23 جمادی الاخر, 1446 ہجری
برمنگھم ریجن کے ویسٹ مڈلینڈز ایریا میں بذریعہ اسکائپ’’ تجہیزو تکفین کورس‘‘کا
انعقاد
Sat, 25 Apr , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام پچھلے دنوں برمنگھم
ریجن کے ویسٹ مڈلینڈز ایریا میں بذریعہ
اسکائپ’’ تجہیزو تکفین کورس‘‘ کاانعقاد کیا گیاجس میں تقریباً69 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو
غسل میت اور کفن دفن کے طریقے سے متعلق آگاہی فراہم کی نیز انہیں اس شعبے کے تحت
مدنی کاموں میں حصہ لینے کا ذہن دیا۔