گزشتہ دنوں راولپنڈی ضلع چکوال میں
قائم جامع مسجد ترکوال میں دعوتِ اسلامی کے تحت کفن دفن کورس کا انعقاد کیا گیا جس
میں مقامی اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
دورانِ کورس مبلغِ دعوتِ اسلامی امتیاز احمد عطاری ( رکن ڈسٹرکٹ چکوال شعبہ کفن دفن ) نے سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے وہاں موجود اسلامی بھائیوں کو غسلِ میت کی
فضیلت بتائی۔
اس کے علاوہ غسل دینے،کفن کاٹنے اور پہنانے کا
طریقہ بتایا نیز غسل میت کے دوران ہونے والی عوامی غلطیوں کے بارے میں شرکاکی تربیت
کی۔
بعدازاں ذمہ داران نے شرکائے کورس کے درمیان مکتبۃ
المدینہ کا رسالہ ’’میت کے غسل و کفن کا طریقہ‘‘ تقسیم کیا۔(رپورٹ:شعبہ کفن دفن، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)
کراچی
،فیضان مدینہ شعبہ کفن دفن کے معلمین کا سنتوں بھرا تربیتی اجتماع
دعوت
اسلامی کے شعبے کفن دفن کے تحت 23 جنوری
2022 ء کو کراچی ،فیضان مدینہ شعبہ کفن
دفن کے معلمین کا سنتوں بھرا تربیتی اجتماع ہوا جس میں کبیر مدنی عطاری و یاسر عطاری سمیت ڈسٹرکٹ اور ٹاؤن ذمہ داران نے شرکت
کی ۔اس اجتماع میں غسل میت ،کفن
کاٹنے اور پہنانے کا طریقہ بتایا گیااور مدنی پھول بھی پیش کئے گئے۔ (رپورٹ:
محمد عزیر عطاری، کانٹینٹ : محمد مصطفی انیس)
پچھلے
دنوں ساہیوال کے علاقہ 90/L9 میں شعبہ کفن دفن کے زیر اہتمام اجتماع ہوا جس
میں شعبے کا تعارف پیش کیا گیا اور اس کی ایپلی کیشن کے بارے میں بھی بتا یا گیا مزید ذمہ
داریاں تقسیم کی گئیں اور اہداف دئیے گئے۔
جبکہ
چند دن قبل گگو منڈی تحصیل بورے والا ضلع وہاڑی چک نمبر 273 کے ہائ اسکول میں شعبہ کفن دفن کے تحت اجتماع ہوا جس میں مبلغ
دعوت اسلامی نے ” نزع اور غسل میت “کے
بارے میں بیان کیا ،لوگوں کو نیکی کی دعوت پیش کی اور آخر میں ان سے ٹیسٹ بھی لیا گیا۔(رپورٹ
: شعبہ کفن دفن، کانٹینٹ : محمد مصطفی انیس)
گزشتہ
دنوں شعبہ کفن دفن کے تحت فیضان مدینہ
،کامرہ میں مبلغ دعوت اسلامی ابو محمد
دانش عطاری نے ایک دن رہائشی کفن دفن کورس کروایا جس میں شعبےکا تعارف کروایا اور غسلِ میت کا طریقہ ،کفن کاٹنے اور پہنانے کا طریقہ سکھایا گیا ۔
اسی
طرح ملتان ، گگو منڈی میں شعبہ کفن دفن کے تحت تربیتی
کورس ہوا جس میں مبلغ احمد مدنی نےاسکول کے اسٹوڈنٹس کے درمیان نزع اور غسل میت کے بارے میں بیان کیا نیز میت
کو کفن پہنانے کا طریقہ سکھا یااور دیگر مدنی پھول بیان کیا
۔ (کانٹینٹ :محمد مصطفی انیس )
22
جنوری 2022 ء کو شعبہ کفن دفن کے تحت میٹرو پولیٹن بہاولپور ،فیضان مدینہ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں نگران مجلس شعبہ کفن دفن محمد صابر علی
عطاری اور ڈویژن ذمہ داران ، بہاولپور نے شرکت کی ۔مبلغ دعوت اسلامی نے شعبہ کفن دفن کی اہمیت اور غسلِ میت سروس پر گفتگو کی اور
شعبے کے دیگر کاموں پر بھی مشورہ کیا۔(رپورٹ: محمد اکمل علوی عطاری،
کانٹینٹ: محمد مصطفی انیس)
22
جنوری 2022 ء کو شعبہ کفن دفن کے تحت میٹرو پولیٹن بہاولپور ،فیضان مدینہ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں نگران شعبہ کفن دفن محمد صابر علی عطاری
اور ڈویژن ذمہ داران ، بہاولپور نے شرکت کی ۔مبلغ دعوت اسلامی نے شعبہ کفن دفن کی اہمیت اور غسلِ میت سروس پر گفتگو کی اور
شعبے کے دیگر کاموں پر بھی مشورہ کیا۔(رپورٹ: محمد اکمل علوی عطاری،
کانٹینٹ: محمد مصطفی انیس)
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام 24 جنوری 2022ء
بروز پیر گوجرانوالہ میں ڈویژن سطح پر کفن دفن اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
اس دوران رکنِ زون گوجرانوالہ مستنصر عطاری مدنی نے نمازِ جنازہ کے چند ضروری مسائل بیان کرتے ہوئے شعبہ کفن دفن کا تعارف پیش کیا
اور انہیں دعوتِ اسلامی کے 12 دینی کاموں میں عملی طور پر حصہ لینے کا ذہن دیا جس
پر انہوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔(رپورٹ:شعبہ کفن دفن، کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری)
گزشتہ دنوں شعبہ کفن دفن دعوتِ اسلامی کے تحت گورنمنٹ
ہائی اسکول ٹاؤن قلعہ دیدار سنگھ میں کفن دفن اجتماع کا اہتمام کیا گیا جس میں 9th کلاس کے اسٹوڈنٹس نے شرکت کی۔
مبلغِ دعوتِ اسلامی مستنصرعطاری مدنی نے وہاں موجود اسٹوڈنٹس کی تربیت کرتے ہوئے
انہیں شعبہ کفن دفن کا تعارف پیش کیا اور دعوتِ اسلامی کے 12 دینی کاموں میں عملی
طور پر حصہ لینے کا ذہن دیا جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔(رپورٹ:شعبہ کفن دفن، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)
شعبہ کفن دفن دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام 19
جنوری 2022ء بروزبدھ چکوال مارکیٹ کی دکان موٹر سائیکل سپیئر پارٹس میں کفن دفن کورس کا انعقاد کیا گیا جس میں دوکانداروں
نے شرکت کی۔
اس دوران مبلغِ دعوتِ اسلامی و رکن ڈسٹرکٹ چکوال
شعبہ کفن دفن امتیاز احمد عطاری نے غسلِ میت کی فضیلت بیان کرتے ہوئے شرکا کو پریکٹیکل کے ذریعے غسلِ میت دینے، کفن کاٹنے اور
پہنانے کا طریقہ سکھایا۔بعدازاں غسل میت کے دوران ہونے والی عوامی غلطیوں کے بارے
میں نشاندہی کی۔(رپورٹ:شعبہ کفن
دفن، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام 17 جنوری 2022ء
بروز پیر عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں شعبہ کفن
دفن کا مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں کراچی پاکستان کے ڈسٹرکٹ اور ٹاؤن ذمہ داران نے شرکت کی۔
مدنی مشورے میں رکنِ مرکزی مجلسِ شوریٰ حاجی
منصور عطاری نے ذمہ داران کی تربیت کرتے
ہوئے شعبے کے دینی کاموں کا فالو اپ لیا اور انہیں دعوتِ اسلامی کے 12 دینی کاموں
میں عملی طورپر حصہ لینے کا ذہن دیا جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔
بعدازاں رکنِ شوریٰ نے ذمہ داراسلامی بھائیوں کی
حوصلہ افزائی کرتے ہوئے اُن کے درمیان تحائف تقسیم کئے۔(رپورٹ:عزیر عطاری رکن شعبہ کفن دفن، کانٹینٹ:غیاث الدین
عطاری)
دعوتِ اسلامی کے شعبہ کفن دفن کے زیرِ اہتمام 18
جنوری 2022ء بروزمنگل چکوال مارکیٹ کی مختلف دکانوں میں کفن دفن کورس کا انعقاد
کیا گیا جس میں مختلف دوکاندار وں نے شرکت
کی۔
مبلغِ دعوتِ اسلامی و رکن ڈسٹرکٹ چکوال شعبہ کفن
دفن امتیاز احمد عطاری نے شرکا کی تربیت و رہنمائی کرتے ہوئے غسلِ میت کی فضیلت
بیان کی اور انہیں غسلِ میت دینے، کفن کاٹنے اور پہنانے کا طریقہ سکھایا۔
بعدازاں غسل میت کے دوران ہونے والی عوامی غلطیوں
کے بارے میں شرکا کی تربیت کی گئی۔(رپورٹ:شعبہ
کفن دفن، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)
17 جنوری 2022ء بروز پیر عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں کفن دفن
کورس کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف مقامات سے آئے ہوئے ذمہ داران نے شرکت کی۔
مبلغِ دعوتِ اسلامی و رکنِ شعبہ کفن دفن عزیر
عطاری نے شرکا کی تربیت و رہنمائی کرتے ہوئے غسلِ میت کی فضیلت بیان کی اور انہیں غسلِ میت دینے،
کفن کاٹنے اور پہنانے کا طریقہ سکھایا۔
بعدازاں ذمہ دار نے شرکا کو دعوتِ اسلامی کے12 دینی
کاموں میں عملی طور پر حصہ لینے کا ذہن دیا جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔(رپورٹ:شعبہ کفن دفن، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)