پچھلےدنوں دعوتِ اسلامی کےشعبہ رابطہ برائےشخصیات
کےذمہ داران نے ڈپٹی کمشنر فیصل آباد
علی شہزادسےملاقات کی جس میں جڑانوالہ
روڈ پر مدرسۃالمدینہ اور مسجد کے مسائل پر تفصیلی گفتگو کی نیزنگرانِ شوریٰ
سےملاقات اورمدنی مرکزفیضانِ مدینہ کاوزٹ کرنے کے حوالے سےکلام کیا۔
اس کےعلاوہSSPاسپیشل برانچ ساجدارسلان
سےاُن کےآفس میں ملاقات کاسلسلہ رہا۔اس دوران ذمہ داران SSPکودعوتِ
اسلامی کےتحت ہونےوالی دینی وفلاحی سرگرمیوں بارےمیں
بتایاجس پرانہوں نےتھیلیسیمیا اور شجر کاری
مہم کوسراہا۔
دعوتِ اسلامی کےشعبہ ائمہ مساجدکےتحت
11نومبر2021ءبروزجمعرات نائجیریا کے ذمہ دار اور ائمہ مساجد بیرون ِملک کے ناظم نے
عالمی مدنی مرکزفیضانِ مدینہ کراچی
میں حاضری دی۔
پاکستان
بھر میں دعوت اسلامی کے زیر اہتمام اکتوبر
2021ء میں ہونے والے اسلامی بہنوں
کے 8 دینی کاموں کی موصول ہونے والی کارکردگی کا اجمالی جائزہ ایک نظر میں ملاحظہ
ہو:
اس
ماہ انفرادی کوشش کے ذریعے دینی ماحول سے منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 5ہزار 320
روزانہ
گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:
73ہزار280
روزانہ
امیراہل سنت دامت
برکاتہم العالیہ کا بیان/ مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی
بہنوں کی تعداد :89 ہزار381
اسلامی
بہنوں کے مدرسۃ المدینہ کی تعداد: 4 ہزار
366
اِن میں
پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد :51
ہزار659
ہفتہ
وار سنتوں بھرے اجتماعات کی تعداد: 9ہزار223
ہفتہ
وار سنتوں بھرے اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 2 لاکھ،91 ہزار،883
ہفتہ
وار علاقائی دورہ میں شرکت کرنے والی
اسلامی بہنوں کی تعداد: 21 ہزار 388
ہفتہ
وار رسالہ پڑھنے / سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:5لاکھ،30 ہزار466
وصول
ہونے والے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد: 58
ہزار181
مدنی
ریجن کی شارٹ کورسز ذمہ داراسلامی بہنوں کا بذریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورہ
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام11 نومبر 2021ء کومدنی ریجن کی شارٹ
کورسز ذمہ داراسلامی بہنوں کا بذریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورہ ہوا جس میں عرب شریف اور کویت کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
رکن عالمی مجلس مشاورت شعبہ شارٹ کورسز کی ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور شعبے کے دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات
فراہم کئے۔
ساؤدرن
افریقہ ریجن کے ملک ماریشس میں 8دن پر
مشتمل کورس بنام” ہفتہ وارسنتوں بھرا
اجتماع “کا آغاز
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام 8 نومبر 2021ء سے ساؤدرن افریقہ ریجن کے ملک ماریشس میں 8دن پر مشتمل کورس بنام” ہفتہ وارسنتوں بھرا اجتماع “کا
آغاز ہوا جس میں کم و بیش 23اسلامی بہنیں شرکت کی سعادت حاصل کر رہی ہیں۔
کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو سنتوں بھرے اجتماع کی شرعی احتیاطیں و عملی طریقہ، کارکردگیوں کی اہمیت و
افادیت، نعم البدل کی تیاری کی اہمیت اوردینی کاموں کی تقسیم کاری کا انداز وغیرہ
سیکھنے کا موقع مل رہا ہے۔
نیکی
کی دعوت کو عام کرنے کے جذبے کے تحت اسلامی بہنوں کے اکتوبر 2021ء میں افریقن عرب میں ہونے والے دینی کاموں کی چند جھلکیاں ملاحظہ فرمائیے:
اس
ماہ انفرادی کوشش کے ذریعے دینی ماحول سے
منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:3
روزانہ
گھر درس دینے والی اسلام بہنوں کی تعداد:20
تعداد
مدرسۃ المدینہ
(اسلامی بہنیں): 1
مدرسۃ
المدینہ
(اسلامی بہنیں)
میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:3
تعداد
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات:2
ان
میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:20
ہفتہ
وار مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد:14
ہفتہ
وار علاقائی دورہ (شرکاء علاقائی دورہ کی تعداد ):6
ہفتہ
وار رسالہ پڑھنے/ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:35
وصول
ہونے والے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد:13
نیکی
کی دعوت کو عام کرنے کے جذبے کے تحت اسلامی بہنوں کے اکتوبر2021ء میں فارایسٹ ریجن
میں ہونے والے دینی کاموں کی چند جھلکیاں
ملاحظہ فرمائیے:
اس
ماہ انفرادی کوشش کے ذریعے دینی ماحول سے
منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد 44
روزانہ
گھر درس دینے والوں کی تعداد : 23
اسلامی
بہنوں کے مدرسۃ المدینہ کی تعداد: 6
ان
میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 68
تعداد
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات: 11
ان
میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:437
ہفتہ
وار مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 44
ہفتہ
وار علاقائی دورہ (شرکاء علاقائی دورہ کی تعداد ): 21
ہفتہ
وار رسالہ پڑھنے/ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 41
وصول
ہونے والے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد: 43
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام امریکہ کے شہر اٹلانٹا (Atlanta) میں 6مقامات پر محافل نعت کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیشں20
سے 22 مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے مختلف موضوعات پر سنتوں
بھرے بیانات کئے اور محافلِ نعت میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی
کے دینی کاموں کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول
سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے اور دینی کاموں میں
عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔
ہفتہ
وار مدنی مذاکرے میں امیر اہلِ سنت دَامَتْ بَرْکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہْ کسی ایک رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد
فرماتے ہیں اور رسالہ پڑھنے اور سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔
مطالعہ کرنے یا سننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ
کی بارگاہ میں پیش بھی کی جاتی ہے۔
پچھلے
ہفتے امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہم العالیہ نےرسالہ” امیر
اہل سنت سے عورتوں کے بارے میں سوالات “پڑھنے یا سننے
کی ترغیب دلائی تھی۔
اسی
سلسلے میں نارتھ امریکہ ریجن کی کم و بیش 624 اسلامی بہنوں نے رسالہ ”امیر اہل سنت
سے عورتوں کے بارے میں سوالات“ پڑھنے/سننے کی سعادت حاصل کی۔
امریکہ
کے شہر نیویارک کے علاقے بروکلن میں 20 مقامات پر
محافل نعت کا انعقاد
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ ہفتے امریکہ کے شہر نیویارک کے علاقے بروکلن (Brooklyn)میں 20 مقامات پر محافل نعت کا انعقاد کیا گیاجن میں کثیر اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے مختلف موضوعات پر سنتوں
بھرے بیانات کئے اور محافلِ نعت میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو دعوتِ کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، مدرسۃ المدینہ میں داخلہ لینے،سنتوں بھرے
اجتماعات میں شرکت کرنے اور ٹیلی تھون میں بھر پور حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔آخر
میں مکتبۃ المدینہ کے کتب و رسائل بھی تقسیم کئے گئے۔
یوکے
ریجن کی شعبہ اسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ کی ذمہ
دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
11
نومبر 2021ء بروزجمعرات کو رکن عالمی مجلس
مشاورت شعبہ اسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ کی ذمہ دار اسلامی بہن کا یوکے ریجن کی
شعبہ اسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ کی ذمہ
دار اسلامی بہنوں کے ساتھ آن لائن مدنی مشورہ ہوا۔
مدن
مشورے میں عملی جدول اور کارکردگی کا فالو اپ ہوا ،پاکستان میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کےلئے ہونے
والے سنتوں بھرےاجتماع برائے شعبہ بین
الاقوامی امور اوراس میں شرکت کے حوالے سے بات ہوئی۔
امیر اہلِ سنت دَامَتْ بَرْکَاتُہُمُ الْعَالِیَہْ کی حیاتِ مبارکہ کے روشن اوراق پر مشتمل رسالہ
تذکرہ امیر اہلسنت دَامَتْ بَرْکَاتُہُمُ الْعَالِیَہْ
مؤلفین: رکنِ شوریٰ حاجی زم زم
عطاری رحمۃ اللہ علیہ
ابورجب محمد آصف عطاری مدنی
اسلامک ریسرچ سینٹر، دعوتِ اسلامی
اِس رسالے کی چندخصوصیات:
٭دیدہ زیب ودِلکش سرورق (Title) وڈیزائننگ (Designing) ٭عصرحاضرکے تقاضوں کے پیشِ نظرجدید کمپوزنگ وفارمیشن ٭عبارت کے معانی ومفاہیم سمجھنے کیلئے
’’علاماتِ ترقیم‘‘(Punctuation Marks) کا اہتمام ٭اُردو،
عربی اور فارسی عبارتوں کو مختلف رسم الخط (Fonts)میں لکھنے کا اہتمام ٭پڑھنے والوں کی دلچسپی برقرار رکھنے کیلئے عنوانات (Headings) کا قیام ٭بعض جگہ عربی عبارات مع ترجمہ کی شمولیت ٭آیات
کے ترجمہ میں کنزالایمان کی شمولیت ٭حسب ضرورت مشکل اَلفاظ پر اِعراب اور بعض
پیچیدہ اَلفاظ کے تلفظ بیان کرنے کا
اہتمام ٭قرآنی آیات مع ترجمہ ودیگر تمام منقولہ عبارات کے اصل کتب سے تقابل(Tally) کا اہتمام ٭آیات، اَحادیث،توضیحی عبارات، فقہی جزئیات کےحوالوں (References) کا خاص اہتمام ٭ اغلاط کوکم سے کم کرنے کیلئے
پورے رسالے کی کئی بار لفظ بہ لفظ پروف ریڈنگ۔
49صفحات پر مشتمل یہ رسالہ2009ءسے
لیکر6مختلف ایڈیشنز میں61 ہزارکی تعداد میں پرنٹ ہو چکا ہے۔
اس رسالے کی PDF
دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔