17 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
چکوال شہر میں رکنِ شوریٰ
حاجی وقار المدینہ عطاری کی قاری شکیل چشتی صاحب سے عیادت
Thu, 12 Jan , 2023
2 years ago
پچھلے دنوں صوبۂ پنجاب
پاکستان کے شہر چکوال میں دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن وقارالمدینہ
عطاری نے دیگر ذمہ دار اسلامی بھائیوں کے ہمراہ قاری شکیل چشتی صاحب سے عیادت کی۔
اس موقع پر رکنِ شوریٰ نے
قاری شکیل چشتی صاحب کو بیمار ہونے کے فضائل بتاتے ہوئے انہیں صبر کرنے اور ہرحال
میں اللہ عزوجل کا شکر ادا کرنے کی ترغیب دلائی۔
آخر میں رکنِ شوریٰ حاجی وقار المدینہ عطاری نے انہیں
مکتبۃالمدینہ دعوتِ اسلامی کی مطبوعہ ”اے ایمان والو!“ تحفے میں دی جس پر
انہوں نے خوشی کا اظہار کیا۔(کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)