دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈا کے شہر کیلگری( Calgary) میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریبا 11 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوت اسلامی نے ”علم کے فضائل“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو علم دین حاصل کرنے کی ترغیب دلائی نیز دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈا کے شہر تھورن کلف (Thorncliffe) میں بذریعہ اسکائپ مقامی زبان میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریبا 15 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغہ ٔدعوت اسلامی نے ”وضو کے طبی فوائد“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو نمازوں کی پابندی کرنے کا ذہن دیا نیز رسالہ نیک اعمال پر عمل کرنے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈا کے شہر مانٹریال ( Montreal) میں بذریعہ اسکائپ مقامی زبان میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریبا 21 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوت اسلامی نے ”دل کی پاکیزگی“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو باطنی بیماریوں سے دور رہنے ،دوسرے کے دل لئے اپنے دل صاف رکھنےاور دینی ماحول سے وابستہ رہنے کا ذہن دیا۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈا کے شہر مانٹریال ( Montreal) میں بذریعہ اسکائپ مقامی زبان میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریبا 21 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوت اسلامی نے ”دل کی پاکیزگی“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو باطنی بیماریوں سے دور رہنے ،دوسرے کے دل لئے اپنے دل صاف رکھنےاور دینی ماحول سے وابستہ رہنے کا ذہن دیا۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈا کے شہر تھورن کلف (Thorncliffe) میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 24 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوت اسلامی نے”وضو کے فضائل“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو رسالہ نیک اعمال کے ذریعے اپنے اعمال کا روزانہ جائزہ لینے اور دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ ہفتے امریکہ کے ڈویژن نیو یارک میں 7 مختلف مقامات کونی آئی لینڈ، برائٹن بیچ، فوسٹر ایوینیو، اوقیانوس ایونیو، نیو جرسی، برسن ہرسٹ، اسٹیٹ آئی لینڈ(Coney Island, Foster Avenue, Ocean Avenue, Brighton Beach, New Jersey, State Island, Bensonhurst Avenue) میں بذریعہ اسکائپ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیاگیاجن میں کم و بیش 114 مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات دعوتِ اسلامی نے”فیضان امام بخاری رحمۃ اللہ علیہکے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار رسالہ پڑھنے یا سننے اور ماہنامہ پڑھنے کا ذہن دیا نیز ہر ہفتے پابندی سے مدنی مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 02جون2021ء کوجنوبی کوریا کے شہرانچن میں بذریعہ اسکائپ ون ڈے سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں 15اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغہ دعوت اسلامی نے ”مکے کی شان وعظمت“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور سیشن میں شریک اسلامی بہنوں کو وہاں کے مقدس مقامات کے بارے میں بتایا نیز آبِ زم زم کے فائدے اور برکتیں بھی بیان کرتے ہوئے سفر کرنے کی سنتیں اور آداب بھی بیان کیں۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ گرلزکے زیرِ اہتمام یکم   جون2021ء سے یوکے کی اسلامی بہنوں کے لئے ناظرہ ٹیسٹ کی تیاری کروانے کے لئے دو ماہ کے ناظرہ کورس کا آغاز ہوا ہے۔ فی کلاس طالبات کی تعداد 12 ہے۔

یہ کورس بذریعہ انٹرنیٹ کروایا جارہا ہے۔ اس کورس میں قراٰنِ پاک پڑھی ہوئی اسلامی بہنوں کو قراٰنِ پاک کی دہرائی کروائی جائے گی اورکورس کے اختتام پراسلامی بہنوں کا اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ وَجَلَّ! فائنل ٹیسٹ دلوایا جائے گا۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ناروے میں بذریعہ اسکائپ مقامی زبان نارویجن میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقادکیا گیاجس میں تقریبا 21اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوت اسلامی نے ”قراٰنِ پاک کی عظمت“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو قراٰنِ پاک کے فضائل پر نکات پیش کئے نیز روزانہ قراٰنِ پاک کی تلاوت کرنے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام  مئی 2021 ءکے آخری ہفتے ناروے (Norway) میں 4 مقامات پر بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیاگیا جن میں گیرود حا ( Haugerud)، شیسمو کھوشے (Skjesmokorset)،فیورست(Furuset)، گرورد (Grorud) وغیرہ علاقےشامل ہیں۔ ان اجتماعات میں کم و بیش 48 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

مبلغات دعوت اسلامی نے ”غیبت کی تباہ کاریوں“ کے موضوع پر سنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو غیبت کرنے اور سننے سے بچنے کا ذہن دیا نیز دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام مئی 2021ء  کے آخری ہفتےاسپین کے ڈویژن لوگرونیو (Logroño) کے کئی علاقوں میں سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں سنسکا ( Sonseca)،لوگرونیو(Logroño) اور آرگینڈہ(Argenda) وغیرہ علاقے شامل ہیں۔ان اجتماعات میں کم و بیش54 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات دعوت اسلامی نے”اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ کا اعلی ٰکردار“ کےموضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔


دعوتِ  اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام 02 جون2021ء سے یو کے بریڈفورڈ (Bradford)ریجن میں 30 دن پر مشتمل ”فیضانِ تجوید و نماز کورس“کاآغاز ہوا جس میں 18 اسلامی بہنوں نے داخلہ لیا۔

کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو تجوید(مدنی قاعدہ،چھ کلمے،ایمان مفصل و مجمل،تلبیہ و تشریق)،فقہ(وضو،غسل نماز اور دیگر اہم شرعی مسائل) اور تربیت(بیانات و مدنی تربیت) جیسے اہم مسائل سیکھنے کا موقع فراہم کیا جارہا ہے۔