

اسلامی
بہنوں کی مجلس مدرسۃالمدینہ بالغات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں لانڈھی کابینہ میں مدنی قاعدہ رزلٹ اجتماع ہوا
جس میں کورسز ذمہ دار ریجن سطح و لانڈھی
کابینہ نگران و مشاورت اسلامی بہنوں سمیت کم و بیش 97 طالبات نے شرکت کی۔

دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام پچھلے دنوں پاکستان نگران اسلامی بہن نے لاہورریجن کی ہزارہ زون و کابینہ نگران کے ساتھ مدنی مشورہ لیا جس میں شخصیات اجتماع کا فولو
اپ کیا گیا اور جن ڈویژن میں ابھی تک شخصیات اجتماعات منعقد نہیں کئے گئے انہیں اہداف دیئے گئے ۔
ٹیلی تھون یونٹ
کارکردگی کا فالو اپ کیا گیا ،تقرریوں اور
نئی ڈویژن میں مدنی کام کے آغازکے اہداف دئیے گئے،کارکردگی کے نظام کو مظبوط کرنے
کے حوالے سے ذہن دیا گیا۔
پاکستان نگران کا اسلام آباد ریجن کی واہ کینٹ زون و کابینہ نگران کے ساتھ مدنی مشورہ

دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام پچھلے دنوں پاکستان نگران
نے لاہورریجن کی ہزارہ زون و کابینہ نگران
کے ساتھ مدنی مشورہ کیا جس میں شخصیات
اجتماع کا فولو اپ کیا گیا اور جن ڈویژن میں ابھی تک شخصیات اجتماعات منعقد نہیں کئے
گئے انہیں اہداف دیئے گئے ۔
ٹیلی تھون یونٹ
کارکردگی کا فالو اپ کیا گیا ،تقرریوں اور
نئی ڈویژن میں مدنی کام کے آغازکے اہداف دئیے گئے،کارکردگی کے نظام کو مضبوط کرنے
کے حوالے سے ذہن دیا گیا۔

اسلامی
بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام پچھلے دنوں کراچی ریجن مشاورت شارٹ کورسز ذمہ
دار اسلامی بہن نے مدنی مشورہ لیا جس میں
زون مشاورت اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

امیر ِاہل سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ کے عطاکردہ دلچسپ اورعلم و حکمت سے لبریز
اِرشادات پر مشتمل رسالہ
گونگے بہروں کے بارے میں سوال
جواب
اِس رسالے کی چندخصوصیات:
٭دیدہ زیب ودِلکش سرورق (Title) وڈیزائننگ (Designing) ٭عصرحاضرکے تقاضوں کے پیشِ نظر جدید کمپوزنگ وفارمیشن ٭عبارت کے معانی ومفاہیم سمجھنے کیلئے
’’علاماتِ ترقیم‘‘(Punctuation Marks) کا اہتمام ٭اُردو،
عربی اور فارسی عبارتوں کو مختلف رسم الخط (Fonts)میں لکھنے کا اہتمام ٭پڑھنے والوں کی دلچسپی برقرار رکھنے کیلئے عنوانات (Headings) کا قیام ٭بعض جگہ عربی عبارات مع ترجمہ کی
شمولیت ٭آیات کے ترجمہ میں کنزالایمان کی شمولیت ٭حسب ضرورت مشکل اَلفاظ پر اِعراب اور بعض
پیچیدہ اَلفاظ کے تلفظ بیان کرنے کا
اہتمام ٭قرآنی آیات مع ترجمہ ودیگر تمام منقولہ عبارات کے اصل کتب سے تقابل(Tally) کا اہتمام ٭آیات، اَحادیث،توضیحی عبارات، فقہی جزئیات کےحوالوں (References) کا خاص اہتمام ٭ اغلاط کوکم سے کم کرنے کیلئے
پورے رسالے کی کئی بار لفظ بہ لفظ پروف ریڈنگ۔
23صفحات پر
مشتمل یہ رسالہ2016 میں2ہزار500 سے زائد چھپچکاہے۔
اس رسالے کی PDF
دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔

دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام پچھلے دنوں ریجن نگران
اسلامی بہن نے ریجن مشاورتوں و زون نگران
اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ لیا۔ عدل و
انصاف کے موضوع پر بیان کیا۔ اہم نکات دیتے ہوئے بتایا کہ ذمہ دار اسلامی بہن کو کیسا ہونا چاہئے مزید یہ کہ ٹیلی تھون کے
سلسلے میں ہونے والے شخصیات اجتماعات کی مضبوط پلاننگ کرنے پر کلام کیا۔


اسلامی
بہنوں کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں رکن عالمی مجلس شعبہ مدرسۃ
المدینہ بالغات کی ذمہ دار اسلامی بہن نے موزمبیق کی کابینہ سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ساتھ بذریعۂ اسکائپ مدنی مشورہ
کیا جس میں مدرسۃ المدینہ بالغات کے نئے
جدول اور دورانیہ کے حوالے سے بات ہوئی اور اسلامی بہنوں کے مسائل سنے گئے۔
New Madrassatul Madina Baligaat (Tajweed classes for Adult Sisters)
opened in Mauritius

Under the supervision of Majlis Madrassatul Madina
Balighaat, (Tajweed classes for Adult Islamic sisters) in November2020, a new Madrassatul Madina Balighaat (Tajweed
classes for Adult Islamic sisters) has been
opened in La Caverne Vacoas, Mauritius. 12 islami sisters have enrolled in the newly established madrasa. To
spread ‘Quranic Education’, this department is fully committed to serve Islamic
sisters through imparting ‘Quranic education with Tajweed’ and Farz Uloom (obligatory
Islamic knowledge) to them.
اسپین کےڈویژن
میڈرڈکے کئی علاقوں میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد

دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام نومبر 2020ءکے
دوسرےہفتےاسپین کےڈویژن میڈرڈ(Madrid)کے کئی علاقوں میں
بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقادکیا گیاجن میں تولیدو(Toledo)،کاسپے( Caspe)،لوگرونیو( Logrono)،ارگینڈا (Argenda) وغیرہ
علاقے شامل ہیں۔ ان اجتماعات تقریباً
64اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوت اسلامی نے” امام مالک کا عشق
مصطفی ٰﷺ“ کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو
سنتوں پر عمل کرنے ،ٹیلی تھون میں اپنا حصہ ملانے اوردعوت اسلامی کے مدنی کاموں میں
عملی طور پر شرکت کرنے کا ذہن دیا۔
یورپین ریجن میں ہونے والے اسلامی بہنوں کے مدنی
کاموں کی مختصر کارکردگی درجِ ذیل ہے

دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام یورپین ریجن میں اکتوبر 2020 ء میں ہونے والے اسلامی بہنوں
کے مدنی کاموں کی مختصر کارکردگی درجِ ذیل ہے:
اس ماہ انفرادی کوشش کے ذریعے مدنی ماحول سے
منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 68
روزانہ
گھردرس دینے/سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 568
روزانہ
امیر اہل سنت دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا بیان/مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد: 670
مدرستہ
المدینہ بالغات کےدرجات کی تعداد:8
مدرستہ المدینہ بالغات میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں
کی تعداد: 112
ہفتہ وار سنتوں بھرےاجتماعات: 79
اجتماعات
میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 1ہزار243
ہفتہ
وار علاقائی دورہ
(شرکاء علاقائی دورہ) کی تعداد: 221
ماہانہ
ڈویژن مدنی حلقوں کی تعداد: 10
ماہانہ
ڈویژن مدنی حلقہ
(شرکاء کی تعداد): 177
وصول ہونے والے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد:
754