
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام 10اپریل2020ء کو یوکے، کےشہرپٹرزبرو(Peterborough) میں بذریعہ
انٹرنیٹ مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد
کیا گیا جس میں کم و بیش17اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغہ دعوتِ اسلامی نے سنتوں
بھرا بیان کیااور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات سے متعلق
تفصیلاً بریف کرتےہوئے آسانی کے ساتھ مدنی انعامات پر عمل کرنے کی طریقے بیان کئے نیز عاملاتِ مدنی انعامات بننے کا ذہن
دیا۔
لندن ریجن کے شہر لوٹن میں بذریعہ انٹرنیٹ
مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد

لاک ڈاؤن کی تعطیلات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اسلامی
بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام10اپریل2020ء کو لندن ریجن کے شہر
لوٹن میں بذریعہ انٹرنیٹ مدنی انعامات
اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 30اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغہ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں
شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات
سمجھائے گے کہ کس طرح اپنے روزمرہ کے اوقات کو مدنی انعامات کے مطابق گزارا جائے اورظاہر
و باطن یکساں رکھنے کے حوالے سے نکات بیان کئے۔
امریکہ کے شہر نیو یارک میں بذریعہ اسکائپ ’’موجودہ حالات اور اگلا راستہ
کورس‘‘کا انعقاد

اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام
گزشتہ دنوں امریکہ کے شہر نیو یارک میں بذریعہ اسکائپ ’’موجودہ حالات اور اگلا راستہ کورس‘‘کاانعقاد کیا گیا جس میں کم
و بیش 73اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغہ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور کورس میں شریک اسلامی
بہنوں موجودہ حالات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے توبہ کرنے اور خوب نیکیاں کمانے کی ترغیب دلائی نیز انہیں دعوت اسلامی کے تحت ہونےوالے مدنی کاموں کے بارے میں آگاہی دیتے ہوئے اپنے عطیات
دعوتِ اسلامی کو دینے کاذہن دیا۔

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر
اہتمام8اپریل2020ء کو یوکے، کے شہر سینٹرل برمنگھم ميں بذریعہ انٹرنیٹ مدنی انعامات اجتماع
کاانعقاد کیا گیا جس میں تقریباً مقامی اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغہ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں
شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات کے متعلق تفصیلاً بریف کرتےہوئے مدنی انعامات
پر عمل کرنے،اپنے اعمال کا محاسبہ کرنے اوردعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں میں
حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔
امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں بذریعہ اسکائپ’’موجودہ حالات اور اگلا راستہ
کورس ‘‘کا انعقاد

پچھلے دنوں اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے
زیر اہتمام نارتھ امریکہ ریجن کے ملک امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں بذریعہ اسکائپ
ون ڈے سیشن بنام’’موجودہ حالات اور اگلا راستہ کورس ‘‘کا انعقاد کیا گیا جس
میں11اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغہ دعوت
اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور کورس
میں شریک اسلامی بہنوں کو موجودہ حالات میں توبہ واستغفار کرنے اور نیکیوں بھری زندگی گزارنے کا ذہن دیا اور دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے کی ترغیب دلائی۔
یوکے، کے شہر اسٹوک آن ٹرنٹ میں بذریعہ انٹرنیٹ مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر
اہتمام8اپریل2020ء کو یوکے، کے شہر اسٹوک
آن ٹرنٹ میں بذریعہ انٹرنیٹ مدنی انعامات
اجتماع کاانعقاد کیا گیا جس میں تقریباً
44 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغہ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات کے متعلق تفصیلاً بریف
کرتےہوئے آسانی کے ساتھ مدنی انعامات پر عمل کرنے اوردعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول
سے وابستہ رہنے کی ترغیب دلائی۔
امریکہ کے شہر میامی اور بالٹی مور میں بذریعہ اسکائپ’’موجودہ حالات اور
اگلا راستہ کورس ‘‘کا انعقاد

پچھلے دنوں اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے
زیر اہتمام نارتھ امریکہ ریجن کے ملک امریکہ کے شہر میامی اور بالٹی مور میں بذریعہ
اسکائپ ون ڈے سیشن بنام’’موجودہ حالات
اور اگلا راستہ کورس ‘‘کاانعقاد کیا گیا جن میں تقریباً16اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔ مبلغہ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور کورس میں شریک اسلامی
بہنوں کوموجودہ حالات میں توبہ واستغفار کرنے اور نیکیوں بھری زندگی گزارنے کا ذہن
دیا اور دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے
وابستہ رہنے کی ترغیب دلائی۔
ڈیلس امریکہ کےدو ذیلی حلقوں میں
بذریعہ اسکائپ’’موجودہ حالات اور اگلا راستہ کورس ‘‘کا انعقاد

اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام
پچھلے دنوں امریکہ کے شہر ڈیلس کےدو ذیلی
حلقوں میں بذریعہ اسکائپ ون ڈے سیشن بنام’’موجودہ حالات اور اگلا
راستہ کورس ‘‘کاانعقاد کیا گیا جس میں تقریباً 16اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغہ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور کورس میں شریک اسلامی
بہنوں کوموجودہ حالات میں توبہ واستغفار کرنے اور نیکیوں بھری زندگی گزارنے کی ترغیب دلائی۔
امریکہ کے شہر یوبا سٹی میں بذریعہ اسکائپ’’موجودہ حالات اور اگلا راستہ
کورس ‘‘کا انعقاد

اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام
پچھلے دنوں امریکہ کے شہر یوبا سٹی میں بذریعہ اسکائپ ون ڈے سیشن بنام’’موجودہ
حالات اور اگلا راستہ کورس ‘‘کاانعقاد کیا گیا جس میں تقریباً 70 اسلامی بہنوں
نے شرکت کی۔ مبلغہ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور کورس میں شریک اسلامی
بہنوں کو موجودہ حالات میں توبہ واستغفار کرنے اور دعوت اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے کی ترغیب دلائی۔

لاک ڈاون کی
تعطیلات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے، نیک
بنانے، خوف خدا و عشق مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی لازوال دولت دلانے کے عظیم جذبے کے تحت شیخ
طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے عطا
کردہ اسلامی بہنوں کے 63 مدنی انعامات کو اپنی زندگی میں عملی طور پر نافذ کرنے کے
لئےاسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام4 اپریل2020ء کو یوکے کے شہرکونٹری(Coventry) میں بذریعہ انٹرنیٹ مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 14
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔مبلغہ دعوت اسلامی نےسنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماع پاک
میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات کے متعلق معلومات فراہم کرتے ہوئے مدنی
انعامات پر عمل کرنےاورمدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام3 اپریل2020ءبروز جمعہ لندن یوکے میں ریجن
سطح پر ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ماہانہ
اجلاس ہوا جس میں کابینہ سطح کی مدنی انعامات ذمہ داراسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔ ریجن سطح مدنی انعامات ذمہ داراسلامی بہن نے اجلاس میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور شعبے کے مدنی
کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات دئیے۔ ریجن سطح مدنی
انعامات ذمہ داراسلامی بہن نے شعبے میں
بہتر کارکردگی والی اسلامی بہنوں کی حوصلہ افزائی بھی کی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام3 اپریل2020ءبروز جمعہ برمنگھم یوکے میں ریجن سطح پر ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ماہانہ اجلاس ہوا جس
میں کابینہ سطح کی مدنی انعامات ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ ریجن سطح مدنی
انعامات ذمہ داراسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ
لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور شعبے میں مزید ترقی و بہتری لانے، زیادہ سے زیادہ
اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات کی عاملات بنانے اور اسلامی بہنوں کو مدنی ماحول سے
قریب لانے کے لئے نکات پیش کئے نیز ذمہ دار اسلامی بہنوں کی بہتر کارکردگی پر
حوصلہ افزائی بھی کی اس کے ساتھ ساتھ ماتحت شعبہ مجلس مدنی مذاکراہ کے لئے بھی خصوصی طور پر اسلامی بہنوں کو نئے نکات پیش کئے گئے اور ان
دونوں شعبوں کی ترقی اور مزید بہتری کے لئے ضروری اقدامات پر غور کیا گیا۔