پاکستان کے مختلف شہروں سمیت دیگر ممالک میں دعوتِ اسلامی کے تحت اسلامی بہنوں کے درمیان  دینی کاموں کا سلسلہ جاری و ساری ہے۔

معلومات کے مطابق پورے پاکستان میں دعوتِ اسلامی کے تحت اسلامی بہنوں کے درمیان مئی 2023ء میں جو دینی کام ہوئے اُن کی کارکردگی ملاحظہ کیجئے:

٭ روزانہ گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 88 ہزار 490۔

٭ روزانہ امیراہلِ سنت دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ کا بیان/ مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 11 لاکھ 20ہزار 85۔

٭ بڑی عمر کی اسلامی بہنوں کے لئے لگنے والے مدرسۃالمدینہ بالغات کی تعداد: 6 ہزار 541۔

٭ اِن مدرسۃالمدینہ بالغات میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 77 ہزار 94۔

٭اسلامی بہنوں کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کی تعداد: 10 ہزار 150۔

٭ اِن اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 3 لاکھ 29 ہزار 505۔

٭ ہفتہ وار علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 28 ہزار 659۔

٭ ہفتہ وار رسالہ پڑھنے / سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد :12 لاکھ 48 ہزار 89۔

٭ اسلامی بہنوں سے وصول ہونے والے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد: 79 ہزار 351۔

٭ اسلامی بہنوں کے درمیا ن ہونے والے کل مدنی کورسز کی تعداد:503

٭ اِن مدنی کورسز میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:6 ہزار 838۔