
Under
the supervision of ‘Majlis area visit and Mahfil e Na’t, a Mahfil e Na’t was held in North Birmingham (Birmingham
Region, UK) in
previous days. Approximately, 14 Islamic sisters had the privilege of attending this spiritual Mahfil.
Madani Mashwarah of Kabinah Mashawarat and Division Nigran Islamic
sister held in West Midlands (Birmingham Region, UK)

Under
the supervision of Dawat-e-Islami, a
Madani Mashwarah of Kabinah Mashawarat and Division Nigran Islamic sister was held in West
Midlands (Birmingham Region, UK) in previous days.
11 Islamic sisters had the privilege of
attending this spiritual Mashwarah.
Kabinah
Nigran Islamic sister followed up the Kaarkardagi (performance) of the
attendees
[Islamic sisters], did their Tarbiyyah and gave them the points on improving
the eight religious activities.

دعوت
اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال کے زیر اہتمام کامونکی شرقی
ڈویژن میں نیک اعمال اجتماع ہوا جس میں کم و بیش 30 عاشقان رسول نے شرکت کی۔
اجتماع
کے بعد محمد ارسلان عطاری کو شعبہ اصلاح اعمال کے حوالے سےگائیڈ کیا جبکہ نگران
صاحب کی مشاورت سے ذیلی حلقہ ذمہ دار بھی مقرر کیا گیا۔اجتماع میں موجود اسلامی
بھائیوں میں مدنی رسائل بھی تقسیم کی گئی۔

دعوت
اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے تاجران کے زیر اہتمام ہول سیل مارکیٹ لانڈھی کراچی میں
تاجر اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی تاجر اور دیگر اسلامی بھائیوں نے شرکت
کی۔
مبلغ
دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو دینی کاموں میں شرکت کرنے کی
ترغیب دلائی۔

دعوت
اسلامی شعبہ رابطہ برائے تاجران پاکستان کےزیر اہتمام لاہور ڈیفنس میں ایک کمپنی
اونر کی رہائش گاہ پرایصالِ ثواب اجتماع
کا انعقاد کیا گیا جس میں اہلِ خانہ اور مقامی تاجروں نے شرکت کی۔
متعلقہ
شعبے کے نگران ندیم عطاری نےسنتوں بھرا بیان کیا اور تاجروں کو مدنی قافلے میں سفر کرنے
کی دعوت دی۔
دینی کاموں کے سلسلے نگران شعبہ محمد نعمان عطاری کا
دنبہ گوٹھ اور شیخ محلہ گوٹھ کا دورہ

دعوت
اسلامی کے شعبہ فیضان اسلام کے نگران محمد نعمان عطاری دینی کاموں کے سلسلے میں
دنبہ گوٹھ اور شیخ محلہ گوٹھ پہنچے جہاں انہوں نے اسلامی بھائی سے ملاقات کی۔
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ ان گوٹھ میں نیو مسلم کے کم و بیش 70 کے قریب
گھر ہیں جن کے لئے مسجد کے پلاٹ کی خریداری ہوئی جس پر اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ وَجَلَّ بہت جلد
مسجد تعمیر کی جائیگی۔
.jpeg)
دعوت
اسلامی کے شعبہ فیضان اسلام کے تحت مدنی مرکز فیضان مدینہ راولپنڈی میں مدنی مشور
ہوا جس میں متعلقہ شعبے کے نگران محمد نعمان عطاری اور دیگر ذمہ داران نے شرکت کی۔
رکن
شوریٰ حاجی محمد بلال عطاری نے شعبے کے دینی کاموں کے حوالے سے بات چیت کی اور
مدنی پھول بیان فرمایا۔
نگران شعبہ نعمان عطاری کا لاہور ریجن کا شیڈول، ذمہ
داران سے ملاقاتیں کیں

دعوت
اسلامی کے ڈیپارٹمنٹ شعبہ فیضان اسلام کے نگران محمد نعمان عطاری کا لاہور ریجن کا
شیڈول رہا جہاں انہوں نے رکن شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری سے ملاقات کی۔ رکن شوریٰ
نے شعبے کی دینی کاموں کے حوالے سے ذمہ داران کی تربیت فرمائی۔
بعد
ازاں ڈیفنس کابینہ لاہور کا دورہ کیا جہاں نئے ذمہ داران کی تقرری کے حوالے سے
اسلامی بھائیوں سے بات چیت ہوئی اور دیگر امور پر مشارت ہوئی۔

دعوت
اسلامی کے شعبہ فیضان اسلام کے نگران محمد نعمان عطاری نے گوجرانوالہ زون کا دورہ
کیا جہاں انہوں نے نگران زون سے ملاقات کی۔
نگران
شعبہ اور نگران زون کا مختلف دینی کاموں کے حوالے سے مشاورت ہوئی اور تمام نگران
کابینہ اور ڈویژن ذمہ داران سے نیو مسلم آبادیوں کے حوالے سے فالو اپ کرنے پر گفتگو ہوئی۔
.jpeg)
20جون 2021ء کو فیضان گلوبل ریلیف فاؤنڈیشن
کے زیر اہتمام لکھی درچوک شکار پورمیں بلڈ
ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے دعوت اسلامی کے ساتھ
تعاون کرتے ہوئے اپنا بلڈ ڈونیٹ کیا۔
اس
موقع پر سیاسی و سماجی شخصیات، تاجران اور صحافی حضرات نے کیمپ کا دورہ کیا اور
دعوت اسلامی کے اقدام کو سراہا۔
.jpeg)
دعوت
اسلامی شعبہ خدام المساجد والمدارس لاہور ریجن کے ذمہ داران نے نگران کابینہ
کامونکی عمران عطاری کے ہمراہ پام سٹی سوسائٹی پہنچے جہاں انہوں نے قائم ہونے والے
جامع مسجد کا وزٹ کیا۔ذمہ داران نے تعمیرات کے حوالے سے فالواپ کیا اور دعائیں
کیں۔
بعد
ازاں معاون نگران عبد السمیع عطاری اور نگران کابینہ عمران عطاری نے پام سٹی
سوسائٹی کے ای پراپرٹی ڈیلر کے آفس کا وزٹ کیا اور ان سے ملاقات کی۔
اسی
طرح نگران کابینہ اور معاون نگران عبد السمیع عطاری نے پام سٹی سوسائٹی میں ایک
شخصیت سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی جہاں مساجد پر ورک کرنے کے حوالے سے بات
چیت ہوئی۔
معاون نگران شعبہ خدام المساجد والمدارس اور نگران
کابینہ کامونکی کی ملاقات

شعبہ
خدام المساجد و المدارس کے معاون نگران عبد السمیع عطاری نے نگران کابینہ عمران
عطاری سے ان کی رہائش پر ملاقات کی۔
ملاقات
میں کابینہ کے اہم مقامات پر مساجد کے قیام کے لئے مشاورت ہوئی جس پر نگران کابینہ
نے بھر پور نیت کا عزم کیا۔