10 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کے شعبہ جامعۃ المدینہ للبنات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے میں قائم جامعۃ المدینہ
میں تین دن پر مشتمل مدنی تربیت کا سلسلہ ہوا جس میں یوکے ریجن جامعۃ
المدینہ نگران، چارجامعۃ المدینہ للبنات کی ذمہ دار اور دو ناظمات اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
پاکستان سے بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے بیانات کا سلسلہ ہوا مختلف شعبہ جات کا تعارف اور ان
شعبوں کےکاموں کے حوالے سے کئی اہم معلومات فراہم کی گئیں۔
یوکے میں مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور زیادہ
سے زیادہ اسلامی بہنوں کو جامعۃ المدینہ للبنات میں ایڈمیشن کروانے کے اہداف دئیے
گئے۔