10 رجب المرجب, 1446 ہجری
امریکہ میں تین
مختلف مقامات پر بذریعہ اسکائپ سنتوں
بھرےاجتماعات کا انعقاد
Sun, 16 Aug , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں امریکہ کے شہر میں
تین مختلف مقامات شگاگو(Chicago)، سکوکی(Skokie) اور ڈیس پلینز (Des Plaines) پر بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرےاجتماعات کا انعقاد کیاگیاجن میں کم
و بیش 45 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات دعوت اسلامی نے ”حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی شان“ کے موضوع پر بیانات
کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی
کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔