اسلامی
بہنوں کی مجلس اصلاحِ اعمال کے زیر اہتمام پچھلے دنوں حیدرآباد کے علاقہ لطیف آباد
نمبر 4 میں اصلاح اعمال اجتماع ہوا جس میں کل 41 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا جس میں ہر ماہ اپنا نیک اعمال کا کارڈ جمع
کروانے کی ترغیب دلائی ۔
یوکے ویسٹ یارکشائر
کابینہ کے علاقے نیوکاسل میں بذریعہ اسکائپ مدنی حلقے کا انعقاد
دعوت اسلامى کے زیر اہتمام گزشتہ
دنوں یوکے ویسٹ یارکشائر کابینہ کے علاقے نیوکاسل(Newcastle) میں بذریعہ اسکائپ مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں
10 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نےفقہ اور رسالہ نیک اعمال
پر عمل بڑھانے کے نکات سمجھائے نیزانفرادی
کوشش کر کے ہم کس طریقے سے اپنے گھر والوں کو اور اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے
مدنی ماحول سے وابستہ رکھ سکتے ہیں اس پر بھی کلام ہوا۔
حیدرآباد
کابینہ، ڈویژن تلک چاڑی میں 4 مقامات پر
اصلاحِ اعمال اجتماعات
اسلامی
بہنوں کی مجلس اصلاحِ اعمال کے زیر اہتمام پچھلے دنوں حیدرآباد کابینہ، ڈویژن تلک چاڑی میں 4 مقامات پر اصلاحِ اعمال
اجتماعات منعقد ہوئے جن میں 79 تاسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
اسلامی بہنوں
کی مجلس دار السنہ کے زیر اہتمام ہونے
والے 12 دن کے رہائشی مدنی کام کورس جامعۃ
المدینہ کی 36 طالبات نے مکمل کرنے کیا۔ کورس میں خاص طور پر 8 مدنی کاموں کی تربیت
دی گئی مزید تجوید،نماز کے شرائط و فرائض کے ساتھ عملی طریقہ بھی سکھایا گیا۔
شرکااسلامی
بہنوں نے مدنی کاموں میں عملا شریک ہونے،مدنی مذاکرہ سننے، مدرسۃالمدینہ میں پڑھنے
پڑھانے جیسے مختلف نیک کام کرنے کی نیتیں کیں ۔
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں راولپنڈی
کینٹ کابینہ میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
گلگت بلتستان کی زون نگران اسلامی بہن سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک
اسلامی بہنوں کو درست قراٰن کریم پڑھنے اور روزانہ تلاوت قراٰن پاک کرنے کی ترغیب
دلائی۔
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں لاہور
شمالی زون میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع
کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
لاہور
شمالی زون نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرا
بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ
اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں لاہور ریجن میں شارٹ کورسز کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں زون ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک
اسلامی بہنوں کی کورس (مسکرانے کے دینی و دنیاوی فوائد) کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور کورس
مزید کروانے کے اہداف دئیے ، ٹیسٹ کے نظام کو بہتر بنانے کےلئے مشورے لئے اورکابینہ
ذمہ داراسلامی بہنوں سے کارکردگی شیڈول لینے
کی ترغیب دلائی۔
گڈاپ زون کی مختلف کابینہ میں شعبہ ڈونیشن بکس کی ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا مدنی مشورہ
اسلامی بہنوں کی مجلس ڈونیشن بکس کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں گڈاپ زون کی مختلف کابینہ گڈاپ، نوری آباداور گلشن معمار میں شعبہ
ڈونیشن بکس کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا
مدنی مشورہ ہوا جس میں ذیلی سطح تک ذمہ
دار اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔
ریجن مشاورت اسلامی بہن نے متعلقہ شعبہ کے اہم نکات سمجھاتے ہوئے صدقہ بکس بر وقت
کھلوانے ، رجسٹریشن کروانے اورکارکردگی فارم درست فارمیٹ کے مطابق دینے کا ذہن دیا نیز گھریلو صدقہ بکس آرڈر دینے کی تربیت کی اور
ہر منسلک اسلامی بہن کے گھر میں صدقہ بکس
رکھوانے کا ہدف بھی دیا ۔
کراچی کلفٹن کابینہ میں ایک اہل ثروت اسلامی
بہن کے گھر محفل نعت کا سلسلہ
اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کراچی کلفٹن کابینہ میں ایک اہل ثروت اسلامی بہن
کے گھر محفل نعت کا سلسلہ ہوا جس میں زون نگران و کابینہ نگران سمیت 60 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
زون
نگران اسلامی بہن نے ” جنت و دوزخ “کے
موضوع پر بیان کیا اور محفلِ نعت میں شریک اسلامی بہنوں کو جنت کے حصول کی ترغیب دلاتے ہوئے نماز کی پابندی
کرنے، سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے اور راہِ خدا عزوجل میں خرچ کرنے کا ذہن دیا
جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار بھی کیا۔
On 20th November
2020, a non-Muslim woman embraced Islam at the hand of an Islamic sister in
Bury (UK).
She said, I did not have inner peace and satisfaction before. Islamic sister
made individual efforts upon her and gave her books of Maktabatul Madina. Later,
Islamic sister invited her to her house where she embraced Islam. She has been
encouraged to attend weekly Sunnah-inspiring Ijtima’, enroll in ‘New Muslim
Course’ and learn Tajweed (correct elocution).
She was also given a beautiful Islamic name.
Under the supervision of
Majlis Islah-e-A’maal (Islamic sisters),
an online Sunnah-inspiring Islah-e-A’maal Ijtima was held on 22nd
November 2020 in Aylesbury (UK). 08 Islamic sisters had the
privilege of attending the spiritual Ijtima’. The female preacher of
Dawateislami delivered a Sunnah-inspiring Bayan and described the easy methods
of acting upon ‘Nay’k Am’aal’. Moreover she gave the attendees the mindset of
evaluating their deeds and becoming the practicing individual of ‘Nay’k
Am’aal’.
Under the supervision of
Dawat-e-Islami, from 18th to 24th November, 2020, weekly Sunnah-inspiring Ijtimaat were
conducted at different locations (South Birmingham, North Birmingham, East
Birmingham, Sandwell, Stoke, Coventry, Central Birmingham and Bristol) in London Region (UK) on
Skype. 517 Islamic sisters had the
privilege of attending these spiritual Ijtima’at. Rukn-e-Shura Maulana, Haji
Imran Attari delivered a Sunnah-inspiring Bayan via Skype, and gave the
attendees (Islamic
sisters) the mindset of taking part in
‘Telethon Campaign’. Upon this, the Islamic sisters donated money then and
there and made good intention. Some Islamic sisters took part by donating
jewellery in ‘Telethon Campaign’.
Dawateislami