10 رجب المرجب, 1446 ہجری
یورپین ریجن
کے ملک ڈنمارک میں تین مقامات پر سنتوں
بھرے اجتماعات کا انعقاد
Sun, 16 Aug , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 8اگست 2020ء کو یوکےیورپین
ریجن کے ملک ڈنمارک میں تین مقامات پرآن لائن سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیاجن
میں کم و بیش 48 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات
دعوت اسلامی نے ”حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی شان“ پر سنتوں بھرے بیانات کئےاور آپ رضی اللہ عنہ کی
عبادات اور دینی خدمات کا تذکرہ کیا۔ مبلغات دعو ت اسلامی نے آئندہ ہفتے ہونے والے
دعائے صحت اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت دی اور مدنی ماحول سے وابستہ ہونے کی ترغیب
دلائی۔