اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیراہتمام23 اپریل2020ء کو یوکے کے  شہر ریڈنگ(Reading)میں مدنی انعامات اجتماع کاانعقاد کیا گیا جس میں11 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغہ دعوت اسلامی نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات سے متعلق تفصیلات بریف کرتے ہوئے آسانی کے ساتھ مدنی انعامات پر عمل کرنے کے طریقے بیان کئے نیز عاملات مدنی انعامات بننے کا ذہن دیا۔


 یوکے کے شہر ٹوتنگ(Tooting)میں اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیراہتمام23 اپریل2020ء کو مدنی انعامات اجتماع کاانعقاد کیا گیا جس میں18 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغہ دعوت اسلامی نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات سے متعلق آگاہی فراہم کرتےہوئے روزانہ فکر مدینہ کرنے اور مدنی ماحول سے وابستہ رہنے کی ترغیب دلائی۔


لاک ڈاؤن کی تعطیلات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیراہتمام23 اپریل2020ء کو یوکےکے شہر والتھمسٹو (Walthamstow) میں مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں11 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغہ دعوت اسلامی نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات سے متعلق تفصیلات بریف کرتے ہوئے آسانی کے ساتھ مدنی انعامات پر عمل کرنے کے طریقے بیان کئے نیز عاملات مدنی انعامات بننے کا ذہن دیا۔


لاک ڈاؤن کی تعطیلات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیراہتمام23 اپریل2020ء کو یوکےکے شہر ڈربی (Derby)میں مدنی انعامات اجتماع کاانعقاد کیا گیا جس میں40 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغہ دعوت اسلامی نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات پر عمل کرنے، مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔


23اپریل2020ء کو اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام یوکے کے شہربرسٹل(Bristol) میں مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں22 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغہ دعوت اسلامی نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو نیکیوں بھرے زندگی گزارتے ہوئے روزانہ اپنے اعمال کا محاسبہ کرنے اور عاملاتِ مدنی انعامات بننے کا ذہن دیا۔


لاک ڈاؤن کی تعطیلات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے، نیک بنا نے، خوف خداو عشقِ مصطفٰے صلی اللہ علیہ وسلم کی لازوال دولت دلانے کے عظیم جذبے کے تحت شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے عطا کردہ 63مدنی انعامات کو اپنی زندگی میں عملی طور پر نافذ کرنے کے لئے اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام 23اپریل2020ء کو یوکےکے شہر نوٹنگھم (Nottingham) میں مدنی انعامات اجتماع کاانعقاد کیا گیا جس میں18اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغہ دعوت اسلامی نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات سے متعلق معلومات فراہم کرتےہوئے آسانی کے ساتھ مدنی انعامات پر عمل کرنے اور روزانہ اپنے اعمال کا محاسبہ کرنے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیراہتمام23 اپریل2020ء کو یوکے کے شہر برٹن(Burton) میں مدنی انعامات اجتماع کاانعقاد کیا گیا جس میں11 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغہ دعوت اسلامی نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات سے متعلق آگاہی فراہم کرتےہوئے مدنی انعامات پر عمل کرنے اور عاملات مدنی انعامات بننے کا ذہن دیا۔


لاک ڈاؤن کی تعطیلات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیراہتمام23 اپریل2020ءکو یوکے  کے شہر ایلزبیری(Aylesbury) میں مدنی انعامات اجتماع کاانعقاد کیا گیا جس میں27 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغہ دعوت اسلامی نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات سے متعلق تفصیلات بریف کرتے ہوئے آسانی کے ساتھ مدنی انعامات پر عمل کرنے کے طریقے بیان کئے نیز عاملات مدنی انعامات بننے کا ذہن دیا۔


لاک ڈاؤن کی تعطیلات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام 23اپریل2020ء کویورپ کے ملک ڈنمارک  میں بذریعہ انٹرنیٹ مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغہ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماع پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات سے متعلق تفصیلاً بریف کرتےہوئے آسانی کے ساتھ مدنی انعامات پر عمل کرنے کی طریقے بیان کئے نیز عاملاتِ مدنی انعامات بننے کا ذہن دیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام پچھلے دنوں برمنگھم ریجن کے ویسٹ مڈلینڈز ایریا میں بذریعہ اسکائپ’’ تجہیزو تکفین کورس‘‘ کاانعقاد کیا گیاجس میں تقریباً69 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغہ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو غسل میت اور کفن دفن کے طریقے سے متعلق آگاہی فراہم کی نیز انہیں اس شعبے کے تحت مدنی کاموں میں حصہ لینے کا ذہن دیا۔ 


اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام  گزشتہ دنوں یوکے کے ویسٹ مڈلینڈز کے کوونٹری ڈویژن اور ساؤتھ برمنگھم کےپانچ علاقوں میں’’رمضان کیسےگزاریں کورس‘‘ کاانعقاد کیا گیا۔ جن میں تقریباً188 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو روزے ، تراویح اور اعتکاف کے احکام سے متعلق آگاہی فراہم کی نیز انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول س وابستہ رہنے اور دیگر کورسز میں بھی شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام پچھلے دنوں ایسٹ برمنگھم  ڈویژن، کوونٹری ڈویژن،اسٹینٹ آن ٹرینٹ ڈویژن، ویسٹ مڈلینڈز،برمنگھم سینٹرل اورساؤتھ برمنگھم میں’’موجودہ حالات اور اگلا راستہ کورس‘‘ کا انعقاد کیا گیا جن میں542 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کی تربیت کی نیز انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کے بارے میں آگاہی فراہم کرتےہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے کا ذہن دیا۔