21 رجب المرجب, 1446 ہجری
عالمی سطح کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت 18
اکتوبر 2024ء کو شعبہ حج و عمرہ للبنات، شعبہ شارٹ کورسز للبنات ، شعبہ محفل نعت
للبنات ، شعبہ رابطہ بالعالمات اور شعبہ فیضان
ِاسلام للبنات کی ملک و صوبائی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا آن لائن مدنی مشورہ منعقد
کیا گیا۔
اس مدنی مشورے میں نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت
اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹیلی تھون 2024ء میں عطیات جمع کرنے کا طریقۂ کار کیا ہو نیز ٹیلی تھون کےاہم دینی کاموں کے مطابق فالو
اپ لینا اس پر اسلامی بہنوں کی ذہن سازی کی اور انہیں مدنی پھولوں سے نوازا۔