دعوت اسلامی کے شعبہ تعلیم ویسٹ مڈلینڈ یوکے کے زیر اہتمام سمتھ وِک Smethwick، ویسٹ مڈلینڈز یوکے میں یوتھ ایونٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی نوجوانوں نے شرکت کی۔

نگران شعبہ تعلیم ویسٹ مڈلینڈز یوکے کے نگران افتخار عطاری نے ”چوری، ڈکیتی، چوری کے نتائج اور ان حالات سے بچنے کے بارے میں بیان کیا۔