اسلامک ریسرچ سینٹر (المدینۃ العلمیۃ) کے شعبہ ”بیاناتِ امیر اہلسنت“ کی کاوش سے 15 ستمبر 2005ء میں ہونے والے امیر اہلسنت کے بیان کو ترمیم و اضافے کے ساتھ تیار کیا گیا تھا۔ اس بیان کو شعبہ ”ہفتہ وار رسالہ مطالعہ“ رسالے کی صورت میں بنام ”موت کا ذائقہ“ پیش کررہا ہے۔

اس 17 صفحات کے رسالے موت کا ذائقہ کو خلیفۂ امیر اہلسنت مولانا حاجی عبید رضا عطاری مدنی مُدَّ ظِلُّہُ العالی نےعاشقان رسول کو اس ہفتے پڑھنے/ سننے کی ترغیب دلائی ہے اور پڑھنے/ سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازا ہے۔

دعائے خلیفۂ امیر اہلسنت

یاربَّ المصطفٰے! جو کوئی 17 صفحات کا رسالہ موت کا ذائقہ پڑھ یا سُن لے، اُس کی قبر و آخرت کی منزلیں آسان فرمااور اُس کی ماں باپ سمیت بلا حساب مغفرت فرما۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتمِ النّبیِّین صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم

یہ رسالہ دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے ابھی مفت ڈاؤن لوڈ کیجئے

Download