دعوتِ اسلامی کے شعبہ کفن دفن کے زیر اہتمام 15 مارچ 2021ء بروز پیر ڈرگ کالونی مدرسۃ المدینہ میں کفن دفن مدنی حلقہ ہوا جس مین قاری صاحبان اور بڑے طلباء کرام نے شرکت کی۔

رکن مجلس عزیر عطاری نے میت کو غسل دینے، کفن کاٹنے اور پہنانے کا عملی طریقہ بتایا ۔ کفن دفن اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کرنے اور کتاب پڑھنے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ: عزیر عطاری رکن مجلس فیضان مدینہ)


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں جنوبی لاہور زون میں ذمہ  دار اسلامی بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورہ ہواجس میں زون نگران اور زون مشاورت، کابینہ نگران اور کابینہ مشاورت نے شرکت کی۔

جنوبی لاہور زون نگران اسلامی بہن نے ”ہدف بنا کر کام کرنے“ کے مدنی پھول بیان کئے اور مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی نیز آٹھ دینی کام مضبوط کرنے اور مشاورت مکمل کرنے کا ہدف دیا۔ 


دعوت اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ کے زیرِ اہتمام دینی  کام پاکستان کے ساتھ ساتھ دنیا کے مختلف ممالک میں بھی ہورہا ہے جن میں سے چند یہ ہے کویت،عمان،بحرین،سڈنی،انڈونیشیا،چائنہ،سری لنکا،بنگلہ دیش،ہند،ایران، ساؤتھ افریقہ ، کینیا، تنزانیہ ، بیلجیئم ،ڈنمارک، اٹلی، امریکہ، ہالینڈ، فرانس، ناروے، ترکی اور یوکے۔

پاکستان میں فروری 2021ءمیں 17ہزار62 اسلامی بہنوں نے علاقائی دورہ میں شرکت کی اور اسلامی بہنوں کو سنتوں بھرے اجتماع و دیگر دینی کاموں کی ترغیب دلائی۔

بیرون ممالک سے 10ہزار94 اسلامی بہنوں نے علاقائی دورہ کے ذریعے اسلامی بہنوں کومختلف دینی کاموں میں شرکت کی دعوت دی۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں فیصل آباد ریجن میں دارالسنہ میں کورس کرنے والی اسلامی بہنوں  کا مدنی مشورہ ہوا جس میں فیصل آباد ریجن اصلاح اعمال کی ذمہ دار اسلامی بہن نے کورسز میں شریک اسلامی بہنوں کو اصلاح اعمال کے اپ ڈیٹ مدنی پھول سمجھائے، ڈیلی اعمال کاجائزہ لینے اور ہر ہفتے مدنی مذاکرہ دیکھنے کا ذہن دیا ۔


دعوتِ  اسلامی کے شعبہ محفل نعت کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں فیصل آباد ریجن میں دارالسنہ میں کورس کرنے والی اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں فیصل آباد ریجن محفل نعت کی ذمہ دار اسلامی بہن نے کورسز میں شریک اسلامی بہنوں کو محفل نعت کے اپ ڈیٹ مدنی پھول سمجھائے، محفل نعت شرکت کرنے کے بعد مبلغہ فارم فِل کرنے کا ذہن دیا اور مبلغہ فارم فِل کرنے کا طریقہ بتایا۔


دعوت اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں  فیصل آباد ریجن میں دارالسنہ میں کورس کرنے والی اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں فیصل آباد ریجن علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن نے کورسز میں شریک اسلامی بہنوں کو علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت کے اپ ڈیٹ مدنی پھول سمجھائے اور اپنے ذیلی میں علاقائی دورہ کرنے کا ذہن دیا ۔


دعوتِ  اسلامی کے شعبہ شب و روز للبنات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں فیصل آباد ریجن شب و روز ذمہ دار اسلامی بہن نے اراکین زون کا بذریعہ کانفرنس کال مدنی مشورہ لیا ۔

ریجن اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اورہدف بنا کر کام کرنے کے حوالے سے مختلف نکات فراہم کئے نیزمدنی خبروں کو بنانے اور چیک کرنے کا طریقہ بتایا۔ رسالہ کی کارکردگی کا سافٹ ویئر میں اندراج کرنے کے اہداف دئیے۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں فیصل آباد ریجن کی شعبہ اصلاح اعمال ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں اراکین زون نے شرکت کی۔

فیصل آباد ریجن کی رکن ریجن شعبہ اصلاح اعمال ذمہ دار نے احساس ذمہ داری پیدا کرنے کے حوالے سے مدنی پھول دیئے اور مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی نیزذیلی سطح تک تقرریاں مکمل کرنے پر کلام کیا ۔


شیخ ِطریقت امیرِ اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے اور نیک بنانے کے تحت روزانہ کی بنیاد پر مختلف دینی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا اسی سلسلے میں فیصل آباد ریجن میں ہونے والے دینی کاموں کی تحریک کارکردگی درج ذیل ہے :

2ہزار117 اسلامی بہنوں نے روزانہ ایک پارہ پڑھا۔

2ہزار960 اسلامی بہنوں نے روزانہ آدھا پارہ پڑھا۔

5ہزار174 اسلامی بہنوں نے گھر درس دئیے۔

4ہزار500 اسلامی بہنوں نے 1200 درودِپاک پڑھے۔

7ہزار66 اسلامی بہنوں نے 313 درود ِپاک پڑھے۔

3ہزار588 اسلامی بہنوں نے 12 منٹ مطالعہ کیا۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام اسلام آباد ریجن   میں ماہِ فروری 2021ء میں ہونے والے اسلامی بہنوں کے آٹھ دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی درج ذیل ہیں:

اس ماہ انفرادی کوشش کے ذریعے مدنی ماحول سے منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد :1ہزار395

روزانہ گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد :8ہزار302

روزانہ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہکا بیان /مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد :10ہزار742

تعداد مدرستہ المدینہ بالغات :296

مدرستہ المدینہ بالغات میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد :3ہزار205

تعداد ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات :1ہزار529

ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد :49ہزار394

ہفتہ وار علاقائی دورہ (شرکاء مدنی دورہ کی تعداد ) :3ہزار112

تعداد ماہانہ مدنی حلقے :127

ماہانہ مدنی حلقوں میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد :2ہزار40

وصول ہونے والے رسالہ نیک اعمال کی تعداد :6ہزار823


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام پاکستان بھر   میں ماہِ فروری 2021ء میں ہونے والے اسلامی بہنوں کے آٹھ دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی درج ذیل ہیں:

اس ماہ انفرادی کوشش کے ذریعے دینی ماحول سے منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:6ہزار128

روزانہ گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:63ہزار448

روزانہ امیراہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا بیان/ مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:8ہزار721

تعداد مدرستہ المدینہ بالغات: 3ہزار582

مدرستہ المدینہ بالغات میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:41ہزار727

تعداد ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات: 8ہزار574

ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 2لاکھ52ہزار789

ہفتہ وار علاقائی دورہ (شرکاء مدنی دورہ کی تعداد ) 19ہزار677

تعداد ماہانہ مدنی حلقے:660

ماہانہ مدنی حلقوں میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 17ہزار842

وصول ہونے والے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد: 55ہزار363


دعوتِ اسلامی کے   شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ کے زیر اہتمام 16 مارچ 2021ء بروز منگل گوجرانوالہ کے علاقے لدھے والہ وائچ میں مدنی حلقہ ہوا جس میں مدرسۃ المدینہ حنفیہ غربیہ کے طلباء اور قاری صاحبان نے شرکت کی۔

حاجی مقصود عطاری و رکن زون محمد آفتاب عطاری نے نے شرکاء کو نماز پڑھنے کے فضائل بیان کئے۔ نماز نہ پڑھنے کی وعیدیں بتائیں اور شرکاء کو عمل کرنے کا ذہن دیا۔(رپورٹ:محمد دلشاد عطاری شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ گوجرانوالہ زون کارکردگی ذمہ دار)