14 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت
اسلامى کے زیر اہتمام یوکے ویسٹ یارکشائر کابینہ کے علاقے نیوکاسل (Newcastle) میں مدنی حلقے كا انعقاد كيا گیا جس میں کم و بیش 18 اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔
مبلغہ دعوت اسلامی نے ”وقت کی اہمیت“ کے
موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو اپنے وقت کو
بہتر طریقے سے استعمال کرتے ہوئے نیکیوں میں گزارنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے
کی ترغیب دلائی۔