دعوت
اسلامی کی مجلس حج و عمرہ کے تحت 07دسمبر2020ء بروز پیر پاکستان کے شہر سکھر میں قائم مدنی
مرکز فیضان مدینہ میں مدنی مشورے کا سلسلہ
ہوا جس میں مدنی علماء اور اراکین کابینہ نے شرکت کی ۔
مدنی مشورے
میں نگران شعبہ پاکستان الحاج قاری محمد شوکت عطاری نے شرکا کو زائرین مدینہ میں دینی کام کرنے کے طریقے،
ہر ہر مساجد میں حج و عمرہ کی تربیت گاہ بنانے ، حاجیوں سے روابط مضبوط کر کے انہیں ہفتہ وار اجتماع،ہفتہ وار مدنی مذاکرہ میں شرکت کروانے کے متعلق نکات دیتے ہوئے مبلغین
کو عمرہ کا عملی طریقہ سکھایا جبکہ حاضرین
کو راہ خدا میں سفر کا ذہن دیتے ہوئے مدنی قافلہ میں سفر کی ترغیب دلائی ۔(رپورٹ:رکن زون عبدالرزاق عطاری)
عمرکوٹ گولیمار
گراونڈ کے اطراف میں واقع فیضان مدینہ میں مدنی مشورے کا سلسلہ
سیکورٹی ڈیپارٹمنٹ دعوت اسلامی کے زیر اہتمام06 دسمبر
2020ء بروز اتوار پاکستان کے شہر عمرکوٹ
گولیمار گراونڈ کے اطراف میں واقع فیضان مدینہ میں مدنی مشورے کا سلسلہ ہوا جس میں رکن ریجن،رکن زون،اراکین
کابینہ سمیت خادمین نے شرکت کی ۔
مدنی مشورے
میں مبلغ دعوت اسلامی محمد ناصر عطاری رکن
ریجن سیکورٹی ڈیپارٹمنٹ نے شرکا کو شعبہ کی
ترقی کے لئے 12دینی کاموں کو کرنے کی ترغیب دلاتے ہوئے مختلف امور پر کلام کیا ۔(رپورٹ: عدنان عطاری رکن زون سیکورٹی ڈیپارٹمنٹ)
دعوت اسلامی کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام پچھلے دنوں فیضان مدینہ اسلام آباد میں مدنی
مشورے کا سلسلہ ہوا جس میں اسلام آباد ریجن کے زون ذمہ داران اور پنڈی اسلام
آباد زون کے کابینہ ذمہ داران نے شرکت کی ۔
رکن شوری حاجی
منصور عطاری نے فیضان مدینہ اسلام آباد جی 11 میں فیضان قرآن و حدیث کورس کے
عاشقان رسول کے درمیان مدنی حلقہ لگایا اور مدنی پھولوں سے نوازا۔(رپورٹ:عمیر
عطاری مجلس کفن دفن )
دعوت اسلامی
کی مجلس شعبہ رابطہ برائے حکیم کے تحت پچھلے دنوں حکیم محمد حسان عطاری نگران مجلس پاکستان نے لاہور ریجن ننکانہ میں قائم فیضان مدینہ کاوزٹ کیا جہاں نگران مجلس شعبہ رابطہ برائے حکیم کے ذمہ داران سے ملاقات کی ۔
نگران مجلس
پاکستان حکیم محمد حسان عطاری نے ننکانہ میں رکن کابینہ حکیم رضوان عطاری کے
گھر محفل میلاد میں صحابہ کرام کے عشق
رسول کے موضوع پر بیان کیا جس میں رکن زون اور رکن کابینہ سمیت اطباء نے شرکت کی ۔
مبلغ دعوت
اسلامی نے حاضرین کو جھوٹ، غیبت اور حسد سے بچنے کے متعلق شرعی مسائل سے آگاہ کرتے ہوئے آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اسوہ حسنہ پر
عمل کرنے کا ذہن دیا۔
دعوت اسلامی
کی مجلس شعبہ رابطہ برائے حکیم کے تحت
پچھلے دنوں ملتان فیضان مدینہ میں حکیم محمد بوٹا صاحب کی تشریف آوری
ہوئی ذمہ داران دعوت اسلامی نے ملتان فیضان مدینہ میں قائم جامعہ اور مدرسۃ
المدینہ کا وزٹ کروایا۔ اس موقع پر انہیں دعوت اسلامی کے مختلف شعبہ
جات کے بارے میں بھی آگاہی فراہم کی گئی۔
دعوت اسلامی
کی مجلس شعبہ رابطہ برائے حکیم کے تحت پچھلے دنوں حکیم محمد حسان عطاری نگران مجلس پاکستان نے ملتان میں حکیم
خالد محمود دنیاپوری کے مطب کا وزٹ کیا اور مدنی حلقہ لگایا جس میں رکن زون و رکن
کابینہ نے بھی شرکت کی ۔
مدنی حلقے میں
نگران مجلس پاکستان نے دعوت اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف کرواتے ہوئےجھوٹ کے موضوع
پر درس دیا اور حکیم خالد محمود دنیاپوری
کو فیضان مدینہ آنے کی دعوت دی۔
دعوت اسلامی
کی مجلس شعبہ رابطہ برائے حکیم کے تحت
پچھلے دنوں پاکستان کے شہر ملتان
میں مدنی مشورے کا اہتمام ہوا جس میں
اراکین زون نے شرکت کی ۔
مدنی مشورے
میں مبلغ دعوت اسلامی حکیم محمد حسان عطاری
نگران مجلس پاکستان نے شرکا کو شعبہ کے کام کو بڑھانے اور اراکین کابینہ کا تقرر مکمل کرنے کے
متعلق مختلف نکات دیتے ہوئے اطباء کے اجتماعات کا ذہن
دیا۔
دعوت اسلامی
کی مجلس شعبہ رابطہ برائے حکیم کے تحت
پچھلے دنوں حکیم محمد حسان عطاری نگران مجلس پاکستان نے ملتان میں قائم ابن سینا طبیہ کالج اور اسلامیہ طبیہ کالج
کا وزٹ کیا جہاں مدنی حلقہ لگایا جس میں رکن زون اور رکن
کابینہ نے شرکت کی ۔
مدنی حلقے میں
نگران مجلس پاکستان نے دعوت اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف کرواتے ہوئے پرنسپل
صاحبان اور پروفیسرز سے ملاقات کی۔
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام10دسمبر کو دنیا بھر میں ہفتہ وار اجتماعات منعقد کئے جائیں
گے
ہر جمعرات کی طرح اس جمعرات بمطابق 10 دسمبر
2020ء کو بھی دعوتِ اسلامی کی جانب سے دنیا
بھر میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات منعقد کئے جائیں گے۔
دعوتِ اسلامی کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ فیصل
آباد میں ہونے والے اجتماعِ پاک میں نگران پاکستان انتظامی کابینہ حاجی محمد شاہد
عطاری ”نزع کی سختیاں کیسے آسان ہو؟“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان فرمائیں گے۔
اجتماعِ پاک کا آغاز رات 8:30 بجے تلاوتِ قرآنِ مجید سے ہوگا، نعت و بیان کے
ساتھ ساتھ اجتماعی ذکر و دعا کا سلسلہ بھی ہوگا۔
عاشقانِ رسول سے شرکت کی خصوصی التجا ہے۔
نوٹ: ہفتہ وار اجتماعِ براہِ راست مدنی چینل پر
بھی نشر کیا جائے گا۔
پچھلے دنوں اللہ پاک نے محمد
وقاص عطاری کو بیٹی سے نوازا۔ خوشی کے اس
موقع پر امیر اہلِ سنت نے محمد وقاص عطاری کے نام ایک صوتی پیغام جاری کیا ۔ اپنے پیغام میں آپ نے پورے خاندان کو مبارکباد
دی اور مدنی منی کا نام حَرْمَلَہ رکھا۔ آپ دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے گھر والوں کو
دینی کاموں میں اپنی خدمات پیش کرنے کی ترغیب دلائی اور مدنی منے کے لئے دعائیں
بھی کیں۔
پچھلے دنوں اللہ پاک نے محمد
وقاص عطاری کو بیٹی سے نوازا۔ خوشی کے اس
موقع پر امیر اہلِ سنت نے محمد وقاص عطاری کے نام ایک صوتی پیغام جاری کیا ۔ اپنے پیغام میں آپ نے پورے خاندان کو مبارکباد
دی اور مدنی منی کا نام حَرْمَلَہ رکھا۔ آپ دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے گھر والوں کو
دینی کاموں میں اپنی خدمات پیش کرنے کی ترغیب دلائی اور مدنی منے کے لئے دعائیں
بھی کیں۔
مدنی چینل کے ناظرین کے لئے خوشخبری، جس
پروگرام کا ناظرین کو ساراسال انتظار رہتا
ہے وہ پروگرام شروع ہوچکا ہے۔
مدنی چینل کا مقبول عام سلسلہ ذہنی آزمائش سیزن
(12) 15 دسمبر 2020ء سے جاری ہے۔
پروگرام کی میزبانی معروف اسلامک
اسکالر رکن شوری حاجی مولانا عبد الحبیب
عطاری کررہے ہیں ۔ذہنی آزمائش ایک علمی مقابلہ ہے جس میں پاکستان کے مختلف شہروں سے آڈیشن میں کامیاب ہونے والے
اسلامی بھائی حصہ لے رہے ہیں۔
واضح رہے کہ ذہنی آزمائش سیزن 12 کے تمام Episodeکی ٹائمنگ رات 8:00 بجے سے 10:00 بجے تک ہوگی جس کو مدنی چینل پر براہ
راست نشر کیا جائیگا۔
مزید اس صفحے کے ذریعے آپ جان سکیں گے : کونسی
ٹیم کا کس کے ساتھ مقابلہ ہے؟ کونسی ٹیم کس سے آگے بڑھ گئی ہے؟اس سلسلے کا مکمل شیڈول
کیاہے؟
ذہنی آزمائش سیزن
12 کا شیڈول
Winner |
Team vs Team |
Day |
Islamic Date |
Date |
EP |
گجرات |
گجرات vsڈیر ہ غازی خان |
Tuesday |
30 ربیع الاٰخر1442 |
15Dec |
1 |
سرگودھا |
سرگودھا vs کراچی مدنی |
Wednesday |
01جماد الاولیٰ1442 |
16Dec |
2 |
ساہیوال |
اسلام آباد vs ساہیوال |
Thursday |
02جماد الاولیٰ1442 |
17Dec |
3 |
کراچی مدنی |
اسلام آباد ، کراچی مدنی، ڈیرہ غازی خان |
Sunday |
05جماد الاولیٰ1442 |
20Dec |
4 |
ایبٹ آباد |
فیصل آباد vs ایبٹ آباد |
Monday |
06جماد الاولیٰ1442 |
21Dec |
5 |
واہ کینٹ |
چشتیاں vs واہ کینٹ |
Tuesday |
07جماد الاولیٰ1442 |
22Dec |
6 |
لاہور |
لاہور vs ڈڈیال |
Wednesday |
08جماد الاولیٰ1442 |
23Dec |
7 |
ڈڈیال |
فیصل آباد، ڈڈیال، چشتیاں |
Thursday |
09جماد الاولیٰ1442 |
24Dec |
8 |
سیالکوٹ |
سیالکوٹ vs پشاور |
Monday |
13جماد الاولیٰ1442 |
28Dec |
9 |
ملتان |
ملتان vs کوئٹہ |
Tuesday |
14جماد الاولیٰ1442 |
29Dec |
10 |
لودھراں |
لودھراں vs سکھر |
Wednesday |
15جماد الاولیٰ1442 |
30Dec |
11 |
پشاور |
سکھر، پشاور، کوئٹہ |
Thursday |
16جماد الاولیٰ1442 |
31Dec |
12 |
گجرانوالہ |
گجرانوالہ vs حیدر آباد |
Monday |
20جماد الاولیٰ1442 |
04Jan 2021 |
13 |
کراچی مکی |
اوکاڑہ vs کراچی مکی |
Tuesday |
21جماد الاولیٰ1442 |
05Jan |
14 |
سبی |
سبی vs خانپور |
Wednesday |
22جماد الاولیٰ1442 |
06Jan |
15 |
حیدر آباد |
حیدر آباد، اوکاڑہ، خانپور |
Thursday |
23جماد الاولیٰ1442 |
07Jan |
16 |
گجرات |
1st Pre Quarter
Final کراچی مدنی vs گجرات |
Monday |
27جماد الاولیٰ1442 |
11Jan |
17 |
ساہیوال |
2nd Pre Quarter Final حیدر آباد، ساہیوال |
Tuesday |
28جماد الاولیٰ1442 |
12Jan |
18 |
واہ کینٹ |
3rd Pre Quarter
Final واہ کینٹ vsسیالکوٹ |
Wednesday |
29جماد الاولیٰ1442 |
13Jan |
19 |
لاہور |
4th Pre Quarter
Final لودھراںvs لاہور |
Thursday |
01جماد الاخریٰ1442 |
14Jan |
20 |
سرگودھا |
5th Pre Quarter Final سرگودھا vs پشاور |
Monday |
05جماد الاخریٰ1442 |
18Jan |
21 |
ڈڈیال |
6th Pre Quarter
Final کراچی مکی vs ڈڈیال |
Tuesday |
06جماد الاخریٰ1442 |
19Jan |
22 |
گجرانوالہ |
7th Pre Quarter
Final سبی vs گجرانوالہ |
Wednesday |
07جماد الاخریٰ1442 |
20Jan |
23 |
ملتان |
8th Pre Quarter
Final ملتان vs ایبٹ آباد |
Thursday |
08جماد الاخریٰ1442 |
21Jan |
24 |
سرگودھا |
1st Quarter Final سرگودھا vs ڈڈیال |
Monday |
12جماد الاخریٰ1442 |
25Jan |
25 |
گجرات |
2nd Quarter
Final گجرات vs
ساہیوال |
Wednesday |
14جماد الاخریٰ1442 |
27Jan |
26 |
گوجرانوالہ |
3rd Quarter
Final گوجرانوالہ vs لاہور |
Friday |
16جماد الاخریٰ1442 |
29Jan |
27 |
|
4th Quarter
Final |
Monday |
19جماد الاخریٰ1442 |
01Feb |
28 |
|
Semi
Final |
|
Semi
Final |
|
|
|
1st Semi Final |
Wednesday |
21جماد الاخریٰ1442 |
03Feb |
29 |
|
2nd Semi Final |
Friday |
23جماد الاخریٰ1442 |
05Feb |
30 |
|
Final |
|
Final |
|
|
|
Final |
Sunday |
25جماد الاخریٰ1442 |
07Feb |
31 |