As weekly Ijtima’at are held for Islamic brothers across the country and abroad with the passion to spread the invitation towards righteousness, similarly, weekly Sunnah-inspired Ijtima’at are also held for Islamic sisters. With respect to this, from 8th to 14th July, 2020, weekly Sunnah-inspired Ijtima’at were held online in 38 parts of Manchester, U.K in which 657 Islamic sisters participated.

On 13th July, 2020, an online Madani Halqah was held by Dawat-e-Islami in Oldham, U.K, in which 20 Islamic sisters participated. The representative Islamic sister of Division Madani Dora delivered a Bayan on sacrifice during which motivation was given to the Islamic sisters to donate their sacrificial hides to Dawat-e-Islami. 


دعوت اسلامی کے زیرے اہتمام تنزانیہ دارالسّلام کے دو علاقوں(کریاکو ،ریڈ کراس) میں سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں35 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ملک نگران اسلامی بہن اور مدنی انعامات ذمہ داراسلامی بہن نے ذوالحجۃ الحرام کے ابتدائی دس دن کے موضوع پر سنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو ذوالحجۃ الحرام کی فضیلت بتاتے ہوئے اس میں خوب عبادت کرنے کا ذہن دیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر ِ اہتمام گز شتہ دنوں تنزانیہ دارالسّلام میں”تفسیر صراط الجنان کورس“ کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 40 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو قراٰنِ پاک کی تفسیر سے متعلق مختلف معلومات فراہم کیں۔

مدنی مرکزفیضان مدینہ فیصل آباد  میں جامعۃ المدینہ اوورسیز کے ذمہ داران کا ویڈیو کانفرنسنگ مدنی مشورہ ہوا جس میںU.K، U.S.A، سری لنکا، ساؤتھ افریقہ، کینیا، ہانگ کانگ، موریشس، بنگلہ دیش، ہند اور نیپال کے ذمہ داران نے بذریعہ ویڈیو لنک شرکت کی۔ رکن شوریٰ حاجی محمد جنید عطاری مدنی نے ان اسلامی بھائیوں کی رہنمائی فرمائی اور 2026 تک کے حوالے سے اہم نکات اور اہداف دئیے۔ رکن شوریٰ نے جامعۃ المدینہ کو Digitizeکرنے کے حوالے سے بھی کلام ہوا۔


Sunnah-inspiring Ijtima’ in Longsight

Wed, 22 Jul , 2020
4 years ago

On the 19th July 2020, the Manchester Region Level Nigraan Islamic sister participated in the Sunnah Inspired Ijtima of Longsight and gave a Speech on the topic of the first 10 days of Zul Hijja tul Haram and the excellences of Qurbani, in which 23 Islamic sisters participated. Madani Pearls were given regarding spending these 10 days in worship and Islamic sisters were encouraged to do their Qurbani through Dawateislami.


دعوت اسلامی کے زیراہتمام  19جولائی 2020ء کو یوکے مانچسٹر کے علاقے لانگ سائٹ میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 23 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مانچسٹر ریجن نگران اسلامی بہن نے ذوالحجۃ الحرام کے ابتدائی 10 دنوں اور قربانی کے فضائل پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے تحت ہونے والے اجتماعی قربانی میں حصہ لینے کا ذہن بھی دیا۔


دعوت اسلامی کے زیرِ اہتمام 19 جولائی 2020ء کو یوکے کے شہر ووکنگ میں مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی  اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے ” ظاہر اور باطن ایک جیسا رکھیں“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے تحت ہونے والے اجتماعی قربانی میں حصہ لینے کا ذہن بھی دیا۔


دعوت اسلامی کے زیراہتمام  19جولائی 2020ء کو یوکے لندن ریجن میں مختلف مقامات (ہیرو ، ایسٹ ہم ، لوٹن ، سلاؤ ، ووکنگ ، ولڈسن گرین) پر آن لائن سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 99 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات دعوت اسلامی نے ذوالحجہ کے پہلے 10 دن کے فضائل و اذکار بیان کرتے ہوئے نفلی روزں کی اہمیت بیان کی اور قربانی کے فضائل بیان کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے تحت ہونے والے اجتماعی قربانی میں حصہ لینے کا ذہن بھی دیا۔


دعوت اسلامی کے زیراہتمام15جولائی سے 19جولائی 2020ء تک یوکے برمنگھم ریجن میں مختلف مقامات (نارتھ،ساؤتھ،ویسٹ برمنگھم، اسٹوک آن ٹرنٹ،والسال، ٹیل فورڈ،بلیک کنٹری،سیبڈول) پر آن لائن سنتوں بھرے اجتماعات منعقد کئے گئے جن میں کم و بیش 567 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات دعوت اسلامی نے ذوالحجہ کے پہلے 10 دن کے فضائل و اذکار بیان کرتے ہوئے نفلی روزں کی اہمیت بیان کی اور قربانی کے فضائل بیان کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے تحت ہونے والے اجتماعی قربانی میں حصہ لینے کا ذہن بھی دیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر ِ اہتمام یوکے کے شہر برمنگھم میں 20 جولائی 2020ء سے اسلامی بہنوں کے لئے”طہارت کورس“ کا سلسلہ جاری ہے۔

اس کورس کی مدت پانچ دن جبکہ دورانیہ ایک گھنٹہ12 منٹس ہوگا۔

اس آن لائن شارٹ کورس میں ایڈمیشن کے لئے اس میل آئی ڈی پر رابطہ کرسکتے ہیں۔


اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسزکے زیرِ اہتمام یوکے کے  شہر برمنگھم میں پانچ دن پر مشتمل”فیضانِ طہارت کورس“کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش30 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو وضو و غسل اور تیمم کا طریقہ،مستعمل پانی اور نجاستوں کا بیان اس کے علاوہ کپڑے پاک کرنے کا طریقہ وغیرہ سیکھنے کا موقع فراہم کیا گیا۔