23 جمادی الاخر, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے کے ویسٹ مڈلینڈز کے کوونٹری ڈویژن اور ساؤتھ برمنگھم کےپانچ علاقوں میں’’رمضان کیسےگزاریں کورس‘‘ کاانعقاد
کیا گیا۔ جن میں تقریباً188 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو
روزے ، تراویح اور اعتکاف کے احکام سے متعلق آگاہی فراہم کی نیز انہیں دعوتِ
اسلامی کے مدنی ماحول س وابستہ رہنے اور دیگر کورسز میں بھی شرکت کرنے کی ترغیب
دلائی۔