اللہ
عزوجل کا کڑوڑ احسان کہ اس نے ہمیں
پیدا کیا وقت جیسی عظیم نعمت عطا کی ہمیں اس کا بہترین استعمال نیکیوں میں دل لگا
کر گناہوں سے بچتے ہوے اچھی صحبت میں
علماء کی لکھی ہوی کتابیں پرھنے اور تلاوت قرآن میں دل لگاتے ہوئے اللہ پاک کی
اس نعمت کا شکر بجا لاتے ہوئے گزارنا چاہیے
کیا پتہ ہماری زندگی کی کونسی گھڑی آخری ہو ہمیں اپنا ہر سانس غنیمت جانتے ہوے ہر
لمحہ ذکر اللہ
کرتے رہنا چاہیےہمیں دن رات غور
کرنا ہے کیا ہماری زندگی کا کوئی لمحہ فضول تو نہیں گزرا کیا ہم نے اس
وقت کی اس گھڑی میں اللہ کا اسکی دی ہوی نعمتوں
کا شکر ادا کیا ہے اس زندگی کا بہترین
لمحہ وہ ہے جس میں قرآن پاک پڑھا جاے سنا جائےسمجھا جاے اللہ پاک ہمیں خوب خوب کثرت تلاوت قرآن پاک کرنے ذکرو
درود اور استغفا کرنے کی توفیق عطا فرمائے
آمین ثم آمین
ذکرو درود ہر گھڑی
ورد زبان رہے
میری فضول گوی کی عادت نکال دے آمین
نوٹ: یہ مضامین نئے لکھاریوں کے ہیں۔حوالہ
جات کی تفتیش و تصحیح کی ذمہ داری مؤلفین کی ہےادارہ اس کا ذمہ دار نہیں