21 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت 19 اکتوبر 2024ء کو شعبہ نیو سوسائٹیز للبنات ، شعبہ رابطہ برائے
شخصیات للبنات اور شعبہ تعلیم للبنات کی ملک و صوبائی سطح کی ذمہ
دار اسلامی بہنوں کا آن
لائن مدنی مشورہ لیا گیا۔
راولپنڈی شہر سے بذریعہ انٹرنیٹ نگرانِ پاکستان
مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے گفتگو کرتے ہوئے ٹیلی تھون 2024ء میں ڈونیشن جمع کرنے کا انداز کیا ہو؟ نیز ٹیلی تھون کےاہم دینی کاموں کے مطابق فالو
اپ کرنا اس پر اسلامی بہنوں کی تربیت کی۔
اسی طرح نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت نے شعبہ جات کی موجودہ ٹیلی تھون کارکردگی کا جائزہ
بھی لیا اور اسلامی بہنوں کو ٹیلی تھون مہم میں بھرپور شرکت کرنے کی ترغیب دلائی جس پر
انہوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔