21 رجب المرجب, 1446 ہجری
فرمان مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہے گھڑی بھر غوروفکر کرنا ساٹھ سال کی عبادت سے بہتر ہے ہمارا کردار اور ہمارا
اخلاق، علم والے اور با عمل ہونا دوسروں.
کی اصلاح کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے اور رسول پاک صاحبِ لو لاک صلی
اللہ علیہ والہ وسلم اپنی حیات طیبہ میں ہمیں زندگی گزارنے کا جو انداز سکھایا وہ
اپنی مثال آپ ہے ۔ اللہ پاک ہمیں بھی
انکے نقش قدم پر چلنے اور اپنی اصلاح کی کوشش کر تے رہنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
۔