دعوتِ اسلامی
کے زیر اہتمام پچھلے دنوں لیاری کابینہ کے
61 ذیلی حلقوں میں دعا ئے حا جات اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں کثیر اسلامی بہنوں
نے شرکت کی اور ساتھ ہی نئی اسلامی بہنو ں نے بھی شرکت کی۔
اجتماع میں
دعا کے موضوع پر بیان ہوا اور اسلامی
بہنوں نے مل کر یا سمیع کا ورد بھی کیا اور آخرمیں خصوصی دعا بھی کروائی گئی۔ اجتماع کے بعد اسلامی بہنوں نے دینی کاموں میں
وقت دینے اور ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں پابندی سے شرکت کرنے کی نیتیں بھی کیں۔
دعوتِ اسلامی
کے زیر اہتمام پچھلے دنوں کابینہ کھارادر
کے 58 ذیلی حلقوں میں دعائے حاجات اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں کثیر اسلامی بہنوں
نے شرکت کی اور ساتھ ہی نئی اسلامی بہنوں نے بھی شرکت کی۔
اجتماع میں
دعا کے موضوع پر بیان ہوا اور اسلامی
بہنوں نے مل کر یا سمیع کا ورد بھی کیا اور آخرمیں خصوصی دعا بھی کروائی گئی۔ اجتماع کے بعد اسلامی بہنوں نے دینی کاموں میں
وقت دینے اور ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں پابندی سے شرکت کرنے کی نیتیں بھی کیں۔
دعوتِ اسلامی
کے زیر اہتمام پچھلے دنوں گلشن کابینہ کے
82 ذیلی حلقوں میں دعا ئے حا جات اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں کثیر اسلامی بہنوں
نے شرکت کی اور ساتھ ہی نئی اسلامی بہنو ں نے بھی شرکت کی۔
اجتماع میں
دعا کے موضوع پر بیان ہوا اور اسلامی
بہنوں کو یا سمیع کا ورد بھی کروایا گیا
اور خصوصی دعا بھی کروائی گئی۔ اجتماع کے بعد اسلامی بہنوں نے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں پابندی سے شرکت کر نے اور مختلف دینی کاموں میں حصہ لینے کی نیتیں
بھی کیں۔
دعوتِ اسلامی
کے زیر اہتمام 4 جنوری 2021 ء کو کورنگی کابینہ، ڈویژن کراسنگ کے علاقے بھٹائی کالونی میں کابینہ
نگران اسلامی بہن نے مشاورت ذمہ داران
اسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ کیا جس میں کم و
بیش 9 ذمہ داران اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
دعوتِ اسلامی
بہنوں کے زیر اہتمام 2 جنوری 2021 ءکو لیاقت آباد کابینہ، ڈویژن عزیزآباد کے علاقے موسٰی کالونی میں کابینہ
نگران اسلامی بہن نے علاقے کی جملہ ذمہ داران اسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ
کیاجس میں کم و بیش 35 ذمہ داران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی مشورے
میں کابینہ نگران اسلامی بہن نے ذمہ داران
کی تربیت کی۔ دورانِ تربیت ذمہ داران
اسلامی بہنوں کے مسائل سنے اور ان کو حل کیا اور ذمہ داران اسلامی بہنوں کودینی کاموں کو بہتر بنانے کے لئے اسلامی بہنوں سے
رابطے مضبوط رکھنے کا ذہن دیا آخر میں ذمہ داران اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں
بھی کیں۔
نگران عالمی
مجلس مشاورت کا فیصل آباد ریجن کے علاقے میٹروپول میں شخصیت کی شادی کی محفل
نعت میں شرکت
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 2 جنوری 2020ء کو نگران
عالمی مجلس مشاورت نے فیصل آباد ریجن کے
علاقے میٹروپول میں شخصیت کی شادی کی محفل نعت میں شرکت کی اور اہلِ خانہ کے رشتہ
داراسلامی بہنوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
مبلغۃٔ
دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے محفلِ نعت میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کا تعارف کروایا نیز انفرادی کوشش کر کے اسلامی بہنوں کو دینی کام
کرنے کا ذہن کا ذہن دیا ۔
فیصل آباد
ریجن ، زون ٹوبہ میں جامعۃ المدینہ کے لئے جگہ دینے والی شخصیت
اسلامی بہن سے ملاقات
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 1 جنوری2020ء کو نگران عالمی مجلس مشاورت کا فیصل آباد ریجن ، زون ٹوبہ مقام سرابہ پر جامعۃ المدینہ کے لئے جگہ دینے والی شخصیت
اسلامی بہن سے ملاقات ہوئی جس میں انہیں
مدرسۃ المدینہ بالغات پڑھنے اور شارٹ کورسز کروانے کا ذہن دیا گیا ۔
نگران عالمی
مجلس مشاورت کا ریجن فیصل آباد ، زون ٹوبہ کی اسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ
نگران عالمی
مجلس مشاورت کا ریجن فیصل آباد میں مختلف شعبہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 2 جنوری 2020ء کو نگران عالمی مجلس مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے ریجن فیصل آباد کی جامعۃُ
المدینہ ، مدرسۃُ المدینہ ، دار ُالمدینہ ، فیضان آن لائن اکیڈمی کی تمام سطح کی
اہم ذمہ داران کے ساتھ مدنی مشورہ ہوا جس
میں گناہوں سے بچ کر دینی کام کرنے کا ذہن دیا گیا۔ کچھ نہ کچھ دینی کاموں میں حصہ
لینے کی ترغیب دلائی گئی اور بالخصوص مدرسۃ المدینہ بالغات اور شارٹ کورسز کروانے
کا ذہن دیا گیا۔ آخر میں اسلامی بہنوں کی
حوصلہ افزائی کر کے تحائف دیئے گئے ۔
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں پاکستان،سندھ،میر پور ساکرو کابینہ کے مختلف ذیلی
حلقوں میں دعائے حاجات اجتماع کا انعقاد کیا گیاجن میں کم و بیش 1500 اسلامی بہنوں
نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کرتے
ہوئے دعا کی اہمیت اور قبولیت کے اسباب
بیان کئے۔مزید متفرق روحانی علاج بھی سکھائے گئے اور یا سمیع کا ورد بھی کروایا گیا
اجتماع کے آخر میں خصوصی دعا بھی کروائی گئی ۔اجتماع کے بعد اسلامی بہنوں نے اچھے
تاثرات دئیے دعوت اسلامی سے محبت کا اظہار
کیا اور ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے اور مختلف دینی کاموں میں حصہ لینے
کی نیتیں کیں۔
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں پاکستان،سندھ، کراچی گلزار ہجری کابینہ کے 35 ذیلی
حلقوں میں دعائے حاجات اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں کم و بیش 877 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کرتے
ہوئے دعا کی اہمیت اور قبولیت کے اسباب
بیان کئے۔مزید متفرق روحانی علاج بھی سکھائے گئے اور یا سمیع کا ورد بھی کروایا گیا۔
دوران اجتماع اسلامی بہنوں نے مختلف دینی کاموں میں حصہ لینے اور ہفتہ وار سنتوں
بھرے اجتماع میں پابندی سے شرکت کرنے کی نیتیں بھی کیں اور اجتماع کے آخر میں خصوصی
دعا بھی کروائی گئی۔
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں پاکستان،سندھ، کراچی گلستان جوہر کابینہ کے 25 ذیلی
حلقوں میں دعائے حاجات اجتماع کا انعقاد ہوا جن میں کم و بیش 373 اسلامی بہنو ں نے
شرکت کی۔
کابینہ
نگران و کابینہ مشاورت ذمہ داران نے ان ذیلی حلقوں میں مختلف مقامات پر سنتو ں
بھرا بیان کیا دوران اجتماع 2 اسلامی بہنوں نے خود آگے بڑھ کر دینی کام کرنے کی نیتیں بھی کیں۔ ایک اسلامی
بہن نے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کی مدنی بہار بھی پیش کی ۔
Dawateislami