارکردگی
اصلاح
اعمال اجتماعات کی تعداد: 83
ان میں
شرکت کرنےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد:2ہزار98
عاملات
نیک اعمال اسلامی بہنوں کی تعداد:8ہزار21
5-لاہور
ریجن کی کارکردگی
اصلاح
اعمال اجتماعات کی تعداد: 117
ان میں
شرکت کرنےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد:4ہزار942
عاملات
نیک اعمال اسلامی بہنوں کی تعداد:2ہزار207
6-اسلام
آباد ریجن کی کارکردگی
اصلاح
اعمال اجتماعات کی تعداد: 111
ان میں
شرکت کرنےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد:3ہزار720
عاملات
نیک اعمال اسلامی بہنوں کی تعداد:5ہزار984
دعوتِ
اسلامی کے تحت 9 اکتوبر2021 ء کراچی ریجن بن قاسم زون قائد آباد میں
ماہانہ مدنی مشورےکاانعقادہوا جس میں زون نگران سمیت بن قاسم کابینہ، میمن گوٹھ کابینہ،
شعبہ علاقائی دورہ، مدرسۃالمدینہ اسلامی بہنوں، شعبہ شب روز، شعبہ شارٹ کورسز کی
کم و بیش 7مشاورت و نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔جبکہ شعبہ ڈونیشن بکس زون
مشاورت اور ٹھٹھہ کابینہ کی اسلامی بہنوں
نے بذریعہ انٹرنیٹ شرکت کی۔
زون
نگران اسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کےدینی کام
کرنےکےحوالےسےاپڈیٹ نکات بتائےاورانہیں شعبہ جات کو مضبوط بنانے کا ذہن دیا۔ ساتھ ہی
ماتحت اسلامی بہنوں سے شفقت و نرمی کرنے اور ان کی کارکردگی کا فالو اپ لینے کا
ذہن دیا۔اس کےعلاوہ دار السنہ میں اسلامی
بہنوں کو ہر ڈویژن سے ایک داخلہ کروانے کا ہدف دیا ۔
شب و
روز زون مشاورت ذمہ داراسلامی بہن نے دعوت
اسلامی کی دینی خبریں بڑھانے کا ذہن دیا اور ساتھ ہی دعوت اسلامی کے تحت ہونے والے
تحریری کاموں کا تعارف پیش کرتے ہوئے لکھاری اسلامی بہنوں سے رابطہ کرنے پر بھی
کلام کیا۔ اس موقع پر تقرریاں مکمل کرنے
کے بھی اہداف دیئے جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔
کراچی
گلشن اقبال کابینہ ڈویژن بہادر آباد میں اشعار کی تکرارسیشن کا انعقاد
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ تعلیم للبنات کے تحت کراچی گلشن اقبال کابینہ ڈویژن بہادر آباد میں
اشعار کی تکرارسیشن کا انعقاد کیا گیاجس میں کم و بیش 22 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ
مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے’’ اعلیٰ حضرت
رحمۃاللہ
علیہ
کی سیرت ‘‘
کے موضوع پر مختصر بیان کیا۔ اس کے بعد طالبات
کی دو ٹیم مکی اور مدنی کے درمیان مختلف سیگمنٹ پر مشتمل اشعار کی
تکرار کا مقابلہ ہوا۔آخر میں نمایا ں کامیابی حاصل کرنے والی ٹیم کو تحائف دئیے
گئے مزیدسیشن میں شریک اسلامی بہنوں کو رسائل تقسیم کئے گئے،اسلامی
بہنوں نے شعبہ تعلیم کی اس کاوش کو پسند کیا اور اگلے سیشن میں بھی شرکت کی
نیتیں کیں۔
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ اسلامی بہنوں کے مدرسۃالمدینہ کے زیرِ اہتمام کراچی ایسٹ زون 1 میں
زون سطح کا مدنی مشورہ ہوا جس میں متعلقہ شعبے کی کابینہ مشاورتوں کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
زون ذمہ داراسلامی بہن نے اسلامی بہنو ں کو شعبے کےدینی کام میں معاون اہم نکات بتائےاور ماہ ربیع الاول میں ہونےوالے
دینی کاموں کےبارےمیں مدنی پھول دیئے۔ ساتھ ہی اہداف بھی دیئے نیز ماہ اکتوبر2021ء
میں شروع ہونے والے تجوید القراٰن کورس کے
اپ ڈیٹ مدنی پھول سمجھائے، شرعی و تنظیمی
احتیاطوں کے مطابق سجاوٹ کرنےکا ذہن دیا ،
اس پر ذمہ داراسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں
کا اظہار کیا۔
٭دوسری
طرف دعوت اسلامی کے زیر اہتمام شعبہ اسلامی بہنوں کے مدرسۃالمدینہ کے تحت 8 اکتوبر
2021ء کوکراچی ایسٹ زون 2 میں قائم مدرسہ حمیدیہ میں تربیتی سیشن کا انعقاد ہوا جس میں گلزار ہجری اور گلستان جوہر کابینہ کی مدرسات نے شرکت کی۔
معاون
مفتشات نے اسلامی بہنوں کومدنی قاعدہ و قراٰن پاک پڑھانے کےحوالےسے نکات بتائے اور زون نگران اسلامی بہن نے ’’سستی
سے بچنے کے طریقے‘‘ کےموضوع پر بیان
کیا ۔ ساتھ ساتھ مدرسات کو 3 ماہ کا آن لائن تجوید القراٰن کورس کرنے کی ترغیب بھی دلائی جس پراسلامی بہنوں نے
تجوید القراٰن کورس کے ساتھ فرض علوم ٹیسٹ کی تربیت لینے اور ٹیسٹ دینے کی نیتیں
کیں۔
دعوتِ
اسلامی کے فنانس ڈیپارٹمنٹ للبنات کے تحت گزشتہ دنوں ڈرگ کالونی ڈویژن شاہ فیصل نمبر2 میں مدنی مشورے کاانعقاد ہوا جس میں متعلقہ شعبے
کی کابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ اس میں زون نگران اسلامی بہن نےسنتوں
بھرا بیان کیا اور ماہنامہ فیضان مدینہ سے رکن شوریٰ کے انٹرویو کا مختصر اور
دلچسپ خلاصہ پیش کیا نیز شعبے میں ہونےوالےدینی کاموں کے تنظیمی نکات پر کلام ہواجس پراسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کےساتھ
شعبےکےدینی کام کو روزانہ کی بنیاد پر وقت دینے کی نیتوں کا اظہار
کیا۔
٭دوسری
جانب دعوتِ اسلامی کے شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ کے تحت 8 اکتوبر2021 ء بروز جمعہ کوئٹہ
زون ،ملیر کابینہ ڈویژن سعودآباد اور جناح
اسکوائر میں اسلامی بہنوں کے تربیتی سیشنز
کاانعقادہواجن میں کابینہ کی جملہ ذمہ دار
مشاورت اور ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کو ای- رسید کے نظام، ڈونیشن جمع کروانے کی احتیاطیں، ٹیسٹ سے متعلق نصاب کی دوہرائی ، مینول- رسید پُر کرنے کا
طریقہ بتایانیز رسید برائے ذمہ دار فل
کرنے کا طریقہ بھی سمجھایا ۔
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ تعلیم للبنات کے تحت 7
اکتوبر 2021 ء بروز جمعرات کراچی ایسٹ زون 1 ملیر کابینہ ڈویژن سعودآباد میں قائم
ایک پرائیویٹ مدرسہ میں نیکی کی دعوت کاسلسلہ ہو اجس میں شعبہ
تعلیم کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات
دعوت اسلامی نے مدرسےکی مدرسات سے ملاقاتیں کیں اورانہیں دعوت اسلامی کے بارے میں بریفنگ دیتےہوئے
انہیں مدرسے میں ہفتہ وار رسالےاور درس کو
اسٹوڈنٹ و اسٹاف میں رائج کرنے کی دعوت دی جس پر انہوں نے دعوت اسلامی کے دینی کاموں کو سراہتے ہوئے دعوت
اسلامی کے سلیبس کے مطابق ا سٹوڈنٹس کو سنتیں اور آداب سکھانے کی نیتیں پیش کیں۔
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ للبنات کے تحت7 اکتوبر 2021 بروز جمعرات کراچی ساؤتھ زون
2 میں مدنی مشورےکاانعقادہوا جس میں کابینہ
مشاورتوں کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
زون مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے ’’ سستی کے
نقصانات‘‘ کے موضوع پر اہم نکات دیتے ہوئے نیو اصطلاحات کے استعمال کا ذہن دیا
۔ مزیداسلامی بہنوں کو عملی طور پر دینی کام کر نے کا ذہن دیتےہوئےمحفل نعت کو شیڈول
کے مطابق کرنے کی ترغیب دلائی نیزٹیلی تھون کے اہداف مکمل کرنے کے حوالےسے نکات بتائے جس پر ذمہ
داراسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں
کااظہارکیا۔
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال للبنات کے تحت 9 ستمبر 2021ء کراچی ساؤتھ زون 1 کلفٹن
کابینہ کے ایک ذیلی حلقے الخیر میں اصلاح اعمال اجتماع ہوا جس میں کم و بیش 17
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔کابینہ مشاورت اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو رسالہ نیک اعمال پر عمل کرنےکی
ترغیب دلاتے ہوئے پابندی سے روزانہ کم از کم 313 مرتبہ درود شریف پڑھنے کا ذہن دیاجس پرانہوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔
کراچی
ریجن ساؤتھ زون 2 میں ستمبر میں ہونے والے
8 دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام کراچی ریجن ساؤتھ زون 2 میں ماہ ستمبر 2021ء میں ہونے والے
اسلامی بہنوں کے 8 دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی ملاحظہ ہوں:
انفرادی
کوشش کے ذریعے دینی ماحول سے منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 74
روزانہ
گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد :5ہزار492
امیر
اہل سنت دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا بیان/مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی
بہنوں کی تعداد: 5ہزار885
اسلامی
بہنوں کے مدرسۃ المدینہ کی تعداد: 363
ان
میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 4ہزار448
ہفتہ
وار سنتوں بھرے اجتماعات کی تعداد :576
ان
میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:25ہزار785
ہفتہ
وار علاقائی دورہ میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 1ہزار590
ہفتہ
وار رسالہ پڑھنے / سننے والی اسلامی بہنوں کی اوسطاً تعداد: 27ہزار258
وصول
ہونے والے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد : 5ہزار238
دعوتِ
اسلامی کے تحت 7 اکتوبر 2021 ء بروز جمعرات کراچی ساؤتھ زون 2 میں زون سطح پر ماہانہ
مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ نگران و زون
مشاورت ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔زون
نگران اسلامی بہن نے ’’سستی کے نقصانات‘‘ کے متعلق مدنی پھول
دیتے ہوئے اسلامی بہنوں کومدنی مرکز کی جانب سے آنےوالی نیو اصطلاحات کے استعمال کا ذہن دیا اور فرض
علوم سیکھنے سکھانے کی ترغیب دلائی ۔مزید کارکردگی
میں بہتری لانےکےحوالےسے مدنی پھول دیئے۔
Dawateislami