18 جمادی الاخر, 1446 ہجری
حضرت علامہ ابن حجر رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:
جو شخص نماز ترک کرتا ہے:
۱ -اسکی عمر سے برکت اٹھا لی جاتی ہے۔
۲-جو شخص نماز ترک کرتا ہے اس کے چہرے سے صالحین کا نور اٹھا لیا
جاتا ہے۔
۳-جو شخص نماز ترک کرتا ہے اسکی دعائیں قبول نہیں ہوتیں۔
۴- جو شخص نماز ترک کرتا ہے اسکا نیک لوگوں کی دعاؤں میں حصہ نہیں ہوتا۔
۵- جو شخص نماز ترک کرتا ہے نزع کے وقت وہ
1-بھوکا مرتا ہے
2-پیاسا مرتا ہے
3-ذلیل ہو کر مرتا ہے۔