6 رجب المرجب, 1446 ہجری
پاکستان کے شہر پتوکی میں قائم جامع مسجد بہارِ
مدینہ میں نمازِ جنازہ کورس کا انعقاد
Sat, 2 Apr , 2022
2 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام 31 مارچ 2022ء بروز
جمعرات صوبۂ پنجاب پاکستان کے شہر پتوکی میں قائم جامع مسجد بہارِ مدینہ میں
نمازِ جنازہ کورس کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی عاشقانِ رسول نے شرکت کی۔
دورانِ کورس محمد دانش تفسیر عطاری نے شرکا کی
تربیت کرتے ہوئے انہیں نمازِ جنازہ کی چند ضروری مسائل نمازِ جنازہ کا مکمل طریقہ
سکھایا۔اس کےعلاوہ ذمہ دار نے شرکا ئے کورس
کو دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سےہر دم وابستہ رہنے اور 12 دینی کاموں میں عملی طور پر حصہ لینے کا ذہن دیا۔(رپورٹ:علی ریاض عطاری تحصیل ذمہ
دار سیکورٹی ڈیپارٹمنٹ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)