1۔ نماز نہ پڑ ھنے والا ذ لیل ہو کر مر ے گا۔
2۔ نماز
نہ پڑ ھنے والے کی قبر کو اتنا تنگ کر د
یا جائے گا کہ اس کی پسلیاں ایک دوسرے
میں داخل ہو جائیں گی
3۔ نماز
نہ پڑ ھنے والے کی قبر میں ایک اژ د ھا ( بہت بڑا سانپ ) مسلط کر د یا جائے گا جس کا نام ( گنجا سانپ ) ہے اس کی آ نکھیں آگ کی ہوں گی ، جبکہ ناخن لو ہے کے ہو ں گے یہ ناخن کی لمبائی ایک دن کی مسافت ( یعنی فاصلے ) تک ہو گی وہ میت سے کلام ( یعنی بات ) کر تے ہو ئے کہے گا ( میں گنجا سا نپ ہو ں) اس کی آواز کڑک دار بجلی کی سی ہو گی وہ کہے
گا "میر ے رب نے مجھے حکم د یا ہے
کہ نماز ِ فجر ضائع کر نے پر طلوع آ فتاب تک مارتا ر ہوں ۔ اور نمازِ ظہر ضائع کر نے پر عصر تک مار تا ر ہوں اور نمازِ عصر
ضائع کر نے پر مغرب تک مارتا ر ہوں نمازِ مغرب ضائع کر نے پر عشاء تک ما ر تا ر ہوں اور نمازِ عشاء ضائع کر نے پر فجر تک ما ر تا ر ہوں" جب بھی وہ اسے (
مر دے کو ) مارے گا تو وہ 70 ہاتھ تک ز مین میں د ھنس جائے گا۔
4۔ نماز
نہ پڑھنے والے پر ر ب ِ قہار کی ناراضی
اور جہنم میں داخلہ ہے ۔
5۔نماز نہ پڑھنے والے کی قبر کو اتنا تنگ کر د یا جائے گا کہ اس کی
پسلیاں ایک دوسرے میں داخل ہو جا ئیں گی۔
6۔ حضور پاک صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے
ارشاد فر مایا: جو جان بوجھ کر ایک نماز چھو
ڑ د یتا ہے اُس کا نام جہنم کے اس دروازے پر لکھ د یا جاتا ہے جس سے وہ داخل ہو گا۔
اللہ عزوجل سے دعا ہے کہ
ہمیں خشوع و خضوع کے ساتھ نماز پڑھنے کی توفیق عطا فر مائے ۔
اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صلَّی اللہ تعالٰی
علیہ واٰلہٖ وسلَّم