
پچھلے دنوں دعوت
اسلامی کے شعبہ فیضان آن لائن کے تحت مدنی مرکز فیضان مدینہ سیالکوٹ میں نیو برانچ
کا افتتاح کیا گیا ۔ برانچ کا افتتاح دعوت
اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی
محمد اظہر عطاری نے کیا ۔
افتتاحی تقریب میں
مختلف شخصیات اور دیگر اسلامی بھائیوں سمیت نگران شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی للبنین
مولانا یاسر عطاری مدنی، نگران شعبہ للبنات مولانا مدثر عطاری مدنی اور دیگر
اراکین مجلس نے شرکت کی۔
دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی محمد اظہر عطاری نے ”اپنی اصلاح کیسے کی جائے“کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور
شرکا کو فیضان آن لائن اکیڈمی میں داخلہ لینے کا ذہن دیتے ہوئے مزید برانچز قائم
کرنے کا ذہن دیا۔
فیضان مدینہ گوجرانوالہ میں برانچ کے مدرسین اورذمہ داران کا مدنی مشورہ
.jpeg)
دعوت اسلامی کے شعبہ
فیضان آن لائن اکیڈمی کے زیر اہتمام 8 جون 2021ء کو مدنی مرکز فیضان مدینہ
گوجرانوالہ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں برانچ کے مدرسین اور ذمہ داران نے شرکت کی۔
رکن مجلس فیضان آن
لائن اکیڈمی سخاوت عطاری مدنی نے برانچ میں انگلش مدرسین کی تعداد کو بڑھانےکے
حوالے سے ذہن سازی کرتے ہوئے تعلیمی نظام کو مزید مضبوط کرنے اور برانچ کے دیگر
مسائل پر نکات بیان کیا۔
فیضان مدینہ گوجرانوالہ میں برانچ کے مدرسین اورذمہ داران کا مدنی مشورہ
.jpeg)
دعوت اسلامی کے شعبہ
فیضان آن لائن اکیڈمی کے زیر اہتمام 8 جون 2021ء کو مدنی مرکز فیضان مدینہ
گوجرانوالہ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں برانچ کے مدرسین اور ذمہ داران نے شرکت کی۔
رکن مجلس فیضان آن
لائن اکیڈمی سخاوت عطاری مدنی نے برانچ میں انگلش مدرسین کی تعداد کو بڑھانےکے
حوالے سے ذہن سازی کرتے ہوئے تعلیمی نظام کو مزید مضبوط کرنے اور برانچ کے دیگر
مسائل پر نکات بیان کیا۔
فیضان مدینہ گوجرانوالہ میں برانچ کے مدرسین اورذمہ داران کا مدنی مشورہ
.jpeg)
دعوت اسلامی کے شعبہ
فیضان آن لائن اکیڈمی کے زیر اہتمام 8 جون 2021ء کو مدنی مرکز فیضان مدینہ
گوجرانوالہ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں برانچ کے مدرسین اور ذمہ داران نے شرکت کی۔
رکن مجلس فیضان آن
لائن اکیڈمی سخاوت عطاری مدنی نے برانچ میں انگلش مدرسین کی تعداد کو بڑھانےکے
حوالے سے ذہن سازی کرتے ہوئے تعلیمی نظام کو مزید مضبوط کرنے اور برانچ کے دیگر
مسائل پر نکات بیان کیا۔
سید والہ کے مقامی مسجد میں میڈیکل سے وابستہ افراد کے درمیان سنتوں بھرے
اجتماع کا انعقاد
.jpg)
شعبہ تعلیم دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 9 جون 2021ء کو
جڑانوالہ زون سید والہ کے مقامی مسجدمیں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس
میں میڈیکل سپریڈنٹ ڈاکٹر طیب ، گورنمنٹ و پرائیویٹ ٹیچرز اور اسٹوڈنٹس نے شرکت
کی۔
ریجن ذمہ دار سید عاصم عطاری سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا
کو چھٹیوں سے فائدہ اٹھاتے ہوئے دعوت اسلامی کے تحت ہونے والے کورسز میں داخلہ
لینے اور 12 دن کے مدنی قافلے سفر کی تیاری اور مدرسۃ المدینہ بالغان میں درست
مخارج کے ساتھ قراٰنِ پاک پڑھنے کی ترغیب دلائی۔

دعوت اسلامی کے شعبہ مدنی چینل عام کریں کے تحت Distribution
پاکستان کے نگران محمد انجم عطاری نے کراچی ریجن کے ذمہ دار آصف عطاری اور کوئٹہ
زون کے ذمہ دار محمدمنیر عطاری کے ہمراہ آستانہ حق باہو بنگلہ میں جماعت اہلسنت
پاکستان کے مرکزی ناظم اعلیٰ صاحبزادہ پیر محمد سلطان القادری سروری صاحب سے
ملاقات کی۔
محمد انجم عطاری نے انہیں فیضان مدینہ کراچی کے وزٹ کی دعوت
دی اور دعوت اسلامی کےمختلف شعبہ جات اور بالخصوص F.G.R.F کے
فلاحی کاموں کے متعلق بریفنگ دی۔پیر محمد سلطان سروری صاحب نے ان تمام کاموں کا
سراہا اور مزید ترقی کے لئے دعائیں کیں ، ذمہ داران کی جانب سے انہیں مکتبۃ المدینہ کی کتاب اور
ماہنامہ فیضان مدینہ تحفے میں پیش کیا گیا۔ (رپورٹ: محمد منیر
عطاری، کوئٹہ زون مدنی چینل عام کریں)

دعوت اسلامی کے شعبہ
دونیشن بکس کے معاون نگران شعبہ عمران سرور عطاری نے9 جون 2021ء کو دینی کاموں کے
سلسلے میں مظفر گڑھ کا دورہ کیا جہاں جامع مسجد اُمِ عطارمیں مدنی حلقے کا انعقاد
کیا گیاجس میں مقامی ذمہ داران اور دیگر اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
معاون نگران شعبہ
ڈونیشن بکس عمران سرور عطاری نے شرکا کو دینی کاموں میں شمولیت کرنے اور دکاندار
اسلامی بھائیوں کو مدنی قافلے میں سفر کروانے کی ترغیب دلائی۔
فیضان مدینہ کراچی میں شعبہ اوقات الصلوۃ کا مدنی مشورہ، مختلف امور زیرِ
غور آئے

پچھلے دنوں عالمی مدنی
مرکز فیضان مدینہ کراچی میں قائم اسلامک ریسرچ سینٹر (المدینۃ العلمیہ)میں مدنی
مشورہ ہوا جس میں شعبہ اوقات الصلوۃ کے نگران مولانا وسیم عطاری، ناظم المدینۃ
العلمیہ مولانا آصف خان عطاری مدنی اور متعلقہ شعبے کے دیگر اسلامی بھائیوں نے
شرکت کی۔
مرکزی مجلس شوریٰ کے
رکن حاجی ابو ماجد محمد شاہد عطاری نے شعبے کے کام (توقیت کے کتب، توضیح و توقیت کے حوالے سے رہنمائی،
توقیت کورسز، گھڑیو کے کام کے حوالے) کے
حوالے سےبات چیت کی ۔
نگران عالمی مجلس مشاورت اور مدنی ریجن کی نگران اسلامی
بہنوں کا مدنی مشورہ

9
جون 2021ء کو دعوت اسلامی کی نگران عالمی مجلس مشاورت اسلامی بہن کا مدنی ریجن
نگران اسلامی بہن کے ساتھ بذریعہ لنک مدنی
مشورہ ہوا۔
مدنی
مشورے میں سالانہ ڈونیشن کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا، ذمہ داریاں دینے سے متعلق
گفتگو ہوئی اور مدرسۃ المدینہ بالغات کا درجہ شروع کرنے کے اہداف پر تبادلۂ خیال
ہوا۔

دعوتِ
اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام7 جون2021ء سے مدنی ریجن کویت Kuwait
میں 30 دن پر مشتمل کورس بنام ”فیضانِ تجوید و نماز “ کا آغاز ہوا جس میں اسلامی
بہنیں شرکت کررہی ہیں۔
اس
کورس کادورانیہ ایک گھنٹہ ہے جبکہ اس کورس میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو تجوید(مدنی
قاعد)
، فقہ(وضو،غسل
،اذکارِ نماز مع پریکٹیکل )اور دیگر اہم شرعی مسائل سیکھنے کا
موقع فراہم کیا جارہا ہے۔
حیدر آباد زون ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ
ماہانہ مدنی مشورے کا انعقاد

دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام ممبئی ریجن، حیدر آباد زون میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا
بذریعہ اسکائپ ماہانہ مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں کابینہ نگران و اراکین
زون نے شرکت کی۔
زون
نگران اسلامی بہن نے آٹھ دینی کاموں کا فالو اپ کیا اور دینی کاموں میں آنے والی
کمزوری کو دور کرنےاور اضافہ کرنے کے حوالے سے مدنی پھول بیان کیا۔ نگران زون
اسلامی بہن نے تقرری کے حوالے سے تمام اسلامی بہنوں کو ہدف مکمل کرنے کا ذہن دیا۔
مدنی
مشورے میں رسالہ کارکردگی مدنی مرکز کی طرف سے دیئے گئے لنک کے ذریعے جمع کرنے کا
طریقہ سمجھایا گیا اور ہر دینی کاموں میں بڑھ چڑھ کے حصہ لینے کا ذہن دیاگیا جس پر
ذمہ دار اسلامی بہنوں نے اپنی نیک نیت کا اظہار کیا۔

دعوت
اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات اور شعبہ تعلیم کے زیر اہتمام پونے زون نارائن
گاؤں ڈویژن میں شخصیات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈاکٹر، پیرا میڈیکل اور
تاجرات سمیت کم و بیش 42 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ
دعوت اسلامی نے ذکر اللہ کی برکتوں کے فضائل بیان کیا اور اسلامی بہنوں کو فکرِ
آخرت کا ذہن دیتے ہوئے ماہانہ دینی حلقے میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی جس پر انہوں
نے اپنی نیتوں کا اظہار کیا۔