Under the supervision of the department for Madrasatul Madina Baalighaat, Madani activities are being carried out successfully in Bradford region Kabina. Monthly Kaarkardagi (November 2020) of Madani activitiesand Madarisare as follows:

The number of Madrasatul Madina Baalighaat classes conducted in the entire region is: 38

The number of students (Islamic sisters) studied in Madrasatul Madina Baalighaat: 295

The number of female religious teachers is: 37

The number of Madaris conducted at home is: 08

The number of students (Islamic sisters) studied in these Madaris is: 27

The number of online classes conducted via Skype is: 11

The number of Islamic sisters studied in online classes is: 51

The number of religious female teachers taught online classes is: 11

The number of Islamic sisters attended the weekly gathering of Ijtamaat is:181

The number of Islamic sisters who made accountability of their actions daily is:112

Number of Islamic sisters listened to the weekly Madani Muzakarah:117

The number of Islamic sisters who completed Madani Qaida in November 2020: 04


Under the supervision of Majlis short courses (Islamic sisters), the course, namely What are Paradise and Hell?was conducted in Glasgow (Scotland Region). 22 Islamic sisters had the privilege of attending this important course. The attendees [Islamic sisters] gained valuable information:

What are Paradise and Hell?

Where are Paradiseand Helllocated?

Have Paradiseand Hellcome into being?

How great will the blessings of Paradise be?

How painful will the torment of Hell be?

What belief should a Muslim have about the Paradise and Hell?

What are the deeds that lead to Paradise or Hell? Moreover, the responsible Islamic sister encouraged the attendees (Islamic sisters) to attend Sunnah-inspiring Ijtimaand enroll in other such informative courses.

Under the supervision of Majlis Madrasatul Madina Baalighaat, a 41-day Mualimah Madani Qaidah courseis going on in Holland Region. 9 Islamic sisters from Italy and Holland enrolled in this course.

Salient features of the course: Madani Qaida (with correct elocution), Azkaar of Salah, method of Salah, Fard Uloom and basic fundamentals of Islam.


خوشخبری  !!!

دعوت اسلامی کی مجلس شارٹ کورسز کے تحت 23دسمبر 2020ء سے نیو کورس ’’اسلامی ہیروز‘‘ کا انعقاد کیا جا رہا ہے ان شاءاللہ عزوجل ۔یہ کورس 3 دن پر مشتمل ہو گا ۔کورس کا دورانیہ1 گھنٹہ (یعنی 60 منٹ ) ہو گا ۔اس کورس میں حضرت سیدنا علی المرتضیٰ ، حضرت عمر فاروق اعظم رضی اللہ عنھما کے دور مبارک کی نیز اسلام کے شیر کہلانے والے نور الدین زنگی رحمۃ اللہ علیہ کی شاندار فتوحات وغیرہ، نیز قیامت کی کچھ نشانیوں کے بارے میں معلومات اور ا س کے علاوہ بھی بہت کچھ سیکھنے کا موقع مل سکے گا۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 7دسمبر2020ء بروز پیر شریف  پاک شارٹ کورسز ذمہ دار اسلامی بہن نے تمام ریجن شارٹ کورسز ذمہ داران کا ماہانہ مدنی مشورہ لیا ۔مدنی مشورے میں مفتشہ ٹیسٹ کے مسائل پر گفتگو ہوئی۔ مدنی مشورے میں 23 دسمبر سے ہونے والے نیو کورس ’’اسلامی ہیروز‘‘ کے مدنی پھول بھی سمجھائے گئے مزید مختلف کارکردگیوں کا جائزہ ( زون تا ریجن سطح فارمز)‎‎ پر بھی کلام ہو ا۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں اسلام آباد ریجن نگران اورپنڈی زون نگران اسلامی بہنوں نے  بنی گالہ میں شخصیت سے ان کے گھر میں ملاقات کی۔

دعوت اسلامی اور اس کے مختلف ڈپارٹمنٹس کا تعارف پیش کیا نیز دعوت اسلامی کے فلاحی کاموں کے حوالے سے بھی بتایا نیز دارالسنہ کے تحت ہونے والے آن لائن اسلامی زندگی کورس کے حوالے سے بھی بریف کیا۔شخصیت اسلامی بہن نے ہفتہ وار اجتماع، مدرسۃالمدینہ بالغات اور شارٹ کورسز کے لئے اپنے گھر کی گراؤنڈ فلور دینے کی پیشکش کی اور وزٹ بھی کروایا۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں راوالپنڈی میں دارالسنہ للبنات کا تعمیراتی کام مکمل ہو چکا ہےاسلام آباد ریجن نگران  اسلامی بہن نے دارالسنہ کا وزٹ کیا اور زون نگران اسلامی بہن کو 21 دسمبر تک مدنی عملہ مکمل کرنے کا ذہن دیا نیز دیگر انتظامی معاملات مجلس معاونت ذمہ دار کے ذریعے جلد مکمل کرنے کا ہدف دیا۔ وزٹ کے بعد G_11فیضان مدینہ اسلام آباد میں پنڈی زون کا ماہانہ مدنی مشورہ بھی ہوا۔


دعوتِ اسلامی کے زیراہتمام پچھلے دنوں راولپنڈی اسلام آباد میں اسلام آباد زون کا ماہانہ مدنی مشورہ  ہوا جس میں کابینہ نگران اور زون تا کابینہ شعبہ ذمہ داران نے شرکت کی۔

زون نگران اسلامی بہن نے حب جاہ کےموضوع پر بیان کیا۔اسلام آباد ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک تمام ذمہ داران کو کارکردگی شیڈول پر عمل درآمد کرنے، ماہانہ مدنی مشورہ ہر ماہ پابندی سے کرنے اور ماہانہ کارکردگی وقت پر اپنی نگران کو جمع کروانے کا ذہن دیا نیز نیک اعمال کی تحریک میں مذکور تمام نیک اعمال پر ہر سطح اور ہرشعبے کی ذمہ دار اسلامی بہن کو عمل کرنے کا ذہن دیا۔

ماہانہ کارکردکردگی کا جائزہ بھی لیا گیا اور مختلف اہداف بھی دئیے گئے نیز زون سطح کی شعبہ ذمہ داران نے اپنے اپنے شعبے کا مدنی مشورہ اپنی ماتحت ذمہ داران کے ساتھ کیا۔آخر میں بہتر کارکردگی پر حوصلہ افزائی کرتے ہوئے تحائف بھی دئیے ۔


دعوتِ اسلامی کے زیراہتمام پچھلے دنوں پنجاب   گجرات میں سیالکوٹ زون کا ماہانہ مدنی مشورہ ہواجس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

زون نگران اسلامی بہن نے حب جاہ کے موضوع پر بیان فرمایا۔اسلام آباد ریجن نگران اسلامی بہن نے ماہانہ کارکردگی کا جائزہ لیا اوربہتر کارکردگی پر ذمہ داران کی حوصلہ افزائی کی نیز اہداف کو بروقت مکمل کرنے کا بھی ذہن دیا۔

سیالکوٹ زون کی نیو تقسیم کاری کے متعلق بتاتےہوئے نیو گجرات زون نگران کے تقرر کا اعلان کیا گیا نیز وزیر آباد کابینہ نگران، پسرور کابینہ نگران، بجوت کابینہ اور گجرات اطراف کابینہ نگران کے تقرر کا اعلان بھی کیا گیا اور استقامت کے ساتھ عالمی مجلس مشاورت کی اطاعت میں رہتے ہوئے دینی کام کرنے کاذہن بھی دیا۔ آخر میں ٹیلی تھون کارکردگی اور کارکردگی شیڈول کیفیت بیان کرتے ہوئے ذمہ داران میں تحائف پیش کئے گئے۔


حضرت علامہ  مولانامحمد الیاس عطّاؔر قادری رضوی دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ

کے دلچسپ اور علم و حکمت سے لبریز مَدَنی پھولوں پر مشتمل رسالہ

پیری مریدی کی شرعی حیثیت

(مع دیگر دِلچسپ سُوال جواب )

اِس رسالے کی چندخصوصیات:

٭دیدہ زیب ودِلکش سرورق (Title) وڈیزائننگ (Designing) ٭عصرحاضرکے تقاضوں کے پیشِ نظر جدید کمپوزنگ وفارمیشن ٭عبارت کے معانی ومفاہیم سمجھنے کیلئے ’’علاماتِ ترقیم‘‘(Punctuation Marks) کا اہتمام ٭اُردو، عربی اور فارسی عبارتوں کو مختلف رسم الخط (Fonts)میں لکھنے کا اہتمام ٭پڑھنے والوں کی دلچسپی برقرار رکھنے کیلئے عنوانات (Headings) کا قیام ٭بعض جگہ عربی عبارات مع ترجمہ کی شمولیت ٭آیات کے ترجمہ میں کنزالایمان کی شمولیت ٭حسب ضرورت مشکل اَلفاظ پر اِعراب اور بعض پیچیدہ اَلفاظ کے تلفظ بیان کرنے کا اہتمام ٭قرآنی آیات مع ترجمہ ودیگر تمام منقولہ عبارات کے اصل کتب سے تقابل(Tally) کا اہتمام ٭آیات، اَحادیث،توضیحی عبارات، فقہی جزئیات کےحوالوں (References) کا خاص اہتمام ٭ اغلاط کوکم سے کم کرنے کیلئے پورے رسالے کی کئی بار لفظ بہ لفظ پروف ریڈنگ۔

32صفحات پر مشتمل یہ رسالہ2017لیکر اب تک2ایڈیشنز میں تقریباً40ہزار سے زائد چھپچکاہے۔

اس رسالے کی PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔

Download Now



05 دسمبر 2020ء بروز ہفتہ فیضان مدینہ پاکپتن شریف میں صحافیوں کی آمد ہوئی جن کا استقبال رکن مجلس و رکن کابینہ پیر فیضان چشتی عطاری اور دیگر ذمہ داران نے کیا ۔

رکن مجلس نے صحافیوں کو دعوت اسلامی کے فلاحی و دینی کاموں پر بریف کیا اور دعوت اسلامی کے مختلف شعبہ جات کا وزٹ کروایا۔

صحافیوں میں حیدر علی شہزاد صاحب انفارمیشن سیکرٹری پریس کلب پاکپتن شریف،ندیم بھٹی صاحب پریزیڈنٹ بابا فرید بلڈ بنک،شہباز مہارصاحب وائس چیئرمین بابا فرید بلڈ بنک سمیت ملک سلمان صاحب سٹی پریزیڈنٹ بابا فرید بلڈ بنک شامل تھے۔( رپورٹ:اسرار عطاری پاک آفس ذمہ دار میڈیا ڈیپارٹمنٹ آف دعوت اسلامی)


 دعوت اسلامی کی مجلس امامت کورس کے تحت 07دسمبر 2020ء بروز پیر شریف عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں مدنی حلقہ ہوا جس میں امامت کورس کے طلباء اور معلمین نے شرکت کی ۔

مدنی حلقے میں مبلغ دعوت اسلامی محمد وسیم عطاری نگرانِ مجلس اوقاتِ صلاۃ نے شرکا کو نماز کے اوقاتِ مستحبہ اور علاماتِ صبحِ صادق کے بارے میں آگاہ کرتے ہوئے سحری افطاری کے اوقات کی احتیاطیں بتائیں جبکہ ایک امام کو ان اوقات کا صحیح علم ہو اس بارے میں اہم نکات دیئے ۔ (رپورٹ:محمد اُویس مدنی معلّم امامت کورس)