6اکتوبر کو داتا صاحب کے عرس کے موقع پر
عاشقان رسول کے مدنی قافلے روانہ ہونگے
حضرت ابو الحسن المخدوم سید الشیخ علی بن عثمان
ہجویری داتا گنج بخش رحمۃ اللہ علیہ کا
سالانہ عرس 20صفر المظفر 1442ھ کو لاہور
میں نہایت مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جائیگا۔
داتا صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے سالانہ عرس
کے موقع پر دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 7،6 اور 8 اکتوبر 2020ء کو لاہور ریجن کے
عاشقان رسول 3دن کے مدنی قافلے میں سفر کرینگے۔
تمام عاشقان رسول سے داتا صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے ایصال ثواب
اور علم دین سیکھنے کے لئے اس مدنی قافلے میں ضرور سفر کریں۔
شیخ طریقت امیر اہل سنت دامت برکاتہم العالیہ نے مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے اور نیک بنانے کے تحت روزانہ کی بنیاد پر مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا۔
ملک و بیرون ملک میں
71,694اسلامی بہنوں نے روزانہ محاسبہ کیا۔
21,962اسلامی بہنوں نے روزانہ ایک پارہ پڑھا۔
25,822 اسلامی بہنوں نے روزانہ آدھا پارہ پڑھا۔
54,624 اسلامی بہنوں نے گھر درس دئیے۔
1200 درودپاک 38,358 اسلامی بہنوں نے پڑھے۔
313 درود پاک 59,819 اسلامی بہنوں نے پڑھے۔
67,852 اسلامی بہنوں نے 12منٹ مطالعہ کیا۔
13,270 اسلامی بہنوں نے نفل روزوں کی نیتیں کیں ۔
9,029اسلامی بہنوں نے نفل روزے رکھے۔
6,019 اسلامی بہنوں نے تہجد پڑھی۔
اگر کوئی اسلامی
بہن اس تحریک میں شامل ہونا چاہیں تو اس آئی ڈی پر رابطہ کریں
ملتان ریجن ، شجاع
آباد زون ، کابینہ میلسی میں مدنی انعامات کا
مدنی حلقہ
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کی زیر
اہتمام پچھلے دنوں ملتان ریجن ، شجاع آباد
زون ، کابینہ میلسی میں مدنی انعامات کا مدنی حلقہ ہوا جس میں مدنی انعامات کی ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہن نے شرکت کی اور مدنی انعامات کے
اجتماعات کے بارے میں نیت کروائی نیز مدنی انعامات
کے اہداف بھی لئےگئے۔
ملتان ریجن شعبہ تعلیم ذمہ دار اسلامی بہن
کا تمام زون ذمہ داران کے ساتھ مدنی
مشورہ
اسلامی بہنوں کی مجلس شعبۂ تعلیم کے زیر اہتمام
27 ستمبر 2020ء کو ملتان ریجن شعبہ تعلیم ذمہ دار
اسلامی بہن نے تمام زون ذمہ داران کا مدنی مشورہ ملتان دارالسنہ میں لیا ۔
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام پچھلے دنوں پاکستان بھر میں علاقہ و ڈویژن سطح پر اسلامی بہنوں کے لیے 26
دن کے مدنی قاعدہ کورس کا آغاز ہوا جس میں
ایڈمیشنز انٹری ٹیسٹ کی بنیاد پر ہوئے ۔
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کی زیر
اہتمام پچھلے دنوں ملتان ریجن ، شجاع آباد زون اور کابینہ میلسی میں مدنی مشورہ ہوا جس میں زون
ذمہ دار ،کابینہ ذمہ دار، زون نگران، ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہن نے شرکت کی۔
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کی زیر
اہتمام پچھلے دنوں ملتان ریجن کی ملتان زون میں مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی پھولوں کے ذریعے ذمہ داران کی تربیت فرمائی۔
اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام پچھلے دنوں ملتان ریجن، زون
بہاولپور، کابینہ بہاولنگر منچن آباد،
محلہ غلہ منڈی میں غسل ِ میت اور کفن دفن کا تربیتی اجتماع ہوا جس میں 45 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
اسلامی بہنوں کی مجلس شعبۂ تعلیم کے زیر اہتمام
27 ستمبر 2020ء کو حیدرآباد ریجن ، حیدرآباد
زون، حیدرآباد کابینہ میں تین مقامات پر
ڈاکٹرز اجتماعات ہوئےجن میں ڈاکٹرز ، نرسز
، ہیلتھ ورکر اور میڈیکل اسٹوڈنٹ نے شرکت کی۔
اجتماعات میں شعبہ تعلیم ریجن اورحیدرآباد ریجن مشاورت اسلامی بہنوں نے بیانات کئے اور اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو
دعوت اسلامی کے مختلف شعبہ جات سے متعارف کروایا جس پر ایک
ڈاکٹر اسلامی بہن نے’’پولیس ہاسپٹل‘‘ میں
ماہانہ درس شروع کروانے کی نیت کا بھی اظہار کیا اور دعوت اسلامی کے مدنی کاموں کو
بھی سراہا۔
حیدرآباد ریجن
مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن کامیر پور خاص زون میں مدنی مشورہ
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر
اہتمام 26 ستمبر 2020 ء کو بروز ہفتہ حیدرآباد ریجن مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے میر پور خاص زون میں مدنی مشورہ لیا جس
میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
حیدرآباد ریجن ذمہ دار اسلامی بہن کا مکتبۃ المدینہ للبنات ذمہ دار اسلامی بہن کے ساتھ میر پور زون میں مدنی مشورہ
اسلامی بہنوں کی مجلس مکتبۃ المدینہ کے زیر
اہتمام پچھلے دنوں حیدرآباد ریجن کی مکتبۃ
المدینہ للبنات ذمہ دار نے میر پور زون میں مدنی مشورہ کیا جس میں مکتبۃ المدینہ کی
کابینہ، ڈویژن اور میر پور ڈویژن کے مکتبۃ
المدینہ للبنات کی بستہ ذمہ داران کی شرکت کی۔