دنىا مىں وقت ہى اىسى
چىز ہے جو کسى کى جاگىر نہىں ہے، اسی لىے
کہا جاتا ہے کہ اپنے وقت کا درست استعمال
کرو ۔
ڈاکٹر اقبال نے کہا:
وقت کے متعلق کہ آؤ مل جاؤ ىہ وقت نہ پاؤ گے کبھى مىں بھى ہمراہ زمانے کے بدل جاؤ
گے۔
ہمىں اپنى زندگى کى
ہر بات مىں وقت کا خىال رکھتے ہوئے درست استعمال کرنا چاہىے کىوں کہ جو عمل کرنے جاؤ گے ٹھىک ہوا تو بہتر ورنہ انسان خسارے
مىں ہے۔
وقت تو اپنے وقت پر
بدلتا ہے
توں کر استعمال اس کا اپنے لىے ٹھىک
اس کے بہترىن استعمال
کے لىے ہمىں اپنے مکمل دن کا اىک جدول بناناچاہىے ،اور حمد دل مىں کسى بھى وقت کو
کم نہ جانىں کہ کبھى اىسا مختصر بھى انسان کى زندگى مىں بدل سکتا ہے اسى لىے اسے
ىومىہ جدول پر عمل کرىں اور اپنے قىمتى وقت کو غنىمت جانو۔
کىونکہ وہ لوگ بھى
ہىں ان لوگوں نے سوچا آج نہىں ابھى بہت وقت ہے بعد مىں کرىں گے پر ہوا کىا کہ وقت
نے ان کو مہلت نہ دى، سوچا تو بہت پر کچھ کر نہ پائے۔
۲، وقت سب کو ملتا ہے
زندگى بدلنے کے لىے
،مگر
زندگى دوبارہ نہىں ملتى وقت بدلنے کے لىے
نوٹ: یہ مضامین نئے لکھاریوں کے ہیں۔حوالہ
جات کی تفتیش و تصحیح کی ذمہ داری مؤلفین کی ہےادارہ اس کا ذمہ دار نہیں