4 جمادی الاخر, 1446 ہجری
ایچ آر ڈیپارٹمنٹ دعوتِ اسلامی کے تحت عالمی
مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں 23
اکتوبر 2024ء کو مختلف ڈیپارٹمنٹس میں شامل ہونے والے نئے اجیر (Employee) اسلامی بھائیوں کے لئے ٹریننگ سیشن کا انعقاد
کیا گیا۔
ٹریننگ سیشن میں ٹی اے ڈی ڈیپارٹمنٹ دعوتِ
اسلامی کے منیجر عبدالکریم عطاری نے اسلامی بھائیوں کی رہنمائی کرتے ہوئے انہیں
ادارے میں ملازمت کے بنیادی اصول و ضوابط
بتائے۔(رپورٹ:مولانا محمدرضوان شاہ عطاری مدنی، کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری)