23 جمادی الاخر, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام
پچھلے دنوں ایسٹ برمنگھم ڈویژن، کوونٹری
ڈویژن،اسٹینٹ آن ٹرینٹ ڈویژن، ویسٹ مڈلینڈز،برمنگھم سینٹرل اورساؤتھ برمنگھم میں’’موجودہ حالات اور اگلا راستہ کورس‘‘ کا انعقاد کیا گیا جن میں542 اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔ مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے اور کورس میں شریک اسلامی
بہنوں کی تربیت کی نیز انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کے بارے میں آگاہی فراہم
کرتےہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے کا ذہن دیا۔