دعوت ِ اسلامی کے تحت 9 جون 2023ء بروز جمعہ صوبہ خیبر
پختونخوا کی کوہاٹ ڈویژن کا آن لائن مدنی مشورہ ہواجس میں صوبہ خیبر پختونخواہ کی صوبائی نگران ، کوہاٹ ڈویژن کی ڈویژن و ڈسٹرکٹ نگران اور دیگر اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
اس دوران دعوتِ اسلامی کی نگرانِ پاکستان مجلس
مشاورت اسلامی بہن نے ”مسجد کا ادب ضروری ہے“ کے موضوع پر کلام کرتے ہوئے
کوہاٹ ڈویژن میں ہونے والے ماہانہ 8 دینی
کاموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔
کراچی دارالسنہ للبنات اور فیضان صحابیات کی ذمہ
دار اسلامی بہنوں کا آن لائن مدنی مشورہ
دعوت ِ اسلامی کے تحت 9جون 2023ء بروز جمعہ کراچی دارالسنہ للبنات اور اسلامی بہنوں کے فیضان
صحابیات کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا آن لائن مدنی مشورہ منعقد کیا گیا جس میں ملک
سطح کی شعبہ دارالسنہ للبنات ذمہ دار اور کراچی سٹی سمیت ڈسٹرکٹ سطح کی شعبہ دارالسنہ للبنات ذمہ دار اسلامی
بہنوں نے بذریعہ انٹرنیٹ شرکت کی ۔
دورانِ مدنی مشورہ نگرانِ پاکستان مجلس مشاورت
اسلامی بہن نے ”مسجد کا ادب ضروری ہے“ کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے سٹی و ڈسٹرکٹ
سطح کی شعبہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کے
کارکردگی شیڈول ، سفرِ شیڈول اور ماہانہ کارکردگی کا جائزہ لیا ۔
کمزوری کو دور کرنے کے حوالے سے مدنی پھول دیئے نیز نگرانِ
پاکستان مجلسِ مشاورت نے دینی کاموں کو مضبوط کرنے، دارالسنہ و فیضان صحابیات میں مستقل کورسز
کروانے اور کورسز میں ایڈمیشن کی تعداد کو
بڑھانے کے حوالے سے مدنی پھول دیئے ۔
دعوت ِ اسلامی کے تحت اسلامی بہنوں کے درمیان ہونے والے دینی کاموں
کا فالو اپ لینے کے لئے پچھلے دنوں صوبہ بلوچستان کی نصیر آباد ڈویژن کا آن لائن مدنی مشورہ ہوا جس میں
صوبہ بلوچستان کی صوبائی نگران ، نصیر آباد ڈویژن کی ڈویژن اور ڈسٹرکٹ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
نگرانِ پاکستان مجلس مشاورت اسلامی بہن نے ”مسجد
کا ادب ضروری ہے“ کے موضوع پر کلام کیا اور
اسلامی بہنوں کو ڈسٹرکٹ و تحصیل نگران کی کارکردگی شیڈول سمجھائی۔
اس کے علاوہ نگرانِ
پاکستان مجلسِ مشاورت نے دینی کاموں میں ترقی کے لئے مدنی پھول دیئے جس پر ذمہ دار
اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔
دینِ اسلام کی تبلیغ و اشاعت کرنے والی عاشقانِ
رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت
صوبہ بلوچستان کی لورالائی ڈویژن کا آن لائن مدنی مشورہ منعقد
ہوا جس میں صوبہ بلوچستان کی صوبائی نگران ، لورالائی اور رخشان کی ڈویژن و ڈسٹرکٹ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
اس مدنی مشورے میں نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے ”مسجد کا ادب ضروری ہے“ کے
موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ اور تحصیل
نگران کی کارکردگی شیڈول پر تبادلۂ خیال کیا ۔
علاوہ ازیں نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت نے ذمہ
دار اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں مزید بہتری لانے کا ذہن دیا
جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔
راولپنڈی ڈویژن کے صدر ٹاون کا مدنی مشورہ، مختلف سطح کی ذمہ داران کی شرکت
خواتین میں نیکی کی دعوت عام کرنے والی عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی
کے تحت پچھلے دنوں راولپنڈی ڈویژن کے صدر ٹاون کا مدنی مشورہ ہوا جس میں راولپنڈی میٹروپولیٹن نگران ، صدر ٹاؤن نگران ، ٹاؤن سطح کی شعبہ ذمہ داران اور یوسی تا ذیلی سطح کی تمام ذمہ دار اسلامی بہنوں کی شرکت رہی۔
تفصیلات کے مطابق نگرانِ پاکستان مجلس مشاورت اسلامی
بہن نے ”مسجد
کا ادب ضروری ہے“ کے موضوع پر بیان کیا
اور مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کو ذیلی و
یوسی سطح کے 8 دینی کام کا رکردگی فارم نیز کارکردگی شیڈول سمجھائے۔
نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت نے ذمہ دار اسلامی بہنوں کی سالانہ ڈونیشن کارکردگی پر اُن کی حوصلہ افزائی
کی اور اُن کے درمیان تحائف تقسیم کئے ۔
صوبہ سندھ
کی حیدرآباد ڈویژن ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا آن لائن مدنی مشورہ
دعوت ِ اسلامی کے تحت اسلامی بہنوں کے درمیان دینی کام کرنے والی صوبہ
سندھ کی حیدرآباد ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں کا آن لائن مدنی مشورہ منعقد کیا گیا جس میں
صوبہ سندھ کی صوبائی نگران ، حیدرآباد ڈویژن کی ڈویژن ،
میٹروپولیٹن اور ڈسٹرکٹ نگران اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
دورانِ مدنی مشورہ نگرانِ پاکستان مجلس مشاورت
اسلامی بہن نے ”مسجد کا ادب ضروری ہے“ کے موضوع پر بیان کیا اور ذمہ دار
اسلامی بہنوں کو ڈسٹرکٹ و تحصیل نگران کی
کارکردگی شیڈول سمجھائی ۔
پاکستان مشاورت آفس کی اسسٹنٹ منیجر اور سافٹ ویئر و فالو اپ معاونہ
اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
پاکستان کے شہر راولپنڈی میں عاشقانِ رسول کی
دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت پاکستان مشاورت آفس کی اسسٹنٹ منیجر اور سافٹ ویئر و فالو اپ معاونہ
اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ منعقد ہوا۔
صوبۂ پنجاب پاکستان کی نیو سوسائٹیز ڈیپارٹمنٹ ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا آن لائن مدنی مشورہ
لوگوں کے دلوں میں علمِ دین حاصل کرنے کا شوق
پیدا کرنے والی عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت صوبۂ پنجاب پاکستان کی نیو سوسائٹیز ڈیپارٹمنٹ ذمہ دار اسلامی بہنوں
کا آن لائن مدنی مشورہ ہوا۔
معلومات کے مطابق اس مدنی مشورے میں نگرانِ
پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے راولپنڈی شہر سے بذریعہ انٹرنیٹ نیوسوسائٹیز ڈیپارٹمنٹ میں دینی کام کرنے
کا تنظیمی طریقۂ کار بیان کیا۔
نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت نے نیو سوسائٹیز
ڈیپارٹمنٹ بالخصوص شارٹ کورسز، شعبہ تعلیم
کے تحت ہونے والے کورسز اور قرآن ٹیچر ٹیچنگ
کورسز کے تحت ہونے والے کورسز کی بھرپور انداز میں تشہیر کرنے کا
ذہن دیا۔
علاوہ ازیں نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت نے نیو
سوسائٹیز ڈیپارٹمنٹ کے تحت تعلیمِ قرآن کو
عام کرنے کے حوالے سے مشاورت کی جس پر ذمہ دار اسلامی بہنوں نے اپنی اپنی رائے پیش
کی ۔
راولپنڈی میٹروپولیٹن کے بحریہ ٹاؤن فیز 8 میں
اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے
تحت گزشتہ روز راولپنڈی
میٹروپولیٹن کے بحریہ ٹاؤن فیز 8 میں اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں بحریہ ٹاؤن نگران اور تمام ذمہ دار اسلامی بہنوں
کی شرکت رہی۔
بنوں ڈویژن صوبہ خیبر پختونخواکی ذمہ دار اسلامی بہنوں کی آن لائن میٹنگ
دعوتِ اسلامی کے تحت پچھلے دنوں صوبہ خیبر پختونخواکی بنوں ڈویژن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں آن لائن میٹنگ ہوئی جس میں صوبہ خیبر
پختونخواہ کی صوبائی نگران ، بنوں ڈویژن
کی ڈویژن ، ڈسٹرکٹ اور ذیلی سطح کی نگران
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
پاکستان مشاورت
اور پاکستان سطح کی ادارتی و غیر ادارتی شعبہ ذمہ داران کے مدنی مشورے کا تیسرا دن
دعوت ِ اسلامی کے
تحت فیضان ِصحابیات فیصل آباد میں ہونے والے پاکستان مشاورت اور پاکستان
سطح کی ادارتی و غیر ادارتی شعبہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کے مدنی مشورے کے
تیسرے دن اسلامی بہنوں کے 8 دینی کاموں کی
بہتری و ترقی کے لئے شعبہ جات کی ذمہ
دار اسلامی بہنوں نے اپنے شعبے سے متعلق مسائل و تجاویز پیش کیں جس پر نگرانِ پاکستان
مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نےانہیں مدنی پھول دیئے۔
پاکستان مشاورت
اور پاکستان سطح کی ادارتی و غیر ادارتی شعبہ ذمہ داران کے مدنی مشورے کا دوسرا دن
دعوت ِ اسلامی کے
تحت فیصل آباد شہر کی فیضانِ صحابیات میں جاری پاکستان مشاورت اور پاکستان سطح کی ادارتی و غیر ادارتی شعبہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کے مدنی مشورے کے
دوسرے دن نیک اعمال کے جائزے اوراچھی اچھی
نیتوں کے بعد صوبائی نگران اسلامی بہنوں
نے دینی کاموں کی بہتری و ترقی کے لئے درپیش مسائل کے حوالے سے نگرانِ پاکستان
مجلسِ مشاورت اسلامی بہن سے رہنمائی حاصل کی۔
Dawateislami