دعوت اسلامی کے زیراہتمام گزشتہ  ہفتے یوکے اسکاٹ لینڈ ریجن گلاسگو اور ایڈنبرگ (Glasgow and Edinburgh)میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں 88 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات دعوت اسلامی نے ”فیضان امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ کے موضوع پر بیانات کئےاوراجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو آپ رحمۃ اللہ علیہ کی سیرت مبارک اور ذوق عبادت کے حوالے سے نکات پیش کئے نیز صحیح بخاری شریف کی بارگاہ رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں مقبولیت کا ذکر کرتے ہوئے صحیح بخاری شریف کو پڑھنے سننے اور اس کا ختم کرنے کی ترغیب دلائی۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام  گزشتہ دنوں یوکے اسکاٹ لینڈکی کابینہ گلاسگو( Glasgow) میں مدنی مشورے کاانعقادہوا جس میں اسکاٹ لینڈ کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔ 


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام 02   جون2021ء کو عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن کا ساؤدرن افریقہ ریجن نگران اور سفر مجلس ذمہ دار اسلامی بہن کے ہمراہ بذریعہ لنک مدنی مشورہ ہوا ۔

مدنی مشورے میں موزمبیق سفر کرنے والی مبلغہ کو دینی کام بڑھانے کے حوالے سے اہداف دیئے گئے ، موزمبیق کے شہر بیرہ میں مدرسۃ المدینہ گرلز کی اوپنگ(Opening) کرنے نیز سفر کرنے والی مبلغہ کو شارٹ کورسز کے نصاب کے ٹیسٹ دینے پر بات چیت کی۔


 دعوت اسلامی کےزیراہتمام 02 جون2021ء کو آسٹریا کے شہر ویانا (Vienna) میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریبا 22 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے ”مکہ مکرمہ کی شان و عظمت“ کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے قراٰن و حدیث کی روشنی میں مکہ مکرمہ کی شان و عظمت بیان کی نیز اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے ان میں عملی طور پر شرکت کرنے کی تر غیب دلائی۔ 


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام مئی2021ء کے آخری ہفتے ناروے (Norway) کے شہر اوسلو (Oslo) اور دیگر شہروں کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کے درمیان ماہانہ دینی حلقوں کا انعقاد کیا گیاجن میں کم وبیش 15 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے اور دینی حلقوں میں شریک اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت دینے کی ترغیب دلائی نیز ہفتہ وار مدنی مذاکراہ کی دہرائی کروائی اور اسلامی بہنوں کے دینی کاموں کو مزید بڑھانے کا ذہن دیا۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام مئی 2021ء  کے آخری ہفتے اسپین کے ڈویژن ویلنسیا(Valencia) کے کئی علاقوں میں سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں مسلاتا(Mislata)، پترائکس (patrix) وغیرہ علاقے شامل ہیں۔ان اجتماعات میں کم و بیش 20 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے”اعلیٰ حضرت علیہ الرَّحمہ کا اعلیٰ کردار“ کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے ان میں عملی طور پر شرکت کرنے کی تر غیب بھی دلائی۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام 03   جون2021ء کو شب و روز مجلس بین الاقومی امور کی رکن اور عالمی مجلس کی رکن شارٹ کورسز ذمہ دار کا مدنی مشورہ ہوا ۔اس مشورے میں فیضان آن لائن اکیڈمی کی پاکستان سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے بھی شرکت کی۔

مدنی مشورے میں فیضان آن لائن اکیڈمی کے حوالے سے مدنی خبریں د ینے کی طرف توجہ دلائی گئی نیز شارٹ کورسز ذمہ دار نے مدنی خبروں میں دلچسپی پیدا کرنے اور نئے انداز سےمدنی خبریں دینے کے بارے میں مدنی پھول دئیے۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام یکم   جون2021ء کو بنگلہ دیش کی مختلف سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں بنگلہ دیش کے چاروں ریجن کی نگران، بنگلہ دیش کی ملک نگران اور شب و روز ملک سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

شب و روز ذمہ دار اور مجلس بین الاقوامی امور کی رکن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور ان کو توجہ دلائی گئی کہ جس خوبصورتی کے ساتھ بنگلہ دیش میں دینی کاموں کی دھوم دھام ہے اسی حساب سے وہا ں کی مدنی خبریں بھی دی جائیں تا کہ دنیا بھر کے لوگوں کو پتا چلے کہ بنگلہ دیش میں بھی دعوت اسلامی کے کام کس انداز میں ہو رہے ہیں۔


 دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام 03 جون2021ء کو فارایسٹ ریجن ہانگ کانگ کی( Bridge Community) میں 30 دن پر مشتمل کورس ”فیضانِ تجوید و نماز“کا آغاز ہوا جس میں کم و بیش 30 شخصیات اسلامی بہنیں شرکت کررہی ہیں۔

اس کورس میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو تجوید(مدنی قاعد) ، فقہ(وضو،غسل ،اذکارِ نماز مع پریکٹیکل )اور دیگر اہم شرعی مسائل سیکھنے کا موقع فراہم کیا جارہا ہے۔


Under the supervision of ‘Majlis shrouding and burial (Islamic sisters)’, shrouding and burial Tarbiyyati Ijtima’at were held in Valencia and Badalona Division (Spain) in the last week of May 2021. Approximately, 32 Islamic sisters had the privilege of attending these spiritual gatherings.

The female preachers of Dawat-e-Islami delivered Bayans and explained the attendees [Islamic sisters] the method of giving Ghusl to the deceased [Islamic sisters] and shrouding the deceased [Islamic sisters]. Moreover, she described the rulings on Mustamal water and Israf [waste].


Under the supervision of Dawat-e-Islami, Sunnah-inspiring Ijtima’at were held on 30th May 2021 in Barcelona and Badalona Divisions in the local language via WhatsApp. 8 Islamic sisters had the privilege of attending these great Ijtima’at.

The female preachers of Dawat-e-Islami delivered Bayans on the topic ‘blessings of Salah’ in Spanish and provided the attendees [Islamic sisters] the information regarding the importance of Salah and Fard acts. Furthermore, she gave them the mindset of attending the Sunnah-inspiring Ijtima’at next time also and making them invite more Islamic sisters and attend the Ijtima’at with them. Upon this, Islamic sisters expressed their intentions.


Under the supervision of Majlis Islah-e-A’maal, an Islah-e-A’maal Ijtima’ was held on 30th May 2021 in Virrei Amat (Barcelona Division, Spain) via Skype. 10 Islamic sisters had the privilege of attending this great Ijtima’.

Division responsible Islamic sister (Majlis Islah-e-A’maal) delivered a Sunnah-inspiring Bayan and explained the attendees [Islamic sisters] the purpose of ‘Nayk A’maal’ and the methods of acting upon them. Moreover, she provided the points regarding the Madani mission that “I must strive to reform myself and people of the entire world”.