10 رجب المرجب, 1446 ہجری
نگران عالمی
مجلس مشاورت کا یورپین یونین کی ریجن نگران کے ساتھ بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ
Sun, 16 Aug , 2020
4 years ago
12 اگست 2020ء کو نگران عالمی مجلس مشاورت کا
یورپین یونین کی ریجن نگران کے ساتھ بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا جس میں مجلس
معاونت برائے اسلامی بہنیں کے تعاون نہ ہونے کی صورت میں اپنے مسائل حل کرنے کا
طریقہ کار اور دیگر مدنی کاموں پر بات چیت ہوئی۔