
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ شب و روز کے تحت اجمیر ریجن
کی سوراشٹر زون میں بذریعہ انٹر نیٹ مدنی
مشورے کا انعقاد ہواجس میں شعبہ شب و روز کی کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

دعوتِ
اسلامی کے شعبہ کفن دفن(اسلامی
بہنیں)
کے تحت 16 دسمبر2021ء کو اجمیر ریجن کے سوراشٹر زون میں مدنی
مشورے کا انعقاد ہوا جس میں کابینہ ذمہ دار اور ڈویژن مشاورت ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
زون ذمہ داراسلامی بہن نے کفن دفن کے اجتماعات
منعقد کرنے کے حوالے سے نکات بتائے اور اس سے متعلق اہداف دیئے نیز سابقہ دینی کام
کی کارکردگی کےحوالے سے فالو اپ کیا اور کارکردگی میں مزید اضافے کا ذہن دیا۔

دعوتِ
اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے زیر اہتمام
14 دسمبر2021ء بروز منگل اجمیر زون میں بذریعہ
انٹر نیٹ مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں کابینہ تا
ڈویژن سطح تک کی ذمہ
دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
زون ذمہ
دار اسلامی بہن نے ذمہ دار اسلامی بہنوں کو
شخصیات اسلامی بہنوں کے گھروں میں گھر درس
کرنے کا ہدف دیا اور شخصیات میں دینی کام
کرنے کے حوالے سے نکات بتائے۔
اجمیر
ریجن گرین پارک ڈویژن کے 2 اسکولز میں سیکھنے
سکھانے کے حلقوں کا انعقاد

دعوتِ
اسلامی کے شعبہ تعلیم (اسلامی بہنیں)کے زیر
اہتمام 13 دسمبر2021ء بروز پیر اجمیر ریجن
گرین پارک ڈویژن میں قائم 2 اسکولز میں سیکھنے سکھانے کے حلقوں کا انعقاد ہوا جس میں طالبات سمیت اسکول ٹیچرز نے شرکت کی ۔
سیکھنے سکھانے کے حلقوں میں مبلغات دعوت اسلامی نے سنتوں
بھرے بیانات کئے اور دعوت اسلامی کی دینی و فلاحی خدمات
کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار سنتوں بھرے
اجتماع میں شرکت کرنےکا ذہن دیا ۔

دعوتِ
اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال (اسلامی
بہنیں)
کے زیر اہتمام اجمیر ریجن اندور زون کی مندسور کابینہ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں اصلاح اعمال کی ڈویژن تا
ذیلی سطح تک کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ
ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کو شعبہ اصلاح اعمال کے متعلق مدنی پھول سمجھائے
نیز دینی کام بڑھانے کا ذہن دیا اور اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کرنے کا ذہن دیا۔

دعوتِ
اسلامی کے زیرِ اہتمام 16 دسمبر 2021 ء کو
سوراشٹر زون کی ویراول کابینہ کی ڈویژن میں
ماہانہ مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیاجس میں
ڈویژن تا علاقائی سطح تک کی نگران مع شعبہ مشاورت کی9 ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی
مشورے میں کابینہ نگران اسلامی بہن نے تمام ذمہ دار اسلامی بہنوں سے سابقہ دینی
کاموں کا فالو اپ لیتے ہوئے آئندہ کے لئے اہداف دیئے نیز ماہانہ شیڈول کو وقت پر
جمع کروانے کے ساتھ ساتھ اپنی ما تحت ذمہ دار اسلامی بہنوں سے بھی وقت پرشیڈول
وصول کرنے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نےاچھی اچھی نیتیں پیش کیں۔

دعوتِ
اسلامی کے شعبہ تعلیم کے تحت گزشتہ دنوں ہند اجمیر ریجن سوراشٹر زون ویراول کابینہ میں قائم اسکول میں نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا جس
میں تقریباً 200 طالبات سمیت 5 ٹیچرز نے شرکت کی۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے ’’دین کی خدمت کس طرح کرنی
چاہیئے‘‘ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور دعوت اسلامی کی دینی و فلاحی خدمات کے حوالے سے بتاتے ہوئے انہیں دینی کاموں میں حصہ لینے کا ذہن دیا جس پر طالبات و ٹیچرز
نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔ آخر میں ٹیچرز کو تحائف میں
رسائل پیش کئےگئے۔
فنانس
ڈیپارٹمنٹ (اسلامی بہنیں) کے تحت گزشتہ
دنوں یوکے ریجن میں مدنی مشورے کا انعقاد

دعوتِ
اسلامی کے فنانس ڈیپارٹمنٹ (اسلامی بہنیں) کے تحت گزشتہ دنوں یوکے ریجن میں مدنی مشورے کا انعقاد ہواجس میں فنانس ڈیپارٹمنٹ
ریجن سطح کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مدنی مشورے میں کارکردگی جدول کے حوالے سے بات ہوئی
اور مزید بہتری لانے کے حوالے سے ذہن
سازی کی گئی۔
٭اسی
طرح فنانس ڈیپارٹمنٹ کے تحت 18 دسمبر 2021ء
کو یوکے سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے
برمنگھم ریجن کی فنانس ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ لیا جس میں ذیلی، ڈویژن، کابینہ
اور ریجن سطح کی 17 ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
یوکے
فنانس ڈیپارٹمنٹ کی ذمہ دار اسلامی بہن نے شعبے کے دینی کام کو مزید بہتر بنانے پر اہم نکات بتائے نیز سا
بقہ کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے اچھی کارکردگی پر اسلامی بہنوں کی حوصلہ افزائی بھی کی۔
پاکستان
کی عربی بولنے والی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورہ

دعوتِ
اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکے other communities
ذمہ دار اسلامی بہن کا بذریعہ انٹر نیٹ پاکستان کی عربی زبان میں مہارت رکھنے والی ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ
ہوا۔
یوکے
کی ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو عربی زبان میں ہفتہ وار سنتوں
بھرے اجتماعات کو منعقد کرنے کے حوالے سے نکات بتائے اور یہاں کے ماحول کے اعتبار سے
دینی کام کرنے کے متعلق مدنی پھول دیئے ۔

دعوتِ
اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکے کی کورسز ذمہ دار اسلامی بہن نے بذریعہ انٹر نیٹ
ریجن ذمہ داراسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ لیاجس میں ابتداءً تنظیمی کاموں کو مضبوط
بنانے کےلئے اہداف دیئے۔
علاوہ
ازیں دسمبر2021ء میں ہونے والے کورس بنام ’’Basics of the
Islam‘‘کے نکات پر کلام ہوا۔ مزید ہمارا عقیدہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے حوالے سے نیا
کورس بھی تیار کیا گیا ہے اس پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔

Under the
supervision of Dawat-e-Islami, a face-to-face madani mashwara was conducted on
Thursday, December 2, ء2021 in the Sydney
Kabinah of Australia Region.
The Sydney
Kabinah nigran islamic sister, Kabinah responsible islamic sisters and the
division responsible islamic sisters had the privilege of attending it.
The attendees
(Islamic sisters) had the
privilege to listen about ‘‘why humility
is important for a zimadar.’’
The Sydney Kabinah
nigran Islamic sister discussed about the newly started Sunnah inspired ijtima,
in Lakemba division and gave new targets to Islamic sisters about starting more
Sunnah inspired ijtima, in each division. Moreover, Islamic sisters were given
targets about taking Malia’at test and arranging kafan dafan session and test
related to the session from Islamic sisters. Further, problems related to
maktab-ul-madina and fixing a same date for Islah-e-A’amal Ijtima’ in each
month were discussed.

دعوتِ
اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال (اسلامی بہنیں) کے زیر
اہتمام دسمبر 2021ءکے مہینے میں نیوزی لینڈ آسٹریلیا ریجن میں قفل مدينہ تحريك كى ملنے والی
کارکردگی کے مطابق ’’يومِ قفل مدينہ ‘‘منانے والی اسلامی
بہنوں کى تعداد 2 اور رسالہ خاموش شہزاده پڑهنے والی اسلامی بہنوں کى تعداد 5 رہی۔
٭دوسری
جانب شعبہ اصلاح اعمال
(اسلامی بہنیں)
کے زیر اہتمام آسٹریلیا میں دسمبر 2021ءکے مہینے میں قفل مدينہ تحريك كى ملنے والی
رپورٹ کے مطابق يوم قفل مدينہ منانے والی اسلامی بہنوں کى تعداد 35
رہی جبکہ ايام قفل مدينہ منانے
واليوں کى تعداد 11 اور رسالہ خاموش شہزاده پڑهنے واليوں کى تعداد 42 ہے۔